نتائج تلاش

  1. ندیم حفی

    آغاز تیرے نام سے انجام تیرے نام

    آغاز تیرے نام سے انجام تیرے نام ہوتا ہے صبح و شام میرا کام تیرے نام بخشا ہے تُو نے حرف حرف آگہی کے ساتھ یوں کاش ہو میرا ہر پیغام تیرے نام نسخہ ہیں میرے مرضِ عصیاں کے واسطے کِس کِس جگہ پہ آئے میرے کام، تیرے نام قلبِ سیاہ میں چمکا اِک تارہ ہے نور کا اسود و ابیض کا یہ ادغام تیرے نام رستے کی...
  2. ندیم حفی

    مُسکان تیری اکھیوں کی جب یاد آئے ہے-------ندیم حفی

    مُسکان تیری اکھیوں کی جب یاد آئے ہے کُٹیا میں من کی میٹھی سی اک لو جلائے ہے لمحوں کی بات صدیوں کے سینے میں بس گئی کہ دو کہ یہ آشفتہ دل قرار پائے ہے ہستی میری رہینِ شبِ ناتمام بھی اب روشنی مجھے ترا چہرہ دکھائے ہے حکایتِ اول جو ان آنکھوں میں بسی تھی اب حرف حرف وہ تری قربت سنائے ہے محبت...
  3. ندیم حفی

    میرا قائد

  4. ندیم حفی

    شاعر ۔۔۔۔۔۔(ایک نظم از ندیم حفی)

    آج پھر صدیوں کے بعد نکل پڑے ہیں قبروں سے افلاک سے اتر پڑے ہیں خیالات سب ناتراشیدہ افکار سب نیم خوابیدہ اور میں جو شاعر ہوں مامور ہوں انوکھے کام پر مجھے ان افکارِ بے ڈھنگ سے اور ان خیالاتِ بے رنگ سے اور لوگوں کے واسطے اُن کے غموں کے واسطے تراشنا ہے اک مرہم !!! تراشنا ہے اک مرہم !!!
  5. ندیم حفی

    کلامِ حفی۔۔۔۔متفرق

    دل گرفتارِ کرب تھا سو اب رہا ہوا رفتگاں کی یاد کا یہ معجزہ ہوا مجھ سے سوال پوچھ کے تڑپا تھا خود بھی وہ یوں آشنائے رازِ مہر و وفا ہوا
  6. ندیم حفی

    ندیم حفی سے ہندی رسم الخط سیکھیں-

    محفل میں موجود بہت سے احباب کے شوق کا پتا چلا کہ وہ ہندی رسم الخط سیکھنا چاہ رہے ہیں ۔ اس سلسلہ میں میری کوشش حسبِ ذیل ہو گی ۔ یہاں میں نہایت آسان طریقے سے ہندی رسم الخط کے اسباق درج کرتا چلا جا ؤں گا اور کوشش ہو گی کی مشق کے لیے بھی مواد فراہم کر دیا جائے۔ مزید رہنمائی کے لیے ظاہر ہے براہِ...
  7. ندیم حفی

    غزل : شامِ غم یوں صدا نہیں ہوتی : ندیم حفی ؔ

    اس محفل میں میری پہلی غزل (چند اشعار) آپ سب کی خوبصورت نظر کی نذر شامِ غم یوں صدا نہیں ہوتی سحر ہوتی ہے ، کیا نہیں ہوتی؟ زرد پتّوں پہ کچھ تو گذری ہے یاسیت بے وجہ نہیں ہوتی بند کر کے جہاں کو مٹھی میں کیوں کلی دل کی وا نہیں ہوتی؟ روندے جاتے ہیں تن گلابوں کے حق میں جن کے صبا نہیں ہوتی...
  8. ندیم حفی

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    نام ندیم ہے اور طبیعت لکھنے کی طرف مائل ہوئی تو تخلص حفی (حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام) اختیار کیا اور اب احباب میں محبتوں سے حفی کے نام سے ہی جانا جاتا ہوں۔ تعلیم کے شعبے میں سول ایسوسی ایٹ انجینئرنگ کی لیکن طبیعت اس طرف مائل نہ ہو سکی پھر کمپیوٹر کی تعلیم میں...
Top