نتائج تلاش

  1. ف

    ہدیہءعقیدت بحضور امامِ عالی مقام ّ۔ ۔ ۔ ۔ شاعرہ فائزہ رضوی

    کُچھ اور ہم کو نہ ہو زندگی میں کام ،حُسین ّ ترے ہی ذکر میں کٹ جائیں صبح وشام ،حسین ّ یہ ایک رتبہ ہمیں زندگی میں مل جائے کہ جان ودل سے بنیں ہم ترے غلام، حُسینّ جھکے ہوئے ہیں زمان و مکاں ترے آگے مٹا نہ چودہ سو سالوں میں تیرا نام ،حسین ّ ہمیں یقین ہے کہ مر کے بھی مٹ نہ پائیں گے دلوں کو تیری...
  2. ف

    اے ماں تجھے سلام۔۔شاعرہ فائزہ رضوی

    تُو رشتہءِ دوام ہے اے ماں تجھے سلام یہ دل تمہارے نام ہے اے ماں تجھے سلام دنیا میں سب حوالوں سے تُو معتبر ہُوئی اونچا ترا مقام ہے اے ماں تجھے سلام تیری محبتوں کا کہاں دین دے سکوں میرا تو صبح و شام ہے اے ماں تجھے سلام تیرے بغیر دل کو کہیں بھی سکوں نہیں تو چاہتوں...
  3. ف

    تعارف شاعر کی بیٹی

    میں سیالکوٹ کے معروف شاعر انور رضوی کی بیٹی ہوں۔میرے پسندیدہ شاعر فیض احمد فیض،احمد فراز اور محسن نقوی ہیں۔میں ایک انٹرنیشنل ایس ایم ایس نیٹ ورک (اربابِ ذوق) چلا رہی ہوں۔ میں خود بھی شعر کہتی ہوں میرے چند اشعار پیش ہیں گھر کی جنت اسی کو ملتی ہے جس کو آجائے دل میں گھر کرنا فائزہ مفلسوں کو آتا ہے...
Top