نتائج تلاش

  1. باباجی

    بہت خوب

    بہت خوب
  2. باباجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ سلسلہ اکثر ہی سمجھ سے باہر رہا
  3. باباجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب کچھ تو آپ نے کہدیا ۔۔ اب میں کیا بولوں
  4. باباجی

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    جن سے ملنا چاہتا تھا ان سے مل چکا ہوں بس کچھ ایسے ہیں جو ملک سے باہر ہوتے ہیں اور شاید ہی کبھی پاکستان آئے ہوں یا پھر بہت کم آتے ہیں ۔ جن میں ایک تو زیک بھائی اور دوسرے اپنے ناروے والے بھائی ۔ اور میں ذاتی طور پہ ویسے ہی بہت کم ملنے ملانے والا بندہ ہوں
  5. باباجی

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    فانٹ سے ایک اور واقعہ یاد آگیا میں نے بہت عرصہ ایک لاء فرم میں جاب کی ہے اور اس جاب میں میرا ایک کام وکلاء کے لیے ڈاکومنٹس ٹائپنگ بھی تھا ایک بار ہمارے سینیئر وکیل نے کہا کہ فلاں بندے کے نام کی پٹیشن کا پرنٹ دو میں نے چیک کیا تو نہیں تھا تو وہ بندہ باس کے پاس چلاگیا کہ فراز کے پاس فلاں پٹیشن سیو...
  6. باباجی

    کیا آپ کی اپنے پیشے کے دوران کبھی بے عزتی ہوئی؟

    اپرووڈ فانٹ سے مجھے لگ رہا ہے کہ آپ ٹیچر تھیں کیا ؟ کیونکہ میرے ایک دوست کی مسز نئی نئی ٹیچر اپائنٹ ہوئیں ایک بڑے اسکول میں اور وہاں کا اپرووڈ فانٹ nt precursive تھا اور میرے دوست نے انہیں کہہ دیا کہ فراز سے کہو وہ تمہیں انسٹال کردے گا ۔ بس جی اس فانٹ کی تلاش نے بڑا ذلیل کیا اس وقت اور مصیبت یہ...
  7. باباجی

    جی اور پیٹ بھر جائے تو چاہت نہیں رہتی

    جی اور پیٹ بھر جائے تو چاہت نہیں رہتی
  8. باباجی

    محفل کے جِن بھوت

    جی جی حاضر
  9. باباجی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    انڈین سیریز دیکھی Aranyak بہت اچھی کرائم سسپنس تھرلر ہے
  10. باباجی

    جی رجسٹریشن کروانی ہوگی اسکی

    جی رجسٹریشن کروانی ہوگی اسکی
  11. باباجی

    متفق

    متفق
  12. باباجی

    اللہ اپنے محبوب کے صدقے آپ کے بیٹے کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطافرمائے ۔۔ آمین

    اللہ اپنے محبوب کے صدقے آپ کے بیٹے کو جلد از جلد شفاء کاملہ عطافرمائے ۔۔ آمین
  13. باباجی

    مظفر وارثی نیندوں کا احتساب ہُوا یا نہیں ہُوا

    یہی بات میں بھی کہوں گا کہ بہت عرصے بعد آپ کی پوسٹ نظر سے گزری ☺️ جی الحمدللہ سب خیر خیریت ہے ۔ آپ سنائیے
  14. باباجی

    لڑی برباد کیجیے

    بربادی کے سامنے کسی سنجیدگی یا مزاح کی نہیں چلتی بلکہ جیسے شیطان نے صرف شیرہ لگاکر مکھیوں کو دعوت دی اور یوں کچھ پل میں شہر اجڑگیا تھا ویسے ہی ایک متنازعہ جواب کی دیر ہوتی ہے اور لڑی میں راکٹ چلنے لگتے ہیں
  15. باباجی

    لڑی برباد کیجیے

    ایک پرانے شاپر کو پکار کر تم نے ثابت کردیا ہے کہ لڑیوں کی بربادی ایک نا رکنے والا عمل ہے یہ الگ بات ہے کہ لڑی کی بربادی کئی صفحات تک چلتی ہے اور یہ بربادی تب تک مکمل نہیں رکتی تاوقتیکہ انتظامیہ اس دھاگے کو بلاک نا کردے ۔ اور تمہارے سوالوں کا مختصر جواب دوں گا کہ میں تو اکثر دھاگہ کا امن سبوتاژ...
  16. باباجی

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت عرصے کوئی ایسا پر رونق دھاگہ نظر آیا ۔ صرف پہلا صفحہ ہی مکمل پڑھا ۔ تقاضہ عمر کے تحت باقی صفحات پڑھنے کی ہمت نہیں ہوئی لیکن اچھا لگا ۔ سالوں بعد کچھ ایسا پڑھنے کو ملا اور محترمہ نے سوال کا اتنا ہی جواب دیا جتنا پوچھا گیا ۔ ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
  17. باباجی

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میں نے کل ہی absentia کا پہلا سیزن مکمل کیا ہے اور کافی عرصے بعد بہت اچھی سسپنس ، کرائم ، تھرلر سیریز دیکھنے کو ملی ۔ آج دوسرا سیزن شروع کروں گا
  18. باباجی

    غم فرقت میں مرجانا ۔ کلام پیر سید معین الدین گیلانی المعروف بڑے لالہ جی

    غم فرقت میں مر جانا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا مزہ الفت میں یوں پانا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا پس مردم جو تجھ سے ھو سکے تو میری تربت پر فقط تشریف لے آنا نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا رکھوں گا ساری زندگانی تیرا احسان آنکھوں پر محبت کی قسم جاناں نہ کچھ کہنا نہ کچھ سننا نسیم صبح اس کوچے میں تو جائے تو چپکے...
Top