نتائج تلاش

  1. عبد المعز

    اردو شرح مراح الارواح

    کتاب کا نام اردو شرح مراح الارواح مصنف شیخ احمد بن علی بن مسعود مترجم ابو حمزہ محمد شریف ناشر مکتبہ رحمانیہ لاہور تبصرہ عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور...
  2. عبد المعز

    اردو ادب کی تحریکیں

    کتاب کا نام اردو ادب کی تحریکیں مصنف ڈاکٹر انور سدید ناشر انجمن ترقی اردو کراچی تبصرہ اردو زبان و ادب کے ارتقاء، وسعت، تنوع اور تبدیلیوں میں تحریکوں اور رجحانات کا بہت اہم کردار رہا ہے۔ انہی تحریکوں اور رجحانات کے زیر سایہ اردو زبان و ادب کی پرورش و پرداخت ہوئی اور انہی کے زیر نگرانی اس کے حسن...
  3. عبد المعز

    عربی انگلش اردو بول چال ( کیرانوی )

    کتاب کا نام عربی انگلش اردو بول چال ( کیرانوی ) مصنف بدر الزماں قاسمی کیرانوی ناشر مکتبہ بیت السلام الریاض تبصرہ عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا...
  4. عبد المعز

    مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات

    کتاب کا نام مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات مصنف حسین احمد ہر رواری ناشر المصباح اردو بازار لاہور تبصرہ عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک...
  5. عبد المعز

    اعلان داخلہ: بلال اسلامی یونیورسٹی

    اعلان داخلہ اصول شریعت پروگرام علوم اسلامیہ(درس نظامی)+ایف اے،بی اے، ایم اے یکم اپریل 2016ء سے باقاعدہ داخلہ داخلہ کی شرط: میٹرک فرسٹ ڈویژن(حفاظ کرام اور میٹرک سائنس کو ترجیح دی جائے گی) ایڈریس: بلال اسلامی یونیورسٹی،ابو الخیر روڈ نزد دوساکو چوک،سگیاں بائی پاس، لاہور مزید تفصیل
  6. عبد المعز

    اسلام اور علم

    کتاب کا نام اسلام اور علم مصنف سید ابو الحسن علی ندوی ناشر سید احمد شہید اکیڈمی بریلی تبصرہ نبی کریم ﷺ کے ابد ی احسانات اور آپ کی بعثت ودعوت کی خصوصیات میں سے یہ بھی ہے کہ آپ نے دین وعلم کےدرمیان ایک مقدس دائمی رشتہ ورابطہ پیداکردیا اور ایک دوسرے کے مستقبل اورانجام کو اایک دوسرے سے...
  7. عبد المعز

    معرکہ مذہب وسائنس

    کتاب کا نام معرکہ مذہب وسائنس مصنف ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر مترجم مولانا ظفر علی خاں ناشر الفیصل ناشران وتاجران کتب تبصرہ ازمنہ وسطی کے کلیسائی ظلم و جبر کے خلاف جب یورپ میں ایک بیداری کی لہر اٹھی تو اہل یورپ میں بغاوت مذہب کے میلانات شدت پکڑ گئے ۔ مذہب سے سرعام اظہار تنفر کیا جانے لگا ۔ بلکہ...
  8. عبد المعز

    خطبات بہاولپوری

    کتاب کا نام خطبات بہاولپوری مصنف پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری ناشر مکتبہ اسلامیہ فیصل آباد تبصرہ محترم پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری ایک قناعت پسند ،حق گواور سادگی پسند انسان تھے ۔انہوں نے اپنی زندگی کا ایک خاصہ حصہ خدمت دین کیلے وقف کردیا تھا ۔اللہ تعالی نے ان کے خلوص کی وجہ سے ان کی کلام...
  9. عبد المعز

    آب کوثر

    کتاب کا نام آب کوثر مصنف شیخ محمد اکرم ناشر ادارہ ثقافت اسلامیہ تبصرہ علوم کےمیدان میں تاریخ کاایک اپنامقام ہے۔بالخصوص دور جدید میں جب اجتماعی اور معاشرتی علوم نےایک خاص اہمیت اختیا ر کی ہےتو اس میں تاریخ کی اور زیادہ اہمیت بڑھ گئی ہے۔چناچہ اس سلسلے میں قدیم اور جدید تاریخ نگاروں میں...
  10. عبد المعز

    دیو آگئے

    کتاب کا نام دیو آگئے مصنف محمد طاہر نقاش ناشر دار الابلاغ پبلشرز،لاہور تبصرہ بچوں کے لیے عام طور پر ہمارے ہاں کہانیوں اور لطیفوں کی ایسی کتب مروج ہیں جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں اور زیادہ تر کہانیوں میں پیسے اور دولت کی محبت کا تاثر دیا جاتا ہے۔ ایسے واقعات اور کہانیاں بجائے بچوں کی...
  11. عبد المعز

    المصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر

    کتاب کا نام المصباح المنیر تہذیب وتحقیق تفسیر ابن کثیر مصنف حافظ ابوالفداء عمادالدین ابن کثیر مترجم مولانا محمد خالد سیف ترتیب وتخریج شعبہ تحقیق وتصنیف وترجمہ دارالسلام نظرثانی شعبہ تحقیق وتصنیف وترجمہ دارالسلام ناشر مکتبہ دارالسلام،لاہور تبصرہ دینی علوم میں کتاب اللہ کی تفسیر وتاویل کا علم...
  12. عبد المعز

