نتائج تلاش

  1. موجو

    مولانا مودودی

    انہوں نے ایک انجمن شہریان لاھور بنا رکھی تھی۔ ان دنوں سیاست میں آنے والے اپنا آغاز سماجی اور تہذیبی سرگرمیوں سے کرتے تھے۔ یہ انجمن ان دنوں اتنی فعال تھی کہ لگتا تھا کہ شہر کی نمائندہ یہی ھے۔ سید ابوالاعلی مودودی ان دنوں شام کو ھوا خوری کے لیے رانا الللہ داد کی گاڑی میں نکلا کرتے تھے۔ اس دن رانا...
  2. موجو

    حج مسنون مولانا اسحاق

    مولانا اسحاق (رح )صاحب کے حج کے موضوع پر دئیےگئے خطبے اور تربیت پر مشتمل ہے۔ مختصر جامع، حوالوں سے مزین، شعائر کی اہمیت اور حکمت ہلکی اور غیر مستند چیزوں سے پاک کتاب انتہائی سادہ اور دل میں اترجانے والا اسلوب جو کہ مولانا کہ خاصہ تھا۔ میرے پاس مکمل موجود ہے کہاں اپ لوڈ کروں اپنی حد تک پروف...
  3. موجو

    ہوسٹنگ بارے چند سوالات

    السلام علیکم Linodeکی سروس کیسی ہے؟ ۔آپ کا اس کے ساتھ تجربہ کیسا جارہا ہے؟ میں اپنے ادارے کی ویب سائٹ کے لیے اس کا 1GB والا اکاؤنٹ لینا چاہتا ہوں۔ پہلے ہماری ویب سائٹ شئیرڈ ہوسٹنگ بلیوہوسٹ پر ہے ۔ اس بابت کوئی راہنمائی دیجیے۔
  4. موجو

    مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر

    السلام علیکم مائکروسوفٹ ورڈ میں اردو صفحہ نمبر کیسے آٹومیٹکلی لگائے جائیں؟ کیا پیج نمبر انسرٹ کرنے سے یہ ممکن ہے؟ اسی طرح بلٹس نمبر اردو میں کس طرح ممکن ہیں؟
  5. موجو

    ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ؟

    سبحان اللہ وبحمده سبحان اللہ العظیم ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﻟﻤﺒﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ’’ ﮐﺎﮐﺎ ﺗﻢ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﮐﯿﺎﺁﭖ ﮐﻮ ﻭﺍﻗﻌﯽ ﺳﻮﻧﺎ ﺑﻨﺎﻧﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ‘‘ ﺑﺎﺑﮯ ﻧﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﺧﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﮨﻼ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ ’’ ﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ ’’ ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﻧﺴﺨﮧ ﺳﮑﮭﺎ...
  6. موجو

    کنڈل کے لیے ای بک میں مسئلہ

    السلام علیکم میں نے کنڈل کے لیے ایک ای بک یونی کوڈ اردو سے بنائی ہےmobi مگر کنڈل میں اردو جملوں کی ترتیب ہی بدل جاتی ہے اور یونی کوڈ فونٹس ایمبڈ کرنے کے باوجود کام نہیں کررہے۔ کوئی حل بتادیں؟
  7. موجو

    محفل میں لاگ ان کا مسئلہ

    میں جب بھی اپنے کمپیوٹر سے فائر فاکس، کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر میں دفتر سے لاگ ان ہونے کی کوشش کرتا ہوں اس طرح کا ایرر آتا ہے۔ Cookies are required to log in to this site. You will not be able to login until they are accepted. یہ والا ایرر کچھ اور ویب سائٹس پر آتا جہاں میں لاگ ان نہیں ہوسکتا مگر...
  8. موجو

    پانی سے متاثر سمارٹ فون کا کوئی حل؟

    سمارٹ فون کے ماہرین مدد فرمائیں میرا sky-760s پانی میں گر گیا تھا۔ دھو پ لگوانے کے باوجود ڈیڈ ہی رہا یہاں پنڈی میں سنگاپور پلازہ میں دکھایا انہوں نے کہا کہ یہ ٹھیک نہیں ہوسکتا۔ ایک بندے نے کہا کہ 3500 میں بورڈ بدل دیتا ہوں۔ احباب کوئی مشورہ دیں WaterDamaged کا کوئی حل نکل سکتا ہے؟
  9. موجو

    راہنمائی درکار: اردو کا متن ٹھیک نظر نہیں آرہا ان کوڈنگ کا مسئلہ لگتا ہے

    السلام علیکم میں نے ڈیٹا بیس کا بیک اپ لیا اور پھر لوکل پر انسٹال کر کے جب اپنا ورڈ پریس والا بلاگ چیک کیا تو فونٹ اس طرح کا آرہا ہے۔ بلاگر اور Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ پلس سے اپنا ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کا Ø·Ø±ÛŒÙ‚Û براہ کرم کوئی بھائی راہنمائی کردیں۔ ڈیٹا بیس کا Collation بھی...
  10. موجو

    عید قربان کی چھٹیوں میں آپ کی مصروفیات کیا ہوں گی؟

    السلام علیکم بالآخر موقع پاکر ہم نے بھی ایک دھاگہ کھول دیا ہے اب اس کو کھینچنا ہے آپ سب میرے ساتھ شامل ہوجائے بہت دور تک جائے یہ دھاگہ۔ پہلے میں ہی بتاتا ہوں کہ میں عید قربان کی چھٹیوں میں کیا کروں گا۔ یوم العرفہ اور ایک دن پہلے کا روزہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ پہلی ترجیح تو میرے جو لیکچر رہ گئے ہیں...
  11. موجو

