نتائج تلاش

  1. ساجدتاج

    اولاد کی خوشی کیسی ؟

    اولاد کی خوشی کیسی ؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ اُس اللہ کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں جو ہمیں ہر لمحے کسی نہ کسی خوشی سے نواز ہی رہا ہے۔ جہاں بھی نظر گھمائو اُس کی رحمتیں اور نعمتیں نظر آتی ہیں‌۔ جب جب اُس سے مناگتے ہیں وہ تب تب عطا کرتا ہے اگر اُس کی نعمتوں کا حساب لگانے بیٹھیں تو شاید...
  2. ساجدتاج

    اللہ ہم سے ناراض ہے

    اللہ ہم سے ناراض ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ہم جانتے ہیں کہ اللہ تعالی کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں پھر بھی اُس کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھراتے ہیں اس لیے ہمارا اللہ ہم سے ناراض ہے۔ جانتے ہیں کہ اللہ تعالی دُعائوں کا سننے والا ہے پھر بھی اُس سے مانگنے کی بجائے انسانوں سے مانگتے ہیں...
  3. ساجدتاج

    کبھی کسی کا مذاق مت اڑائو

    کبھی کسی کا مذاق مت اڑائو السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ کتنا آسان ہے کسی کا مذاق اڑانا اور اُس پر ہنسنا۔ ہمیں کیا حق ہے کہ ہم کسی کا مذاق اڑائیں اُسے ایسی بات کہیں جس سے وہ اپنی بے عزتی یا کسی قسم کی شرمندگی محسوس کرے ۔ کسی کا مذاق اڑانے سے پہلے ہم اپنے گریبان میں جھانک کر کیوں نہیں دیکھتے...
  4. ساجدتاج

    وہ کون ہے جو بیوفائی نہیں‌کرتا؟

    وہ کون ہے جو بیوفائی نہیں‌کرتا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ انسان کے لیے یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے کہ وہ کون ہے جو اُس کو سب سے زیادہ پیار کرتا ہے یا یہ جاننا مشکل ہے کہ ایسا کون ہے جو اُس سے کبھی بیوفائی نہیں‌کرے گا؟ انسان کے آگے جب یہ سوال رکھا جائے کہ بتائو تمہیں سب سے زیادہ پیار کون...
  5. ساجدتاج

    نشے میں مست رہتا تھا میں

    نشے میں مست رہتا تھا میں دن رات شراب پیتا رہتا تھا میں اور اللہ کی یاد سے غافل رہتا تھا میں یوں تو یاد تھا مہ خانے کا ہر اِک رستہ مجھے پر مسجد کا راستہ ہر بار بھول جاتا تھا میں سوچا کرتا تھا اکثر تنہائی میں بیٹھ کر کیا ہوں اور کیا کرتا رہتا تھا میں دور رہ کر اللہ سے کیسے اپنی زندگی...
  6. ساجدتاج

    یہ طرز زندگی کیسا؟

    یہ طرز زندگی کیسا؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ایک مومن اور مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہپے کہ جب ہم کسی سے ملیں تو سلام کریں لیکن افسوس کہ ہم اپنی لائف عجیب طریقے سے گزار رہے ہیں۔ فیس ٹو فیس ملیں یا جب بھی کسی سے فون پر بات ہو تو ہم سلام کی بجائے گالی گلوچ یا لعن طعن سے سامنے والے کو...
  7. ساجدتاج

    انسان بُرا ہوتا ہے زمانہ نہیں

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ انسان کے ساتھ جب بھی کچھ بُرا ہوتا ہے تو وہ اُس کا الزام زمانے کو دینے لگتا ہے کہ زمانہ ہی خراب ہے۔اسی طرح جب بُرے حالات کو دیکھتا ہے تو کہتا ہے کہ آج کا زمانہ کتنا بُرا ہے پچھلا زمانہ ایسا نہ تھا یا پچھلا زمانہ بُرا نہ تھا۔حقیقت بات یہ ہے کہ انسان کو آج تک زمانے...
  8. ساجدتاج

    اِک جُملہ کافی ہے بُرا بننے کو

    اِک جُملہ کافی ہے بُرا بننے کو انسان کی زبان اُسے اچھا بناتی ہے اور یہی زبان اُسے بُرا بھی بناتی ہے۔ انسان کی زبان ہی اُس کے اچھے اور بُرے اخلاق کی نشانی ہے اور اسی زبان نے انسان کو خود غرض بھی بنا دیا ہے۔ آج کے دور میں اگر کوئی انسان غلط کام کرتا ہے تو دوسرا انسان اُس کو منع کرنے کی بجائے...
  9. ساجدتاج

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی رَب سے ڈرتے ہو تو نیک عمل کرتے کیوں‌نہیں دنیا نہیں‌چاہیے تو جنت کی طلب کرتے کیوں نہیں کیوں جھوٹے دعوے کرتے ہو کہ تمہیں خوف ہے اُس ذات کا گر ایسا ہے تو اُس کے ڈر سے بُرے کام چھوڑتے کیوں‌نہیں کیوں بھٹکتے پھرتے ہو تم دُنیا میں اِک سہارا پانے کو جو ایمان کے ہو پکے تو...
  10. ساجدتاج

    ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟ دنیا عام ہے اور جنت خاص ، دنیا عارضی ہے اور جنت مستقل مقام۔ ہم عام اور عارضی چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے کتنی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے کیا خاص ہے کبھی اس بارے میں سوچا نہیں اور کبھی اُس کے لیے محنت کی ہم نے۔ دنیا جو ہمارا عارضی...
  11. ساجدتاج

