نتائج تلاش

  1. Rehmat_Bangash

    شیفتہ ہم سے آزاد روش ہاتھ میں زر رکھتے ہیں

    ہم سے آزاد روش ہاتھ میں زر رکھتے ہیں کیا قیامت ہے کہ اب سر و ثمر رکھتےہیں فکر میں وصل کی شب کے قفسِ چرخ میں ہم فکر آزادئ مرغانِ سحر رکھتے ہیں نہ مذمت کا تحمل نہ ثنا کی خواہش عیب رکھتے ہیں نہ ہم کچھ ،نہ ہنر رکھتے ہیں دل ترا سنگ ہے پر آگ کہاں ہے اس میں دل ہمارا ہے کہ شیشہ میں شرر رکھتے ہیں...
  2. Rehmat_Bangash

    شیفتہ عذر اک ہاتھ لگا ہے اُنھیں یاں آنے میں

    عذر اک ہاتھ لگا ہے اُنھیں یاں آنے میں کیوں کہا میں نے کہ چلیے میرے غم خانےمیں سیرِ وحشت کو جو اک خلق چلی آتی ہے شہر آباد ہوا ہے میرے ویرانے میں ہم بھی محروم سہی،غیر تو ہوں گے محروم لطف آجائے اگر یار کو شرمانے میں یہ تو سچ ہے کہ کُجا محتسب و بادہ کشی پھر بایں جوش یہ کیوں آتے ہیں میخانے...
  3. Rehmat_Bangash

    تعارف سلام عرض کرتاہوں،جناب

    السلام علیکم، اس بندہ ناچیز کو رحمت بنگش کہتے ہیں،اور یہ اس لیے کہ ہمارانام یہی رکھا گیا تھا۔اب تعارف میں انسان کہے تو کیا کہے، میری دلچسپیاں کچھ عرصہ پہلے تک تو صرف شاعری سے تھیں، اب کچھ ایچ-ٹی-ایم-ایل سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اور اس کے علاوہ جو آپ پوچھنا چاہیں یہ بندہ ناچیز حاضر ہوگا۔
Top