نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    برائے اصلاح: یادِ گزشتگاں کا نمکدان مت اٹھا

    بابا جانی! تقریباً چھ سال کے بعد کچھ لکھا ہے۔ آپ سے اور دیگر محفلین سے اصلاح کا طالب ہوں۔ یادِ گزشتگاں کا نمکدان مت اٹھا دل سیلِ کار و کِشت سے حیران مت اٹھا حیرت پہ آئینوں کی، کبھی تو سوال کر شیشہ گرانِ شہر کے احسان مت اٹھا شاید شبِ ابد کا مسافر نکل پڑے ٹانکے ہیں آسمان پہ، مرجان مت اٹھا بے...
  2. محمد بلال اعظم

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات

    اردو کمپیوٹنگ: ماضی و مستقبل کےبدلتے تقاضے اور ہماری ترجیحات اردو کمپیوٹنگ سے مراد سائنس و ٹیکنالوجی کے بدلتے ہوئے رجحانات کے ساتھ اردو زبان کی ترویج و ترقی، زبان کو ہم آہنگ کرنا اور مزید برآں اِن کا اردو زبان میں ہونے والی تعلیم و تحقیق میں استعمال ہے۔ اردو کمپیوٹنگ کی ابتداء اکیسویں صدی کے...
  3. محمد بلال اعظم

    ڈاکٹر عمران انور (ایسوسی ایٹ پروفیسر، ریاضی، عبد السلام سکول برائے ریاضیاتی سائنسز)

    ڈاکٹر عمران انور ڈاکٹر عمران انور عبد السلام سکول آف میتھیمیٹیکل سائنسز میں ریاضی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہیں۔ آپ کی تحقیق کے موضوعات Commutative Algebra, Algebraic Geometry اور Enumerative Combinatorics ہیں۔ حال ہی میں سپیکٹرا نے اپنے قارئین کے لئے ڈاکٹر عمران انور کا انٹرویو کیا، جس کا اردو...
  4. محمد بلال اعظم

    سکائی ایل ایم ایس کو انسٹال کرنے کا طریقہ

    مجھے اپنی ویب سائٹ پہ Sakai LMS کو انسٹال کرنا ہے۔ لوکل ہوسٹ پہ تو اِس ٹٹوریل کی مدد سے ہو جاتا ہے (تاہم اُس میں آخری مرحلے میں جا کے چار سو چار کا انتخابی نشان آ جاتا تھا) لیکن میرا خیال ہے کہ ایس کیو ایل اور ڈیٹا بیس کا کوئی تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے دی گئی ڈاکیو مینٹیشن بھی میری سمجھ سے کافی...
  5. محمد بلال اعظم

    1954 میں ریکارڈ کیا گیا پاکستان کا قومی ترانہ

    السلام علیکم! کیا پاکستان کا 1954ء میں پہلا ریکارڈ کیا گیا قومی ترانہ مل سکتا ہے؟ کافی تلاش بسیار کے باوجود مجھے کوئی مستند لنک نہیں ملا۔ وکی پیڈیا اردو کے مطابق: اسے ریڈیو پاکستان کے آرکائیوز میں ہونا چاہیے۔ مزید یہ کہ پی ٹی وی پہ چلنے والا یہ قومی ترانہ کن گلوکاروں کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا...
  6. محمد بلال اعظم

    مبارکباد بابا جانی کو سالگرہ کی دلی مبارک باد

    بابا جانی (الف عین صاحب) کو 67 ویں سالگرہ کی دلی مبارک باد اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی اور عافیت و اطمینان والی لمبی عمر عطا کرے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پہ تا قیامت سلامت رکھے۔ آمین! ناصر صدیقی (حال محمد ناصر) کا ایک شعر آپ کی نذر رُکے تو چاند چلے تو گھٹاؤں جیسا ہے وہ شخص دھوپ میں دیکھو...
  7. محمد بلال اعظم

    مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے۔۔۔ اطیب جازل

    مجھ سے اونچا ترا قد ہے، حد ہے پھر بھی سینے میں حسد ہے، حد ہے میرے تو لفظ بھی کوڑی کے نہیں تیرا نقطہ بھی سند ہے، حد ہے تیری ہر بات ہے سر آنکھوں پر میری ہر بات ہی رد ہے، حد ہے عشق میری ہی تمنا تو نہیں تیری نیت بھی تو بد ہے، حد ہے زندگی کو ہے ضرورت میری اور ضرورت بھی اشد ہے، حد ہے بے تحاشہ ہیں...
  8. محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ۔۔۔ محمد بلال اعظم

