نتائج تلاش

  1. کاشف اکرم وارثی

    عشرت اقبال وارثی بلاگ

    السلام و علیکم میرے ایک بہت اچھے دوست ،محسن، روحانی استاد جناب عشرت اقبال وارثی صاحب کے نام سے ایک بلاگ تشکیل دیا گیا ھے۔ جس میں آپ کو دینی ۔سماجی، ،سچی کہانیاں اور افسانہ پڑھنے کو ملے گے۔ جزاک اللہ خیر...
  2. کاشف اکرم وارثی

    پھر رزق کیلئے بے صبری کیوں؟

    پھر رزق کیلئے بے صبری کیوں؟ (داعی اسلام حضرت مولانا محمد کلیم صدیقی مدظلہ ) اس واقعہ کو آج بیس سال ہوگئے ہیں حاجی صاحب صحت وعافیت کے ساتھ سلامت ہیں۔ مگر ہر روز کئی بار یہ سوچتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کیسے رزاق ہیں چاول کا ایک دانہ حرم پر بیٹھی ہوئی چڑیا تک پہنچانے کیلئے اللہ تعالیٰ نے کیسا انتظام...
  3. کاشف اکرم وارثی

    " پڑی اپنے عیبوں پر جو نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا "

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام و علیکم۔ ایک جگہ یہ پیغام پڑھا سوچا کیوں نا اس کو مذید شئیر کردیا جاے ۔ "فلاں انسان اچھا ہے ، فلاں برا ہے ، فلاں جھوٹا ہے ، فلاں منافق ہے ، فلاں بدکار ہے ، فلاں مکار ہے " وغیرہ وغیرہ یہ ہیں ہمارے اکثر ایک دوسرے کے لئے استعمال کے جانے والے کچھ کلمات ،...
  4. کاشف اکرم وارثی

    شعر کی تشریح درکار ہے

    السلام و علیکم۔ استاتذہ من اور دوسرے تمام دوستوں سے مندرجہ ذیل شعر کی تشریح درکار ہے ۔ خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہے ۔ نبض ہستی تپش اسی نام سے ہے ۔ ( محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) جزاک اللہ خیر
  5. کاشف اکرم وارثی

    احساس ....

    اعلٰی تعلیم میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ایک نوجوان نے ملک کی ایک بڑی نامور کمپنی میں ادارتی منصب کیلئے درخواست جمع کرائی اور اُسے ابتدائی طور پر اِس منصب کیلئے موزوں اُمیدوار قرار دیکر فائنل انٹرویو کیلیئے تاریخ دیدی گئی۔ انٹرویو والے دن کمپنی کے مُدیر (کمپنی کا سربراہ) نے نوجوان کی پروفائل...
  6. کاشف اکرم وارثی

    تعارف مجرم حاضر ہے شناخت کے لیے

    محترم دوستوں اور قابل احترام بہنوں السلامُ علیکم لیجئیےاردو محفل کی اس عدالت میں آپکا مُجرم حاضر ہے بہت دنوں سے ایک ہیڈ لائن چل رہی ھے کہ 80٪ سے 100 ٪ ہونے کے لیے تعارفی عدالت میں حاضری دی جاووے ۔پس مجرم حاضر ہے شناخت کے لیے۔ میرا جُرم یہ ہے کہ ایک دِن گوگل پر سرچ کرتے ہُوئے اردو کی اس...
  7. کاشف اکرم وارثی

    کب کسی قیل و قال میں گم ہوں

    غزل کاشف اکرم وارثی کب کسی قیل و قال میں گم ہوں کب کسی کے خیال میں گم ہوں میں پری چہرہ کا نہیں شیدا کب میں حسن و جمال میں گم ہوں جب سے دیکھا ہے ان کی آنکھوں کو میں خدا کے کمال میں گم ہوں ایک لمحے کی تھی تجلی مگر جلوہء لازوال میں گم ہوں حسن ہے تجھ میں یا کہ تجھ سے ہے میں اسی اک سوال میں...
  8. کاشف اکرم وارثی

    شوال کی وجہ تسمیہ:

    اسلامی سال کے دسویں مہینے کا نام شوال المکرم ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ ''شَول ''سے ماخوذ ہے جس کا معنی اونٹنی کا دُم اٹھانا (یعنی سفر اختیار کرنا) ہے۔ اس مہینہ میں عرب لوگ سیر و سیاحت اور شکار کھیلنے کے لئے اپنے گھروں سے باہر چلے جاتے تھے۔ اس لئے اس کا نام شوال رکھا گیا۔ اس مہینہ کی پہلی...
  9. کاشف اکرم وارثی

    كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟؟؟

    كیا چاند رات ایک شاپنگ فیسٹیول کا نام ہے؟؟؟ چاند رات ۔۔۔ لیلہ الجائزہ یعنی انعام کی رات۔۔۔۔ رمضان کے مزدوروں کو اللہ عزوجل کی طرف سے اجرت دیے جانے والی رات۔۔۔ لیکن افسوس کہ اس رات کو ہم نے ایک شاپنگ فیسٹیول بنا لیا ہے۔۔۔ جی ہاں، چاند رات کی آمد آمد ہے۔۔۔ اور کچھ مسلم اور مسلمات اس رات کو...
  10. کاشف اکرم وارثی

    جدید دھاگہ میں ٹیگ کیسے کرتے ہیں.

