نتائج تلاش

  1. سید محمد طلحہ

    درس نظامی کورس آنلائن کریں

    درس نظامی کورس آنلائن کریں
  2. سید محمد طلحہ

    اینڈرائڈ اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ

    بھائیوں میں کوئی میری مدد کرسکتا ہے ؟ مجھے اینڈرائڈ کی اردو سپیچ ٹو ٹیکسٹ ایپ بنانی ہے جیسے اگر اردو میں کسی کا نام لیا جائے اور وہ ٹیکسٹ بوکس میں لکھا ھوا آجاے ۔
  3. سید محمد طلحہ

    درس نظامی آنلائن

    السلام علیکم ناظرین میرا خیال ہے کے ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہونگے جو دینی علوم پڑہنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس مدرسے جانے کا وقت نہیں ہے یا مدرسہ نزدیک نہیں ہے ۔ تو اب ان لوگوں کے لئے خوشخبری ہے کے اب مدرسہ آنلائن بھی بن گیا ہے جہاں آپ اپنی پسند کی درس نطامی کی کتابیں یا مکمل عالم کورس کسی بھی...
  4. سید محمد طلحہ

    تعارف سید محمد طلحہ

    مشغولیت : طالب علم پیشہ : خطاط ، ویب ڈیزائینر ، انٹرنیٹ مارکیٹیر ، حجامہ اکسپرٹ ، آنلائن استاد ۔۔۔۔ عمر : 22 سال رہائش : ملیر ہالٹ کراچی ۔۔۔۔ کوشش : نیک بن کر زندگی گزر جائے ۔۔۔ آرزو : مدینہ المنورہ ! مقصد : غلبہ اسلام اعلائے کلمۃ اللہ ۔
  5. سید محمد طلحہ

    کیا ابھی تک کلپ بکٹ کے اردوانے پر کام ہوا ہے ؟

    کیا ابھی تک کلپ بکٹ کے اردوانے پر کام ہوا ہے ؟
  6. سید محمد طلحہ

    جناب کیا آپ میر ی مدد کرسکتے ھیں (وردپریس جوملہ پی ایچ پی بی بی) وغیرہ کو اردو میں کیسے

    جناب کیا آپ میر ی مدد کرسکتے ھیں (وردپریس جوملہ پی ایچ پی بی بی) وغیرہ کو اردو میں کیسے ڈھالا جاتا ھے ؟
  7. سید محمد طلحہ

    خطاطی سیکھیں گھر بیٹھے

    السلام علیکم حضرات شاید میں صحیح جگہ پر پہنچ گیا ہوں کیوں کہ میں ایک خطاط ہوں اور خطاطی آنلائن کے نام سے اپنا بلاگ بھی چلارہا ہوں اگر آپ کراچی میں رہتے ھیں تو آپ کے گھر پے ورنہ آنلائن خطاطی سیکھ سکتے ھیں ۔ اور جہاں تک خطاطی کے مستقبل کی بات ہے تو وہ انتہائی روشن ھے کیوں کے اللہ تعالی نے جس قلم...
  8. سید محمد طلحہ

    جوملہ اور ورڈ پریس کو اردو سانچے میں کیسے ڈھالوں ؟؟؟؟ مدد درکار ہے !!!!

    جوملہ اور ورڈ پریس کو اردو سانچے میں کیسے ڈھالوں ؟ مدد درکار ہے ! کس طرح کی تبدیلیاں کرنی ھونگی کوئی بھائی میری مدد کرسکتا ھے !
Top