    عید 'اپنوں' کے ساتھ صبح سویرے شبنم کی روپہلی بوندوں کا لمس پا کر سرکاری ٹی وی کے کارٹون دیکھ کر ماں کی دعاؤں کے سائے میں باپ کی انگلی پکڑے اسکول جانے والے بچے نجانے اتنے بڑے کب سے ہو گئے کہ ماں باپ کی آسائشوں کا خیال نہ رکھ پائیں! دوپہر کو سکول سے واپسی پر اگر ماں نظر نہ آتی یا رات کو کام کا...
  9. محمد بلال اعظم

    بلاگ نہیں مل رہا

    ایک مسئلہ ہو گیا آج میں نے کافی عرصہ بعد اپنا بلاگ اوپن کرنے کا سوچا تو اس کا Dashboard ہی نہیں ملا۔۔۔۔ www.mbilal-azam.blogspot.com دو ای میل آئی ڈیز تھیں۔۔۔۔ دونوں سے چیک کیا مگر نہیں ہے۔۔۔۔ کہیں Suspend تو نہیں ہو گیا۔۔۔۔ اب اُسے ڈھونڈنے کا کیا طریقۂ کار ہو گا؟ یہ بھی آزما چکا
  10. محمد بلال اعظم

    اب مرے پاس مرے خواب کہاں رہتے ہیں۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بابا جانی کی محبت اور شفقت کی نذر۔۔۔۔ ایک اور غزل غزل اب ہے تعبیر کے دھوکے میں سرابوں کا سفر اب مرے پاس مرے خواب کہاں رہتے ہیں ہاں اِسی شہر میں بہتا ہے فُراتِ وحشت ہاں اِسی شہر میں کچھ تشنہ لباں رہتے ہیں حبسِ زندانِ تحیر یہ گواہی دے گا جو زمیں پر نہیں رہتے، وہ یہاں رہتے ہیں اب کہاں کھینچتی...
  11. محمد بلال اعظم

    جو سر سناں پہ سجے، وہ جھکاؤ چاہتے ہیں۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    بابا جانی کے دلی شکریہ کے ساتھ غزل جو سر سناں پہ سجے، وہ جھکاؤ چاہتے ہیں یہ کون لوگ سفر میں پڑاؤ چاہتے ہیں یہی ہیں وہ، جنہیں زعمِ شناوری تھا بہت کنارِ نیل جو پہنچے تو ناؤ چاہتے ہیں یہ پارسا جو طریقت کی بات کرتے ہیں یہ داغ داغ ہیں، اپنا بچاؤ چاہتے ہیں تکلفات ہوئے ہیں سرشت میں شامل محبتوں...
  12. محمد بلال اعظم

    حاشیے پر پھیلتی بے چینی از فرخ یار

    فرخ یار کی یہ نظم، ایک شعر کی صورت کئی اشکال میں نظر آتی ہے۔ آج ذیشان نقوی صاحب نے فیس بک پہ رمزی آثم صاحب کی ایک پوسٹ کے جواب میں کتاب سے عکس ارسال کیا تو دل نے چاہا، شریکِ محفل کیا جائے۔ سو پیش ہے۔ حاشیے پر پھیلتی بے چینی میں نے اُس کو اتنا دیکھا دو آنکھوں سے جتنا دیکھا جا سکتا تھا پھر بھی...
  13. محمد بلال اعظم

    نظم: ڈر لگتا ہے۔۔۔ محمد بلال اعظم

    ایک نظم جو اے پی ایس پشاور کے شہداء کے لئے لکھی تھی۔۔۔ آج باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پہ ہونے والے حملے کے بعد پھر یاد آ گئی :cry::cry::cry: ڈر لگتا ہے۔۔۔۔ ( آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید طلباء کے نام) پھر وہی صبح کہ جس صبح نے مانگا آ کر تنِ مجروح سے صد چاک لبادے کا خراج پھر وہی شام کہ جس شام کے...
  14. محمد بلال اعظم

    عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے۔۔۔۔ محمد بلال اعظم

    غزل عرصۂ خواب کے پردے میں چھپا لگتا ہے وقت درویش کے حجرے کا دیا لگتا ہے میری ہر بات مکمل ہے ترے ہونے سے تیرا ہر لفظ مجھے مثلِ ثنا لگتا ہے یہ زمانہ تو نہیں میرے لئے ربِ سحر! اِس زمانے میں تو ہر شخص خدا لگتا ہے اس قدر تیز ہوئی تیز ہوئی عمرِ رواں اے خدا! وقت مجھے ٹھہرا ہوا لگتا ہے ہاں محبت ہے،...
  15. محمد بلال اعظم

    اشرافیہ کے لئے مخصوص نجی تعلیمی اداروں میں عوام کی رسائی

    السلام علیکم شہباز شریف یوتھ فیسٹیول میں تحصیل کی سطح پہ پہلی پوزیشن لینے کے بعد اب ضلعی سطح کا مقابلہ ہے۔ عنوان ہے یہ ایوان اشرافیہ کے لئے مخصوص نجی تعلیمی اداروں میں عوام تک رسائی کا قانون نافذ کرے گا۔ اگر اس سلسلے میں کچھ نکات آپ لوگ بتا سکیں تو۔۔۔۔ نو تھینکس ایٹ آل :p
  16. محمد بلال اعظم

    بام پر جمع ہوا، ابر، ستارے ہوئے ہیں۔۔۔ عرفان ستار

    بام پر جمع ہوا، ابر، ستارے ہوئے ہیں یعنی وہ سب جو ترا ہجر گزارے ہوئے ہیں زندگی، ہم سے ہی روشن ہے یہ آئینہ ترا ہم جو مشاطہءِ وحشت کے سنوارے ہوئے ہیں حوصلہ دینے جو آتے ہیں، بتائیں انھیں کیا؟ ہم تو ہمت ہی نہیں، خواب بھی ہارے ہوئے ہیں شوق ِ واماندہ کو درکار تھی کوئی تو پناہ سو تمہیں خلق کیا، اور...
  17. محمد بلال اعظم

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب شامِ وحشت مرے آنگن میں اتر آئی ہے مونسِ غم ہے میسر، نہ ہی تنہائی ہے پھر وہی رات کا عالم ہے مری آنکھوں میں اور رگِ جاں میں بھٹکتی ہوئی بینائی ہے میرے ہمدرد، مرے یار چلے آئے ہیں ہاتھ میں آگ ہے، پر آگ میں ہیں پھول کھِلے اے رفیقانِ مَن و تُو، یہ نظر کا دھوکہ...
  18. محمد بلال اعظم

    روئے تسی وی او روئے اسی وی آں از استاد دامن

    "استاد دامن کی سب سے بڑی خوبی ان کی فی البدیہہ گوئی تھی۔ خدا نے انہیں ایسے ذہن اور فکر سے نوازا تھا کہ وہ موقع کی مناسبت سے چند لمحوں میں اشعار کی مالا پرو دیتے تھے اور حاضرین کیلئے تسیکن کے ساتھ ساتھ حیرت کے اسباب بھی پیدا کردیتے تھے ۔ آزادی کے کچھ عرصہ بعد انہوں نے دلی میں منعقد مشاعرے میں یہ...
  19. محمد بلال اعظم

    مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت۔۔۔ محمد بلال اعظم

    السلام علیکم Large Intestine کی سرجری کے بعد پہلی باقاعدہ غزل۔۔۔۔ شاید کسی قابل ہو۔۔۔ تنقید اور اصلاح کے لئے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت واقعہ ہے کہ مر گیا ہوں میں دکھ تو یہ ہے کہ حادثہ نہیں ہے مسئلہ ہے کہ سوچتا ہوں بہت سوچتا ہوں کہ مسئلہ نہیں ہے آپ نے زندگی گزاری ہے آپ نے سوچا، کیا خدا نہیں...
  20. محمد بلال اعظم

    ظلمت کدے کے سارے خداؤں کے فیصلے

    کچھ اشعار۔۔۔ شاید کسی قابل ہوں۔ ظلمت کدے کے سارے خداؤں کے فیصلے ظلمت کدے کے سارے خداؤں کے فیصلے مل کر بدل سکے نہ دعاؤں کے فیصلے اندھی ہوا کے پاس رکابِ سفر تھی لیک بچوں کے ہمسفر رہے ماؤں کے فیصلے وہ کون لوگ تھے کہ جو دستار لے گئے؟ یہ کون کر رہے ہیں رداؤں کے فیصلے؟ پلکوں سے تیرا عکس سنبھالا...
Top