نتائج تلاش

  1. دیرہ وال

    پی ایچ پی بی بی میں اردو اور انگریزی

    السلام علیکم دوستو، بزرگو اور کزنو اگر اس موضوع پر کوئی بحث ھو چکی ہو تو معذرت کے ساتھ وہاں منتقل کر دیں میں کافی عرصہ سے اردو انگریزی دونوں کے ایک ساتھ استعمال کی تلاش میں تھا، جو کہ جملہ میں جملہ مچھلی (Joomla Fish) کی بدولت ممکن ہے اگر چہ سانچے کی مجبوریاں آڑے آئیں گی۔ یہی چیز پی ایچ پی...
  2. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    نوازش، آپ کی دعا ہے پاکستانی بھائی، ویسے رشتے میں ہم کزن ہیں :wink: کیونکہ اسماعیل خان اور غازی خان بھائی تھے کیسا ؟ آپ کی دعا ہے، انشاءاللہ جلد اس سانچے کو سب بھائیوں کیلئے مہیا کرونگا۔ دفتر کی مصروفیت کے علاوہ کچھ وقت نکال کر اس پر کام کر رہا ہوں اس وجہ سے کچھ سست رفتاری ہے۔ اپنا ایمیل...
  3. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    اردو فورم ! دوستو! سب سے پہلے تو مبارکباد کہ اردو فورم کی ابتدا کی، میں اپنی ویب سائٹ کے لئے اردو فورم کا سوچ رہا تھا آپ نے میری مشکل آسان کردی۔ میں خود Joomla CMS پر کام کر رہا ہوں اور اس کو اردو میں تبدیل کرنے کا پلان ہے اگر کوئی بھائی اس پر کام کر رھا ہے تو مجھے آگاہ کریں۔ کیا میں...
Top