    پانچ عظیم مسلم سپہ سالار

    کتاب کا نام پانچ عظیم مسلم سپہ سالار مصنف عبدالصمد مظفر ناشر رابعہ بک ہاؤس لاہور تبصرہ دور جدید میں نئی نسل کی تاریخ اسلام میں دلچسپی نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے وہ اسلام کے تاریخی واقعات پر مبنی کتب کا مطالعہ کرتے ہوئے بوریت محسوس کرتے ہیں حالانکہ ہر دور میں نئی نسل کے لیے بہادری کی ان...
  13. عبد المعز

    تفسیر ثنائی

    کتاب کا نام تفسیر ثنائی مصنف ابو الوفا ثناء اللہ امرتسری ناشر مکتبہ قدوسیہ،لاہور [/CENTER] تبصرہ دینی علوم میں کتاب اللہ کی تفسیر وتاویل کا علم اشرف علوم میں شمار ہوتا ہے۔ ہر دور میں ائمہ دین نے کتاب اللہ کی تشریح وتوضیح کی خدمت سر انجام دی ہے تا کہ عوام الناس کے لیے اللہ کی کتاب کو سمجھنے میں...
  14. عبد المعز

    آئیے منے سے کچھ سیکھیں

    کتاب کا نام آئیے منے سے کچھ سیکھیں مصنف ابن رفیق ناشر مکتبہ اہل سنت والجماعت لاہور تبصرہ حضور نبی کریمﷺ پر دین مکمل ہو چکا ہے اب اس میں کسی بھی اضافے یا کمی کی گنجائش نہیں ہے۔ کوئی بھی بطور دین کیا جانے والا ایسا کام جو حضور نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام نے نہ کیا ہو بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔ ایسا...
  15. عبد المعز

    اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا

    کتاب کا نام اللہ کے سوا کوئی غیب نہیں جانتا مصنف عبدالہادی عبدالخالق مدنی ناشر المکتبۃ التعاونی للدعوۃ والارشاد تبصرہ غیب کا علم اللہ تعالیٰ کے ساتھ خاص ہے۔ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی بھی غیب کا علم نہیں رکھتا۔ نہ فرشتے غیب جانتے ہیں، نہ جنات اور نہ ہی انسان غیب جانتے ہیں۔ انسانوں میں اللہ کے...
  16. عبد المعز

    عمل صالح کی پہچان

    کتاب کا نام عمل صالح کی پہچان مصنف ابو عدنان محمد منیر قمر ناشر توحید پبلیکشنز،بنگلور تبصرہ کسی بھی عمل کی قبولیت کے لیے پہلی شرط یہ ہے کہ انسان کا عقیدہ درست ہو اور توحید باری تعالیٰ پر مکمل ایمان ہو۔ عمل صالح کے لیے دوسری شرط یہ ہے کہ وہ اخلاص کے ساتھ کیا جائے اور اس میں کسی قسم کی ریاکاری کا...
  17. عبد المعز

    قرآن مجید کا رسم وضبط

    کتاب کا نام قرآن مجید کا رسم وضبط مصنف الدکتور شعبان محمد اسماعیل مترجم قاری محمد مصطفیٰ راسخ ناشر کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ تبصرہ زیر نظر کتاب جامعہ ازہر اور جامعہ ام القریٰ کے استاد دکتور شعبان محمد اسماعیل کی کاوش ہے۔ جنھوں نے اس میں ایک منفرد اور دلکش اسلوب میں علم الرسم اور...
  18. عبد المعز

    غائبانہ نماز جنازہ

    کتا ب کا نام غائبانہ نماز جنازہ مصنف ابوسعد احسان الحق شہباز ناشر دار الاندلس،لاہور تبصرہ زیر نظر کتاب ’غائبانہ نماز جنازہ حدیث و تاریخ کی روشنی میں‘ مولانا احسان الحق شہباز کی تحریر ہے۔ جس میں انھوں نے احادیث رسولﷺ کے ساتھ ساتھ تاریخ اسلام کے ہر دو سے باقاعدہ دلائل کے ساتھ ثابت کیا ہے کہ...
  19. عبد المعز

    اسلامی قانون ارتداد

    کتاب کا نام اسلامی قانون ارتداد مصنف ڈاکٹر تنزیل الرحمن ناشر مکتبہ مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور تبصرہ مرتد کی سزائے قتل کے معاملے میں آنحضرتﷺ کے زمانے سے لے کر عہد حاضرتک تمام ائمہ مجتہدین اور علمائے شریعت کا اتفاق رائے پایا جاتا ہے، لیکن ہمارے جدید تعلیم یافتہ طبقہ کا ایک مغرب زدہ گروہ...
  20. عبد المعز

    کرامات اولیاء

    کتاب کا نام کرامات اولیاء مصنف عبدالہادی عبدالخالق مدنی ناشر احساء اسلامک سنٹر تبصرہ مسلمانان اہل سنت کا مہدیؑ سے متعلق یہ عقیدہ ہے کہ وہ قیامت کے قریب پیدا ہوں گے، وہ سات سال تک حکومت کریں گے، روئے زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے، ان کے زمانہ ہی میں حضرت عیسیؑ کا نزول ہوگا۔ حضرت عیسیٰ آپ کی...
Top