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی

    بسا لو دل میں یاد اللہ کی رَب سے ڈرتے ہو تو نیک عمل کرتے کیوں‌نہیں دنیا نہیں‌چاہیے تو جنت کی طلب کرتے کیوں نہیں کیوں جھوٹے دعوے کرتے ہو کہ تمہیں خوف ہے اُس ذات کا گر ایسا ہے تو اُس کے ڈر سے بُرے کام چھوڑتے کیوں‌نہیں کیوں بھٹکتے پھرتے ہو تم دُنیا میں اِک سہارا پانے کو جو ایمان کے ہو پکے تو...
  12. ساجدتاج

    ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ ہم جنت کے طلبگار کیوں نہیں؟ دنیا عام ہے اور جنت خاص ، دنیا عارضی ہے اور جنت مستقل مقام۔ ہم عام اور عارضی چیزوں کو حاصل کرنے کے لیے کتنی جدوجہد کرتے ہیں لیکن ہمارے لیے کیا خاص ہے کبھی اس بارے میں سوچا نہیں اور کبھی اُس کے لیے محنت کی ہم نے۔ دنیا جو ہمارا عارضی...
  13. ساجدتاج

    شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری

    شاید کہ تیرے دل میں اُتر جائے بات میری لکھتا ہوں‌، اچھی بات کسی کوسکھا سکوں سچ کیا ہے،جھوٹ کیا ہے، جہاں کو بتا سکوں سوچوں میں‌ڈوبنے سے بھی لکھنا نہ آ سکا یہ علم رَب کی دین ہے، سب کو بتا سکوں اللہ سرکشوں کو ملاتا ہے خاک میں اور بندگی کی یاد سبھی کو دلا سکوں بیکار مت گنواؤ، امانت ہے زندگی اور...
  14. ساجدتاج

    ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟

    ہماری ہر بات میں جھوٹ کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ دنیا کا سب سے آسان کام کیا ہے ؟ “جھوٹ بولنا “ دیکھا جائے تو آج کا انسان جھوٹ کے سہارے ہی جیتا ہے کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ سچ بول کر اُس کامیابی نہیں ملے گی اور نہ فائدہ حاصل ہو گا اس لیے وہ جھوٹ بولتا ہی چلا جاتا ہے انسان 90فیصد اپنی...
  15. ساجدتاج

    مجھے میرا اللہ یاد آتا ہے

    مجھے میرا اللہ یاد آتا ہے السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ گھر سے جب سفر کے لیے نکلتا ہوں اور خود کو تمام مصیبتوں سے بچانے کے لیے سفر اور گھر سے نکلنے کی دُعائیں پڑھتا ہوں تب مجھے میرا اللہ یاد آتا ہے جب وہ مجھے اپنے حفظ و امان میں لے کر مجھے میری منزل ک خیریت سے پہنچا دیتا ہے۔ مجھے میرا اللہ...
  16. ساجدتاج

    ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں؟

    ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں؟ ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آج کا مسلمان اتنا پریشان اور مصیبتوں میں‌پھنسا ہوا کیوں ہے؟ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آج کا مسلمان خسارے میں کیوں ہے؟ کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ آج کا مسلمان بیماریوں میں‌ مبتلا...
  17. ساجدتاج

    زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی؟

    زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی؟ زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی؟ آئے دن اخباروں میں روڈ ایکسیڈنٹ کے ہزاروں واقعات پڑھنے/دیکھنے کو ملتے ہیں۔ روزانہ کتنےلوگ موت کی نیند سو جاتے ہیں ، کتنے ہی لوگ معذوری کا شکار ہو جاتے ہیں، کتنے ہی گھر اجڑ کر رہ جاتےہیں۔ ذمے دار کونِ؟ کیا ہم نے کبھی اس چیز کی طرف اپنی...
  18. ساجدتاج

    نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟

    نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟ السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔ نماز ضرورت ، عادت یا مجبوری کیوں؟ انسان اپنا آپ سنوارنے کے لیے ساری عمر کچھ نہ کچھ کرتا ہی رہتا ہے۔ چہرہ اچھا کرنے کے لیے بیوٹی پالرز اور بے شمار کریموں کا سہارا لیتا ہے۔ دوسروں کو اچھا لگنے اور دکھاوے کے لیے اچھے اور مہنگے...
  19. ساجدتاج

    کسی بھی وجہ سے خود کو گنہگار مت ہونے دیں

    کسی بھی وجہ سے خود کو گنہگار مت ہونے دیں السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ ہم مسلمان ہونے کے باوجود بھی اپنے دین سے کوسوں دور ہیں جو ہم مسلمانوں کے لیے نہایت شرم کی بات ہے۔ کہتے ہیں کہ ہر چیز کا غلط اور صحیح استعمال کرنا انسان کے اپنے بس میں ہوتا ہے۔ جیسے موبائل ،...
  20. ساجدتاج

    یہ ہوس کیوں ؟

    یہ ہوس کیوں ؟ پیسہ انسان کو امیر بنا دیتا ہے یہ دیکھا اور سُنا تھا مگر یہی پیسہ انسان کو انسان سے جانور بنا دیتا ہے یہ کبھی سنا اور نہ کبھی دیکھا تھا مگر آج کل کے دور میں‌یہ سب دیکھنے کو ملتا ہے۔ آج کا انسان پیسے کمانے کے چکر میں‌خود کو انسان سے جانور بناتا جا رہا ہے،اس پیسے کے چکر...
Top