نتائج تلاش

  1. احمد بلال

    غالب اسیر عابد پنجابی منظوم ترجمہ

    مجھے دیوان غالب کا منظوم ترجمہ جو پروفیسر اسیر عابد نے کیا ہے، مکمل چاہیئے، اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو برائے کرم عطا فرمائیں
  2. احمد بلال

    احسان دانش غزل مطلوب ہے

    سبزہءِ پامال سے بھی وجہِ بربادی نہ پوچھ بات چل نکلی تو پھر یہ باغباں تک جائے گی اس غزل کے باقی اشعار مطلوب ہیں۔ اگر کسی اہلِ محفل کے پاس دستیاب ہیں تو برائے مہربانی یہاں ارسال کر دیجیے۔ محمد وارث ، الف عین ، مزمل شیخ بسمل محمد یعقوب آسی فاتح ، محمد بلال اعظم
  3. احمد بلال

    فرد

    دعا ہی کرتے رہے فصلِ گلُ کی ہم برسوں جگر کے خون سے سینچی نہ گِل چمن کی کبھی دوسرے مصرعے کے لیے کچھ احباب کے کہنے پریہ ترمیم کی چمن کی مٹی نہ سینچی جگر کے خوں سے کبھی الف عین ، محمد وارث ، مزمل شیخ بسمل
  4. احمد بلال

    قطعہ

    خاک حاصل ہو سکے اوجِ قمر سوچ یہ رکھتے ہوں جب اہلِ ہنر پائیں سامانِ طرب پیہم ولے نہ بہے یک قطرہء خونِ جگر الف عین ، محمد وارث ، فاتح ، مزمل شیخ بسمل
  5. احمد بلال

    درد شب گزری اور آفتاب نکلا

    شب گزری اور آفتاب نکلا تو گھر سے بھلا شتاب نکلا اے آتشِ عشق جس کو ہم یاں دل سمجھے تھے سو کباب نکلا ایدھر جو مسکرا کے دیکھا کچھ تو جی سے حجاب نکلا ہر چند کیے ہزار نالے پر دل سے نہ اضطراب گیا میخانہ ء عشق میں تو اے درد تجھ سا نہ کوئی خراب نکلا
  6. احمد بلال

    درد گُل سے بھی ہو سکی نہ گریباں کی احتیاط

    کرتا رہا میں دیدہء گریاں کی احتیاط پر، ہو سکی نہ اشک کے طوفاں کی احتیاط خارِ مژہ پڑے ہیں مرے، خاک میں ملے اے دشت! اپنے کیجیو داماں کی احتیاط جوشِ جنوں کے ہاتھ سے فصلِ بہار میں گُل سے بھی ہو سکی نہ گریباں کی احتیاط تیرے ہی دیکھنے کے لیے آئنے کی طرح کرتا ہوں اپنے دیدہء حیراں کی احتیاط دل کے...
  7. احمد بلال

    دیوان غالب فارسی

    مجھے دیوانِ غالب فارسی سافٹ فارم میں چاہیے۔ اگر اہلِ محفل میں سے کسی کے پاس ہو تو براہِ کرم عنایت فرما یئں۔ الف عین ، محمد وارث ، محمد بلال اعظم ، محمد خلیل الرحمٰن ، فاتح بھائی، مزمل شیخ بسمل
  8. احمد بلال

    نصیر الدین نصیر جس کی جراءت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے

    جس کی جراءت پر جہانِ رنگ و بو سجدے میں ہے آج وہ رمز آشنائے سرّ ہو سجدے میں ہے ابنِ زہرا (ع) اس تری شانِ عبادت پر سلام سر پہ قاتل آ چکا ہے اور تو سجدے میں ہے اللہ اللہ تیرا سجدہ اے شبیہہِ مصطفےٰ جیسے خود ذاتِ پیمبر ہو بہو سجدے میں ہے یہ شرف کس کو ملا تیرے علاوہ بعد قتل سَر ہے نیزے کی بلندی...
  9. احمد بلال

    میر آثار دکھ کے ہیں در و دیوار سے عیاں

    آثار دکھ کے ہیں در و دیوار سے عیاں چھایا ہے غم زمین سے لے تا بہ آسماں کچھ میر ہی کے چہرے پہ آنسو نہیں رواں آیا ہے ابر شام سے، روتا ہے زار زار فردا حسین می شود از دہرِ نا امید اے صبح دل سیہ بہ چہ رو می شوی سفید
  10. احمد بلال