    ورڈ پریس میں ایک مشکل Archive for کی

    السلام علیکم براہ کرم کوئی صاحب راہنمائی کریں۔ میں دیر بعد کوئی پوسٹ کرتا ہوں میں پوسٹ کو مکمل پڑھنے کے لئے کھولتا ہوں تو نیچے یہ لکھا ہوا آجاتا ہے Archive for اس کے آگے وہ ڈیٹ ہوتی جب وہ پوسٹ شائع ہوئی ہوتی ہے اس کا کیا حل ہے کیا publish اور end تاریخ کو مدون کیا جاسکتا ہے یا پھر اس آپشن کو...
  12. موجو

    پاکستان میں "ٹیلی دھماکہ" (شاہنواز فاروقی)

    صحافت کا لفظ صحیفہ سے نکلا ہے اور صحیفے کا تعلق زمین سے زیادہ ’’آسمان‘‘ کے ساتھ ہے۔ اس کے معنیٰ یہ ہیں کہ ہماری تہذیب میں صحافت کا تعلق ’’الہام‘‘ کی روایت سے ہے۔ اس روایت میں ’’خبر‘‘ کا مقام اتنا بلند ہے کہ اس کی اعلیٰ ترین سطح کے حوالے سے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو مخبر صادق کہا گیا ہے۔...
  13. موجو

    آؤ کرئیے اپننے پنڈ دیاں گلاں

    السلام علیکم میرا دل کیتا کہ میں اپنے ورگے 2 چار پینڈو ہور لبھاں فیر اونہاں نوں اپنے پنڈ دا حال سناواں شائد کدی بھلے چکے آ وڑن ساڈے پنڈ پر ایڈی چھیتی تہانوں چھڈن نئیں لگا جدوں تک تسی وی اپنے پنڈ، گراں، گوٹھ، تے چک بارے کوئی گل بات نئیں دس دے۔ آؤ فیر رل کے یاداں ونڈئیے۔
  14. موجو

    آئیے اللہ کی پناہ مانگیں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک نیا دھاگہ شروع کررہا ہوں کہ جس میں ہم وہ دعائیں مانگیں گے اور شئیر کریں گے جن میں اللہ رب العز ت سے کسی چیز کی پناہ مانگی گئی ہو وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللّهِ إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ اور اگر تمہیں کوئی وسوسہ شیطانی لاحق...
  15. موجو

    Master کی مصنوعات ۔لائیں زندگی میں تنوعات

    اس کے استعمال سے بدبونہیں خو شبو آتی ہے شکل سے انداز لگا لیجیے --- موسیقی کے دلدادہ افراد کی محرومیوں کا ازالہ ہماری پوں لٹ سے ہی ممکن ہے ---- اسٹیج اور تھیٹر کے لئے خاص ڈسکو کے ماہرین کے رعایتی پیکج کاروباری حضرات اس کو موبائل ---- کے طور پربھی لے سکتے ہیں۔ اس کی دیواریں خاص میٹریل سے بنی ہیں...
  16. موجو

    کافی بنانے کا طریقہ کیا ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمیں کافی بنانے کا طریقہ معلوم نہیں ہے لیکن اکثر پینے کو دل چاہتا ہے ہمیں تولوگوں نے یہی بتا یا کہ گرم پانی میں کافی گھولیں چینی اور پھر دودھ ڈال لیں لیکن اس طرح تو کوئی سواد ہی نہیں
  17. موجو

    جریدہ مغرب اور اسلام شمارہ نمبر 35 خاص شمارہ مشرق وسطیٰ

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے علمی مجلہ ’’مغرب اور اسلام‘‘ کا تازہ شمارہ(مشرقِ وسطیٰ نمبر) شائع ہوگیا ہے۔ سال ۲۰۱۱ء کے اس پہلے شمارے میں ’’آج کا مشرقِ وسطیٰ: عالمی سیاست اور علاقائی مسائل‘‘ کے عنوان کے تحت پانچ مقالات اور پانچ انٹرویوز شامل کیے گئے ہیں، جو...
  18. موجو

    محفل کی چھٹی سالگرہ پر ایک تجویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ گراف یا پراگریس بار یا کسی بھی بہتر طریقے سے اردو محفل کی ترقی کی رفتار دکھا ئی جائے جس میں اردو تمام پراجیکٹس، محفل میں ہونے والے پیش رفت ممبران کا تحرک، ناظمین کی کارکردگی، دئیے گئے ایوارڈز، جن جہتوں میں کام ہورہا ہے وہ جہات اور ان پر چلنے کی رفتار کتنے سنگ میل...
  19. موجو

    آئی ول گو یو ون ففٹی

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارے ایک دوست جو کہ انگریزی پڑھا تے ہیں ان کی زبانی ہی سنیے۔ ایک ترک طالب علم جناح سپر جانا چاہتے تھے انہوں نے ٹیکسی والی سے پوچھاجناح سپر پہنچانے کے کتنے پیسے لو گے ؟ ٹیکسی والے نے کہا ایٹی 80 انہوں نے کہا نو آئی ول گو یو ون ففٹی ٹیکسی والے نے کہا نہیں جناب میں...
  20. موجو

    تیس لاکھ کے قتل کا المیہ ؟ - سلیم منصور خالد

    سلیم منصور خالد انسانی جان کتنی قیمتی ہے اور انسانی حُرمت کیا معنی رکھتی ہے، قرآن حکیم نے دوٹوک الفاظ میں وضاحت کر دی ہے: مَنْ قَتَلَ نَفْسًام بِغَیْرِ نَفْسٍ اَوْ فَسَادٍ فِی الْاَرْضِ فَکَاَنَّمَا قَتَلَ النَّاسَ جَمِیْعًا (المائدہ ۵:۳۲) ’’جس نے ایک بے گناہ کو قتل کیا، اس نے گویا ساری...
Top