نتائج تلاش

  1. آ

    متعصب مشرف

    نئی کابینہ سے حلف لیتے ہوئے پاکستان کے (غاصب) صدر پرویز مشرف کا چہرہ غم و غصہ سے سیاہ نظر آرہا تھا۔ مسکراہٹ اس کے چہرے سے کوسوں دور تھی۔ پہلے میں سوچتا تھا کہ مشرف عزت سے رخصت کیوں نہیں ہو جاتا۔ لیکن اب مجھے خیال آتا ہے کہ قدرت ایسے غاصب و غدار کو رسوا کئے بغیر کیسے جانے دیتی۔ اگر 18 فروری سے...
  2. آ

    بدنامی !

    چند بدبخت فوجی جرنیلوں نے پاکستان کا جنازہ نکال کر رکھ دیا ہے۔ دو دنوں میں سیکیورٹی فورسز پر تین خودکش حملے!! پاکستان کو عراق بنا دیا ہے۔ جب آپ ہر مخالف کو لاٹھی گولی سے زیر کرنے کی کوشش کریں گے تو پھر اس کے سوا کیا ہو گا۔ یہاں دیار غیر میں ہر چھوٹا بڑا پوچھتا ہے کہ پاکستان میں صرف انتہا پسند...
  3. آ

    آپ لوگوں کی نظر سے یہ خبر گزری؟

    بحوالہ خبریں 11 مارچ 2007
  4. آ

    مرزا طاہر کو یکم نومبر کو پھانسی دی جائے گی!

    یہ بی بی سی کی خبر کی سرخی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں یہ خبر اتنی دفعہ شائع کی جا چکی ہے کہ ہر انسان کے دل میں خوامخواہ ایک قاتل کیلئے رحم کے جذبات زور پکڑ چکے ہیں۔ مجھے مرزا طاہر پر اسلئے بھی ترس آرہا ہے کہ اس نے اگر موت کی سزا پانی ہی تھی تو اٹھارہ سال تک کونسی سزا بھگتی ہے۔ قاتل میں نے اسلئے کہا...
  5. آ

    برطانوی استعمار کے ہاتھوں مجاہدین جنگ آزادئ 1857 کا قتل عام

    بشکریہ روزنامہ جنگ مؤرخہ 13 اگست 2006
  6. آ

    غربت کے ہاتھوں خود کشی اور حکومتی ہتھکنڈے

    چند روز پہلے میں نے جنگ میں اس غریب ملاح کے بارے میں یہ خبر پڑھی تو مجھے نہیں اندازہ تھا کہ حکومت اس ظلم میں اپنی براہ راست ذمہ داری چھپانے کیلئے غریب خاندان کو اس خودکشی کو قتل قرار دینے پر مجبور کر دے گی۔ آپ خبر پڑھئیے اور بتائیے کہ یہ خود کشی ہے یا قتل؟ اس غریب بے روزگار خاندان کو قتل کر کے...
  7. آ

    اشتہارات کو منظور کرنے والے پاکستانی ادارے

    جنگ پر کچھ موبائل فون کمپنیوں کے اشتہارات کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ہمارے ملک میں اشتہارات میں عوام کے مفاد کی حفاظت کرنے والا ادارہ ناپید ہے۔ میں کئی دنوں سے دیکھ رہا ہوں کہ ٹیلی نار اپنے اشتہارات میں جلی حروف میں بہت کم ریٹ لکھتی ہے اور نیچے بہت باریک حروف میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ قیمت 30 سیکنڈ...
  8. آ

    اسرائیل، ایک وحشی درندہ

    اسرائیل جنگی مشین نے کل قانا میں عوامی پناہ گاہ پر بمباری کرکے 51 سویلین کا قتل عام کیا۔ ان میں سے تقریبا تیس کے قریب بچے شامل ہیں۔ (اللہ شہیدوں کی مغفرت فرمائیں) اسرائیل نے کہا ہے کہ اس کے ذمہ دار لوگ خود ہیں کیونکہ اس نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ لوگ اس علاقہ کو چھوڑ دیں۔ ذرا غنڈہ گردی اور...
  9. آ

    حزب اللہ کے متعلق سعودی مفتی شیخ عبداللہ بن جبرین کا فتوی

    آج الجزیرہ پر مجھے اس فتوی کا پتہ چلا۔ پھر میں نے تحقیق کی تو یہ مکمل فتوی سامنے آیا۔ ترجمہ ملاحظہ فرمائیے: فتوی کا عنوان: کیا شیعی تنظیم حزب اللہ کی نصرت کرنا جائز ہے؟ مفتی: شیخ عبداللہ بن جبرین (سعودی مفتی) فتوی نمبر: 15903 مؤرخہ: 21 جمادی الثانی بمطابق 17 جولائی 2006 سوال: کیا شیعی...
  10. آ