    غالب غالب فارسی اشعار مع ترجمہ

    شعلہ چکد غم کرا، گل شگف مزد کو شمع شبستانیم، باد سحر گاہیم (میں گویا شمع شبستانی ہوں کہ اس میں سے شعلے جھڑتے ہیں مگر کسی کو اس کے ساتھ ہمدردی نہیں اور گویا میں باد سحر گاہی ہوں جو پھول کھلاتی ہے اس کی اجرت کوئی نہیں ادا کرتا) دعوے اور بود دلیل بدیہی خندہء دنداں نما بحسن گہر زد (معشوق موتی پر اس...
  11. احمد بلال

    اردو نثر کے میلانات

    ڈاکٹر وحید قریشی کی کتاب اردو نثر کے میلانات اگر کسی کے پاس ہو یا کسی کے علم میں ہو تو برائے مہربانی آگاہ کیجیے۔ مجھے اس کی تلاش ہے۔
  12. احمد بلال

    ایک شعر

    ہائے وہ بے وفا کے طور، مجھ کو بلا کے خود ہی اور لیتا ہے جائزہ بغور، کہتا ہے پھر نہیں نہیں الف عین ، محمد وارث ،@فاتح مزمل شیخ بسمل
  13. احمد بلال

    غالب فارسی شعر منظوم تشریح کے ساتھ

    پاداشِ ہر وفا بجفائے دگر کُند غالب ببیں کہ دوست چساں میدہد عوض غالب ہر اک وفا کے صلے میں جفا نئی دیتا ہے کس کمال سے وہ مہرباں عوض
  14. احمد بلال

    تشریح ؟؟

    نقش فریادی ہے کس کی شوخیء تحریر کا کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویرکا الف عین ، محمد وارث ، فاتح ، محمد یعقوب آسی
  15. احمد بلال

    ایم ایس ورڈ 07 سے کورل میں کیسے کاپی کیا جائے؟

    ایم ایس ورڈ میں اردو اور عربی فونٹ کو استعمال کیا ہے اسے کورل یں لے جانا چاہتا ہوں۔ جب لے کر جاتا ہوں تو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ مسئلہ تاج نستعلیق کے ساتھ زیادہ ہے باقی فانٹ اتنا مسئلہ نہیں کرتے۔
  16. احمد بلال

    کون سا سافٹ ویئر مناسب رہے گا؟

    میں عربی فونٹ میں ایک کتابچہ شائع کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لیے میں یہ جاننا چہتا ہوں کہ کس سافت وئیر میں یہ کام کرنا چاہئے اور کوں سا سافت وئیر ہے جو خاص اسی مقصد کے لیے اور اس میں یہ کام بہتر طریقے سے کیا جا سکتا ہے؟ جملہ ماہرین سے درخواست ہے کہ جلد از جلد توجہ فرما کر شکریہ کا موقع دیں
  17. احمد بلال

    ایک شعر

    موجود ہوں میں دنیا میں جوں کانٹوں میں ہے گل بن بھی نہ پائے ساتھ ہے اور رہنا ناگزیر الف عین
  18. احمد بلال

    تعارف حرفِ مکرر

    تمام دوست احباب کوالسلام علیکم۔ کچھ عرصہ پہلے میں چند وجوہات کی بنا پر اردو محفل سے اٹھ گیا تھا۔ اب میں دوبارہ سے شریکِ محفل ہو رہا ہوں۔ امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ کافی تبدیلی آنا تو لازمی سی بات ہےکیونکہ سکوں محال ہے۔ مگر امید ہے مثبت تبدیلیاں ہی آئی ہوں گی۔ محمد وارث صاحب، استادِ محترم...
  19. احمد بلال

    تدوینِ کتب

    مجھے ایک انگریزی کتابچے کی فارمیٹنگ کرنی ہے جس کے لیے تمام اہل محفل سے مدد کی اپیل ہے۔ مجھے انٹر نیشنل سٹینڈرڈ معلوم کرنا ہے جس کے مطابق میں فارمیٹنگ کر سکوں۔ محمد وارث بھائی آپ بھی کوئی مدد کر دیں۔ اوراس دھاگے کو اس کے متعلقہ خانے میں منقل کر دیں اگر یہ نامناسب ہے تو۔ معذرت کے ساتھ کہ یہ...
  20. احمد بلال

    چھوٹے بھائی کی ایک تازہ غزل برائے اصلاح

    چھوٹے بھائی کی ایک تازہ غزل برائے اصلاح بہتے پہلے تو جوگ نکلیں گے بعد، عیاش لوگ نکلیں گے مت سمجھ اک ہے تو ہی دنیا میں چپے چپے سے لوگ نکلیں گے رونا دھونا یہ ایک پل کا نہیں جیسے آگے بڑھیں گے سوگ نکلیں گے دیکھتے ہیں کہ عمر باقی میں کس قدر اور روگ نکلیں گے
Top