    السلام و علیکم۔ محفل کے بھائیوں اور بہنوں سے ایک مدد درکار ہے کہ۔ جدید دھاگہ میں ساتھیوں کو ٹیگ کیسے کرتے ہیں ( شکریہ)
  11. کاشف اکرم وارثی

    *عید الفطر کی تیاری*

    *عید الفطر کی تیاری* چاند رات : انعام پانے والی رات۔۔۔ آقا علیہ الصلاہ والسلام نے فرمایا ہے کہ جس شخص نے عیدین (عید الفطر اور عید الاضحی) کی راتوں کو ثواب کی اُمید رکھتے ہوئے زندہ رکھا (عبادت میں مشغول اور گناہ سے بچا رہا) تو اس کا دل اس (قیامت کے ہولناک اور دہشت ناک ) دن نہ مرے گا، جس...
  12. کاشف اکرم وارثی

    پاکستانی بھآئیو ایک بار یہ چھوٹی سی کہانی ضرور پڑھیں ۔۔

    یہ 1947 کے بعد انڈیا سے پاکستان آنے والی ایک کمزور غریب بڑھیا کی کہانی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری فقرہ مت مس کریں ایک بڑھیا بےچاری بڑی مشکل سے ہانپتی کانپتی ٹرین کے ڈبے میں سوار ہوگئی ۔ چھوٹی سی گٹھری اس کے ساتھ تھی ۔ اسے لے کر بامشکل وہ ایک طرف کو تھوڑی سی جگہ بنا کر بیٹھ گئی ۔ یہ دو آدمیوں کا...
  13. کاشف اکرم وارثی

    21 رمضان المبارک....

    21 رمضان المبارک کو حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا یوم شہادت ہے چنانچہ ذیل میں آپکی مختصر سیرت قارئین کی نظر کی جارہی ہے حضرت علی علیہ السلام پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے چچا زاد بھائی ہیں اور انہوں نے سایہ نبوت میں پرورش پائی۔ پیغمبر کی زیر نگرانی آپ کی تربیت ہوئی۔حضرت علی...
  14. کاشف اکرم وارثی

    پڑھا جو پہلی بار ..

    السلام و علیکم۔ کرنا کچھ یوں ہے کہ بس اس" ناول ،کہانی۔ یا ڈایجسٹ ۔ کا نام بمہ مصنف یہاں لکھنا ھے جو آپ نے اپنی ذندگی میں پہلی بار پڑھا تھا۔ ( شکریہ)
  15. کاشف اکرم وارثی

    اگر آپ بہت زیادہ گناہگار ہیں تو پھر یہ ضرور پڑھیں!‎

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔۔۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا کہ کسی بندے نے گناہ کیا پھر عرض کیا۔ اے میرے رب میں نے گناہ کیا. تو میرے گناہ کو معاف فرما دے۔ اللہ تعالٰی نے فرمایا، میرے بندے نے گناہ کیا پس وہ جانتا ہے کوئی اس کا...
  16. کاشف اکرم وارثی

    آج کا دن ( 17 رمضان ؟)

    پاک عورتیں پاک مردوں کے لئے ہیں اور ناپاک عورتیں نا پاک مردوں کے لئے(مفھوم آیت سورت النور) آج کا دن حضرت امومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ جن کی صفائی خود اللہ جل جلالہ نے بیان کی ،کی وفات کا دن ہیں اس دن مسلمانوں کی ماں نے اس دار فانی کو الوداع کہا اور خالق حقیقی سے جا ملیں. اللہ ہم سب کو اپنی...
  17. کاشف اکرم وارثی

    بن جائیں مری کھال سے پاپوش نبی کے

    بن جائیں مری کھال سے پاپوش نبی کےرَگ رَگ هو مری تسمۂ نعلینِ محمد(صلّ الّلهُ علیهِ وسلّم )اے قبر کی مٹّی مری آنکهوں کو نہ کھانااِن آنکھوں میں ھے نقشۂ نعلینِ محمّد (صلّ الّلهُ علیهِ وسلّم)سرکار کے قدموں کے تلے سارے خلائق کونین په ھے سایۂ نعلینِ محمد(صلّ الّلهُ علیهِ وسلّم ) یہ میری وصیّت ھے میری...
  18. کاشف اکرم وارثی

    ہنسنا منع ہے

    پٹھان نے پہلی بار روزہ رکھا دوپہر میں ھی نڈھال ہوگیا اور ایف ایم پر کال کردی ہوسٹ: جی کیا سننا پسند فرمائیں گے۔ پٹھان: ھم کو مغرب کا آذان سنوادو
  19. کاشف اکرم وارثی

    ، کباب اور سموسوں کے نقصانات

    السلام و علیکم۔ رمضان بہت بہت مبارک۔ ۔ ہم لوگ افطاری میں زبان کا چسکہ حاصل کرنے کے لیئے نہ تو صحت کا خیال رکھتے ہیں اور نہ ہی حفظان صحت کے اصولوں کا۔ اس طرح ہضم اور معدہ کی خرابی سے رمضان کریم کی برکتیں اور عبادات کا لطف بھی حاصل نہی ہوتا۔ ذیل میں دیا گیا لنک دیکھیئے، ایک مختصر رسالہ...
Top