    فائر فاکس میں افقی سکرال بار مفقود

    فورم کو اگر فائر فاکس میں دیکھا جائے تو افقی سکرال بار نظر نہیں آتی جس سے کچھ پیغامات کٹ جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔
  11. آ

    مبارکباد محفل کے گیارہ لاکھ مناظر

    کیا واقعی محفل کے پہلے صفحے کو گیارہ لاکھ (1139606) سے زیادہ دفعہ دیکھا جا چکا ہے؟ واہ کیا بات ہے!!!
  12. آ

    لبنان پر اسرائیلی چڑھائی

    اسرائیلی حملے کے نتیجے میں اب تک 47 لبنانی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر جارج بش نے اس موقع پر اپنے بیان میں اسرائیل کو امن کا پیامبر قرار دیا ہے اور شام کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے۔
  13. آ

    پہلی سالگرہ محفل کے پہلے سال کی تکمیل

    الحمدللہ کہ اردو محفل نے آج اپنا پہلا سال نہایت کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔ اردو محفل سمیت تمام اردو ویب ہی اس کامیابی کیلئے اللہ سبحانہ و تعالی کی مدد کے بعد، آپ سب لوگوں کا مرہونِ منت ہے۔ دنیا میں بہت سے عمدہ اور خالصتاً رفاہِ عام کیلئے شروع کئے گئے منصوبے بھی بعض اوقات صرف اسلئے پایۂ...
  14. آ

    Intellectual Property Rights کا ترجمہ

    آج کے جنگ اخبار میں Intellectual Property Rights کا ترجمہ “حقوق املاک دانش“ کیا گیا ہے۔
  15. آ

    تیونس بمقابلہ سپین

    شاید تیونس جیت ہی جائے :P مقابلہ تو اچھا جا رہا ہے۔
  16. آ

    کچھ اردو حروف لکھنے کا صحیح طریقہ

    اردو لکھنے سے بالعموم متعلق ہونے کی وجہ سے یہ مراسلہ اس فورم میں ارسال کیا جارہا ہے۔ اردو لغت کیلئے الفاظ و کلمات کو محفوظ کرنے کے دوران یہ سوال اٹھا کہ مندرجہ ذیل میں سے کیا صحیح ہے۔ ہوئے یا ہوئے اس پر ایک دفعہ محترم اعجاز اختر پہلے رائے دے چکے ہیں کہ دوسرا والا درست ہے کیونکہ یہ...
  17. آ

    ان پیج اور یونیکوڈ

    آج ایک دوست کا فون آیا۔ کہنے لگے آپ کے پاس انپیج 2000 ہو گا۔ اپنا ہی موضوع سمجھ کر میں نے مزید تفصیل جاننا چاہی۔ کہنے لگے اردو لکھنی ہے۔ میں نے کہا ایم ایس ورڈ میں لکھئیے۔ کہنے لگے نہیں ان پیج ہی ٹھیک ہے۔ میں نے پوچھا حضرت کیوں بہتر ہے؟ کہنے لگے بس۔ یہ بھی نہیں کہ کم تعلیم یافتہ ہیں۔ ماشاءاللہ...
  18. آ

    لغت کے اگلے مرحلے کا آغاز اور کچھ سوالات

    اگلے مرحلہ کیلئے ہمیں اردو الفاظ کو مختلف زمرہ جات میں تقسیم کرنا ہے اور کچھ مزید کام بھی کرنا ہے۔ اس بارے میرے ذہن میں کچھ سوالات ہیں جن کو میں یہاں رکھنا چاہوں گا۔ سب سے پہلے تو کچھ ڈیٹا بیس کی تفصیل اردو الفاظ کا بنیادی جدول یہ ہے: اس میں stemword خالی رہے گا سوائے اس وقت کے جب...
  19. آ

    thread کا ترجمہ

    thread کے ترجمہ کے طور پر کسی نے "زمرہ" استعمال کیا ہے۔ مجھے نہایت مناسب معلوم ہوا۔ آپ لوگوں کی کیا را‌ئے ہے؟
  20. آ

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    اللہ کے فضل و کرم سے ہم اردو ویب پر جاری اردو لغت و تھیسارس پراجیکٹ کے تحت 33651 اندراجات پر مشتمل اردو الفاظ و کلمات کی تصحیح شدہ فہرست کی پہلی ورژن شائع کر رہے ہیں۔ اس فہرست کی تیاری میں مندرجہ ذیل ارکان کا تعاون شامل رہا ہے: محمد شاکر عزیز، اعجاز اختر، رضوان، محب علوی۔ اس کے علاوہ ہم اردو...
Top