نتائج تلاش

  1. فاتح

    ریپسٹس کے لیے نرم خو الفاظ کی فہرست کی تیاری

    ویسے تو آپ کا آئی ٹی سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آپ کو معلوم ہو سکتا ہے کہ ورڈ لسٹ تکنیکی طور پر کیسے بنتی ہے یا کیا کیا فوائد حاصل کیے جا سکتے ہیں لیکن آپ اپنی فطرت کے ہاتھوں مجبور ہیں موضوع سے ہٹ کر اپنی ہی ہانکنے پہنچ جاتے ہیں اور میں مولوی ٹائپ لوگوں‌کے منہ نہیں‌لگتا لیکن آپ کو شاید...
  2. فاتح

    ریپسٹس کے لیے نرم خو الفاظ کی فہرست کی تیاری

    پس منظر: گذشتہ روز تابش صدیقی صاحب نے مدیرانہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے میرے کئی مراسلے صرف اس لیے حذف کر دیےکیونکہ میں نے ریپسٹس کو حرامزادے اور درندے لکھا تھا۔تابش صدیقی صاحب کا خیال تھا کہ ریپسٹس کے لیے یہ الفاظ شدید ہیں اور انہیں نا پسندہیں۔ آئیے مل کر ہم ریپسٹس کے لیے استعمال کیے جا سکنے...
  3. فاتح

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    نا پسند کس کو ہیں؟ آپ کو؟ مجھے بتائیں کہ ریپسٹس کو آپ کے کن پسندیدہ الفاظ میں پکارا جانا چاہیے؟ وہ تو اچھا ہوا کہ ذوق اور غالب وغیرہ آپ کے مدیر بننے سے پہلے ہی مر گئے ورنہ دیوان ذوق اور غالب کے خطوط میں آپ اپنے پسندیدہ الفاظ شامل کر کے کئی اشعار اور خطوط کا بھی بیڑہ غرق کر دیتے۔۔۔ پہنچا ہے شب...
  4. فاتح

    کیا آپ اپنی رشتہ دار خواتین کو ملازمت/کاروبار کی اجازت دیں گے؟

    میری ماں، میری بہن، میری بیوی، میری بیٹی وغیرہ کو میں کیوں "اجازتیں" عطا کروں گا؟ وہ میری زر خرید لونڈیاں نہیں ہیں۔ ایک سروے خواتین کے لیے بھی شروع کریں کہ کیا آپ خواتین اپنے گھر کے مردوں کو ملازمت یا کاروبار کی اجازت عطا فرمائیں گی؟ یہ شہری بابو ذرا کسی گاؤں دیہات میں جا کر دیکھیں تو وہاں...
  5. فاتح

    وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ’’سرکاری منرل واٹر‘‘ تیار کرلیا

    سرکاری دفاتر میں شیشے کی دوبارہ قابل استعمال بوتلیں بھی متعارف کروائی جا سکتی ہیں۔
  6. فاتح

    غزل(علی سرمد)

    واوین کڈھن دا کی گھنسو
  7. فاتح

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    ہم بھی بچپن سے "کُتّا" ہی سنتے آئے ہیں۔ ک پر زبر کے ساتھ‌تو کبھی نہیں‌سنا۔ اگر یہ جرنلسٹ صاحب کوئی حوالہ دیتے تو اس پر بات ہو سکتی تھی لیکن بغیر حوالے کے محض ان کے کہے پر ایمان لانا مشکل ہے۔
  8. فاتح

    کیا یوٹیوب مشغلہ میرے لئے ٹھیک ہے یا نہیں ؟

    چلیں 9 مہینے بعد اس سٹوری میں ایک سطر لکھ دی آپ نے، مبارک ہو
  9. فاتح

    ایک سوال: بحور و اوزان کے متعلق :

    اور مسدس تو کیا مربع بھی ہو سکتی ہے
  10. فاتح

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    جی بالکل "آئین" میں ایسی کوئی قید نہیں کہ تا دم مرگ ایکسٹینشن نہ دی جا سکے۔
  11. فاتح

    وزیراعظم نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع کردی

    کیا کسی نے یہ کہا ہے کہ یہ آخری ایکسٹینشن ہو گی؟
  12. فاتح

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    اگر وکی پیڈیا کو "ظاہر ہے اہلِ زبان نے ہی مرتب کیا ہو گا" کی سند دے کر من و عن درست تسلیم کرنے کی دلیل مان لی جائے۔۔۔ تب اردو وکی پیڈیا پر تو "توتا" سرے سے موجود ہی نہیں۔۔۔ ان "اہلِ زبان مرتبین" نے اس کو صرف "طوطا" ہی لکھا ہے۔:laughing:
  13. فاتح

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    آپ کی بات میں وزن ہے۔۔۔ لغت نامہ دہخدا میں طوطی کے ترجمے کی ذیل میں سرخ عبارت کو میں فارسی سے لا علم ہونے کے باعث جس حد تک سمجھ سکا ہوں اس کا مطلب یہی سمجھا ہوں کہ طوطا ہندوستان اور افریقا سے آیا ہے اور "ہندی توتے کی عربی شکل طوطی ہے"۔ لیکن بقول وارث صاحب ایران میں چلنے والی فارسی کو عربی الفاظ...
  14. فاتح

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    اگر اس دلیل کو مانا جائے تو چلیے طبل اور طبلہ تو شاید بچوں میں "میراثیت" کے جراثیم پیدا کر سکنے کے باعث رد کر دیے گئے اور طاؤس فارسی زدہ ہونے کے باعث لیکن۔۔۔ طبق، طشت یا طشتری، وغیرہ میں کیا مضائقہ تھا؟ یہ الفاظ تو ہمارے گھروں میں عام استعمال ہوتے تھے۔
  15. فاتح

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    توتا۔۔۔ دیگر معانی میں سے ایک
  16. فاتح

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    شاید کسی نے فارسی کے "طُوطی" سے متاثر ہو کر توتے کو بھی طوطا کر دیا ہو گا۔
  17. فاتح

    ط سے طوطا یا ت سے توتا

    وہ "شخصے" مشتاق یوسفی تھے۔ :)
Top