نتائج تلاش

  1. اسد عباسی

    الطاف حسین کے ہزرہ سرائی اور مسلم لیگ ن کی قابل شرم خاموشی!!!

    ہم نے آج تک کسی سیاسی جماعت کے بارے میں سخت زبان استعمال نہیں کی کہ ہر جماعت ہزار اچھائیوں اور برائیوں کے باوجود ملک کے لئے کچھ بہتر ھی سوچتی ہو گی۔ مگر افسوس کے ساتھ آج کہنا پڑ رہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت کو شرم کرنی چاہیے کہ لیپ ٹاپ سکیم اور دوسری تشہیری خبریں جو کہ اب ہمیں محسوس ہو رہا ہے...
  2. اسد عباسی

    الطاف حسین کا ڈرون حملہ !!! آپ کے خیال میں کیا ہو گا ؟؟؟

    کیا الطاف حسین اس بار حقیقت میں ڈرون حملہ کرنے جا رہے ہیں یا یہ بھی ماضی کی طرح !! تمام لوگ اس پر بحث کر رہے ہیں تو ہم نے سوچا اس ڈرون حملہ نما خبر کے بارے میں ہماری اورآپ کی رائے بھی شامل ہو جائے۔
  3. اسد عباسی

    مرزا اسد اللہ خان غالب کے یوم پیدائش کی مناسبت سے۔میری پسند

    ﺷﻮق، ﮨﺮ رﻧﮓ ِ رﻗﯿﺐ ﺳﺮوﺳﺎﻣﺎں ﻧﮑﻼ ﻗﯿﺲ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﮯ ﭘﺮدے ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻋﺮﯾﺎں ﻧﮑﻼ زﺧﻢ ﻧﮯ داد نہ دی ﺗﻨﮕﺊ دل ﮐﯽ ﯾﺎرب ﺗﯿﺮ ﺑﮭﯽ سینہ ﺑﺴﻤﻞ ﺳﮯ پر اﻓﺸﺎں ﻧﮑﻼ ﺑﻮﺋﮯ ﮔﻞ، ﻧﺎلہ دل، دود ﭼﺮاغ ﻣﺤﻔﻞ ﺟﻮ ﺗﺮی ﺑﺰم ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺳﻮ ﭘﺮﯾﺸﺎں ﻧﮑﻼ دل ﺣﺴﺮت زده ﺗﮭﺎ ﻣﺎﺋﺪۀ ِ ﻟﺬت درد ﮐﺎم ﯾﺎروں ﮐﺎ بہ ﻗﺪر ﻟﺐ و دﻧﺪاں ﻧﮑﻼ اے ﻧﻮ آﻣﻮز ﻓﻨﺎ ﮨﻤتِ دﺷﻮار...
  4. اسد عباسی

    کیا آپ اس شخص کو جانتے ھیں جس کے ساتھ یہ قافلہ رواں دواں ھے؟

    کہتے ھیں کہ26 دسمبر 1950 کو اندرون سندھ کے ایک علاقہ سانگھڑ میں ایک چھوٹے سے کسان کے گھر ایک بچہ پیدا ھوا جو کہ کسی اور علاقے سے یہاں آ کر بسا تھا اور تھوڑی سی زمین خرید کر وہاں کھتی باڑی کرنے لگا اور یوں گھر کا دال دلیہ چلنے لگآ۔وہ بچہ اسی علاقے کے ایک عام سے سکول سے پڑھا۔اور پھر سندھ یونیورسٹی...
  5. اسد عباسی

    کیا آپ بی بی سی کی اس خبر سے متفق ھیں "غزہ"؟ کیا یہ جنگ ھے یا دہشت گردی؟

    اسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینی اہداف کو نشانہ بنانے کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری رہا۔ فلسطینی طبی حکام کے مطابق اب تک کی کارروائیوں میں سو سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ تین اسرائیلی حماس کی جانب سے داغے گئے راکٹوں کا نشانہ بنے ہیں۔ ادھر "اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے غزہ...
  6. اسد عباسی

    یہ شاعری نہیں صرف جذبات ھیں ۔۔۔۔۔۔۔!

    سجدے میں پڑے رہنا نوری کا ھی شیوا ھے اک بشر ھوں مجھ کو تو باطل کو مٹانا ھے روح حالت جنگ میں ھے شیطان مقابل ھے اس نفس کے میداں میں ایمان نشانہ ھے بہکایا جو شیطاں نے کچھ دیر تو کیا غم ھے اس خواب غفلت سے پھر خد کو جگانا ھے میں چور ھوں زخموں سے کچھ دیر گرا تو کیا پھر نعرہ مستانا سے خد کو اٹھانا ھے...
  7. اسد عباسی

    ایک کاوش آپ دوستوں اور بزرگوں کی نظر کرتا ھوں۔برائے مہربانی اصلاح فرمائیں۔

    اٹھو اور اپنے بچوں کو غلامی میں نہ تڑپاؤ یہ میری قوم کے بچے ھوا کو بھی ترستے ھیں تم اپنے آپ کو ظلمت کی گھاٹی میں نہ بہکاؤ اندھیروں کے مسافر اک شمع کو بھی ترستے ھیں امید سحر پے سوتے ھوئے خد کو نہ سہلاؤ طلب ھو جس زمیں کو اس پے ھی بادل برستے ھیں میرے جذبات میرے الفاظ کو شاعری نہ کہو یہ وہ نعرہ...
  8. اسد عباسی

    تعارف میں اپنے تعارف میں اس سے زیادہ کیا کہہ سکتا ھوں،

    مجھ سے پوشیدہ میرے دل کا پتہ ھے شاید ورنہ مجھ کو بھی اس گھر کا وہ مکیں ملتا میں نے ڈھونڈا اسے افلاک میں زمینوں میں اگر وہ دل میں مکیں ھے تو کیوں نہیں ملتا مسلمانی میری نسبت پدر سے ھے مزا تو تب ھو کے روح میں بھی ھو اللہ عقل مارے دل پر جو ضرب لاالہ عشق سے آئے دما دم صدائے الا اللہ...
Top