نتائج تلاش

  1. واصف حسن بیگ

    جمیل نوری نستعلیق کی نوٹو فونٹ پیکج میں شمولیت۔

    گوگل نوٹو فونٹ ٹیم جمیل نوری نستعلیق نوٹو فونٹ پیکج میں شامل کرنے پر راضی ہیں بشرطیکہ فونٹ OFL-licensed کر دیا جائے۔ اس موضوع پر گفتگو یہاں ملاحظہ فرمایئں: Urdu fonts · Issue #293 · google/fonts اگر کوئی اس فونٹ کے خالق سے رابطے میں ہے تو انہیں اس لڑی میں ٹیگ کرنا نہ بھولیے گا۔
  2. واصف حسن بیگ

    اردو لائبریری کی کتب کی ٹائپنگ کے لئے گوگل ڈاکس (Google Docs) کا استعمال

    السلام و علیکم۔ جہاں تک میں معلومات رکھتا ہوں، اردو لائبریری کے لئے اردو کتب کی ٹائپنگ کا کام فرداً فرداً کیا جاتا ہے۔ ایک فرد جس کتاب کی ذمہ داری لیتا ہے، اس کے متعلق لائبریری سیکشن میں سب کو مطلع کر دیتا ہے اور پھر کتاب مکمل ٹائپ ہو جانے پر دوبارہ سب کو مطلع کرتا ہے۔ اگر میں نے کام کے بہاؤ...
  3. واصف حسن بیگ

    تعارف تعارف کا ایک انداز یہ بھی ہے

    السلام و علیکم یا اہلیانِ اردو محفل (مختصراً دوستو! ؛) میرا نام تو میری تصویر کےساتھ بخوبی عیاں ہے اس لئے یہاں دوبارہ دہرانے کی ضرورت محسوس نہیں کر رہا لیکن اپنا مختصر سا تعارف کرائے دیتا ہوں۔ شہر اسلام آباد سے تعلق رکھتا ہوں، وہیں پیدا ہوا، وہیں پلا بڑھا لیکن آج کل کینیڈا کے ایک صوبے نووا...
Top