نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    نیا پاکستان اور لقمہ حرام

    تحریر: نذر حافی nazarhaffi@gmail.com اس وقت پاسپورٹ آفس کوٹلی آزاد کشمیر کا درواز ہ کھل چکا ہے اور اندر مخلوق خدا کا ہجوم، صف بستہ، باادب اور ہوشیار کھڑا ہے۔ اس قدر ہجوم کی وجہ پوچھی تو پتہ چلا کہ ظل الٰہی عموماً جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو دفتر بند رکھتے ہیں۔ تین دن مسلسل دفتر بند رہنے کی وجہ سے...
  2. nazar haffi

    سینکڑوں کتّے یا ایک چودھری

    بسم اللہ الرّحمٰنِ الرّ حیم سینکڑوں کتّے یا ایک چودھری نذر حافی جرائم پر کیسے قابو پایاجائے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو ہر پاکستانی کے ذہن میں ہر روز کئی مرتبہ اٹھتاہے۔مجرموں کو پکڑنے کے کئی طریقے ہیں ان میں سے ایک طریقہ کتّوں کے ذریعے مجرموں کی تلاش بھی ہے۔ہمارے ایک عزیز دوست سید قمر...
  3. nazar haffi

    سفید کوٹھی اور کالے کوے

    نذر حافی لان میں ٹہلتے ٹہلتے نئے نویلے شہری نے اپنے لنگوٹیےیار سے پوچھا: بھائی کیا مجھے نوکری مل جائے گی۔۔۔؟ ہاں ہاں کیوں نہیں ۔۔۔ شروع میں دو چار دن دھکے تو کھانے ہی پڑھتے ہیں۔ یار کیا آپ کے صاحب کی تعلیم بہت زیادہ ہے؟ ہاں ہاں وہ بہت پڑھا لکھا آدمی ہے۔ یار تم تو میری طرح پڑھے لکھے نہیں پھر...
  4. nazar haffi

    شریعت صرف جنگ سے ملے گی ۔طالبان

    بی نیوز[نیشنل میڈیا ڈیسک]کالعدم تحریک طالبان مہمند ایجنسی کے امیر عمر خالد خراسانی نے کہا ہے کہ مذاکرات بے فائدہ عمل ہے۔ حکومت شریعت نہیں دیگی، یہ صرف جنگ سے ہی ملے گی۔ حکومت مذاکرات کے نام پر ہمیں کمزور کرنا چاہتی ہے اور دھوکہ کر رہی ہے، ہم پورے ملک میں نبی کریمؐ اور خلفائے راشدین جیسا نظام...
  5. nazar haffi

    مجھے کفار کی سازشوں سے انکار نہیں مگر ۔۔۔

    الطاف ندوی۔۔انڈیا ہم ایک لاچار اُمت ہیں ،ہم بے بس ہیں،ہم مظلوم ہیں ،ہم کمزور ہیں ،ہم غلام ہیں یہ الفاظ مسلمان دانشوروں نے اس قدر استعمال کئے ہیں کہ گذشتہ تیرہ سو برس میں ایسے مکرر الفاظ کسی بھی لغت میں کسی اور مذہب کے پیروکاروں نے استعمال نہیں کئے ہوں گے اور ہمارا مزاج یہ بن چکا ہے کہ ہم صرف بے...
  6. nazar haffi

    پڑھتاجا۔۔۔شرماتاجا

    قیوم نظامی۔۔۔ نوائے وقت جب کسی سماج میں مایوسی اور بے حسی عروج پر ہو اس میں شرمانے کی حس بھی ختم ہوجاتی ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور ان کے ادارے بجلی کے بل ادا نہیں کرتے ایسے ڈیفالٹرز بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی تشویشناک بڑھتی ہوئی قیمتوں کے ذمے دار ہیں۔ دستاویزی ثبوتوں کے مطابق...
  7. nazar haffi

    اب 50 سال سے کم عمر مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔

    مقبوضہ بیت المقدس (اے پی پی) اسرائیل نے مسجد اقصیٰ تک مسلمانوں کی رسائی کو محدود کردیا ہے۔ 50 سال سے کم عمر کے مسلمان مسجد میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان میکی روزنفیلڈ نے کہا ہے سکیورٹی اقدامات کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے، 50 سال سے کم عمر کے افراد مسجد کے کمپائونڈ تک نہیں...
  8. nazar haffi

    ہم نے قتل کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے۔جیش الاسلام

    بی نیوز[مانیٹرنگ ڈیسک]کالعدم تنظیم جیش الاسلام نے کوئٹہ کے علاقے سریاب میں دو افراد کوقتل کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ کالعدم تنظیم جیش الاسلام کے ترجمان اعظم طارق نے نامعلوم مقام سے فون پر واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ آئندہ بھی قتل کرتے رہیں گے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ سریاب روڈ...
  9. nazar haffi

    بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے

    کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقوں کھریو اور پامپور میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل ہڑتال کی گئی بڑی تعداد میں مظاہرین نے جو بھارت کے خلاف اور آزادی کے حق میں فلک شگاف نعرے بلند کر رہے تھے دونوںشہید نوجوانوں کی میتیں انکے خاندانوں کے...
  10. nazar haffi

    لیکچرر منتظر مہدی اب ہمارےدرمیاں نہیں رہے

    ۔[ویب ریسرچ ہینل]کراچی میں این ای ڈی یونیورسٹی کے لیکچرر منتظر مہدی کودہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ۔منتظر مہدی کو دہشت گردوں نے اس وقت اپنی فائرنگ کا نشانہ بنایا جب وہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ایک پرائیویٹ بس میں سوار میں تھے۔ فائرنگ سے منتظر مہدی زخمی ہوگئے، تاہم ان...
  11. nazar haffi

    ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش برآمد

    وانا / لندن ( ۔نوائے وقت) ۔آئی این پی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے طارق گروپ نے اغوا کئے گئے ماسٹر یونس عرف ملاٹانڈک کی نعش زیواری چوک سے برآمد کر لی۔ پولیس کے مطابق ماسٹر یونس کی نعش پشاور کے علاقہ زیواری چوک کے جنا کور فرنٹیئر سے برآمد کی۔ ٹی ٹی پی کے مطابق گروپ نے ماسٹر یونس...
  12. nazar haffi

    ملائیشیا کا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے

    ماسکو (آئی این پی) امریکہ اور برطانیہ کے بعد روسی میڈیا بھی میدان میں آگیا ، ایسے وقت میں جب ملائیشیا کے لاپتہ ہونیوالے طیارے کے بلیک باکس کی نشاندہی ہورہی ہے، ایک روسی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملائیشیا کا ایک ماہ قبل لاپتہ ہونے والا طیارہ پاکستان کے قریبی علاقے میں موجود ہے اور اس میں سوار...
  13. nazar haffi

    "گدھے پن "کو ترک کیجئے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نذر حافی ہم نے گزشتہ تحریروں میں عرض کیا تھا کہ حکومت کی طرف سے دہشت گردوں کوروڈمیپ دیا جارہاہے۔اب اسی روڈ میپ کے تحت طالبان کے بجائے نت نئی تنظیموں نے دہشت گردانہ کاروائیوں کی ذمہ داری قبول کرنا شروع کردی ہے۔مزے کی بات یہ ہے کہ اب تو طالبان کی طرف سےبھی خود کش حملوں...
  14. nazar haffi

    ایک مرتبہ پھر بے گناہ انسانوں کا خون

    پاکستان میں بیرونی امداد سے چلنے والے ملک دشمن عناصر نے اپنے آقاوں کو خوش کرنے کے لئے ایک مرتبہ پھر بے گناہ انسانوں کا خون بہایا ہے۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد گیارہ ہوگئی جبکہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت...
  15. nazar haffi

    انسان کی قیمت

    نذر حافی جناب یہ ظلم ہے۔۔۔یہ ظلم ہے۔۔۔گستاخ چڑیا جب تک ہاتھ میں رہی پھڑ پھڑاتی رہی۔جب اُڑی تو ہاتھ بھی ساتھ لے گئی۔چڑی مار نے روتے ہوئے اپنی زخمی کلائی کٹہرے کے جنگلے پر قاضی کے سامنے رکھ دی اور پھر چلایا۔۔جناب یہ ظلم ہے ۔۔۔یہ ظلم ہے۔ عدالت نے چڑیا کے خلاف یکطرفہ فیصلہ سنا تے ہوئےسارے چڑی...
  16. nazar haffi

    پاکستانی سفیر کی طلبی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نذر حافی بلاشبہ دین اسلام کی تبلیغ میں ختم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت کا بنیادی کردار ہے۔آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے ذاتی دشمنوں نیزطعنے اورگالیاں دینے والوں کو تو بخش دیتے تھے لیکن مسلمانوں کے اجتماعی معاملات کے مجرمین پر حد جاری کرتے تھے۔مثال کے طور پر...
  17. nazar haffi

    سانحہ راولپنڈی کا ذمہ دار ، امریکہ یا ہم خود

    ۔ نذر حافی اگر کوئی غیر مسلم ملک ہوتا،کہیں کی کافر حکومت ہوتی، کسی پارٹی کا غیر اسلامی جلوس ہوتا اور کسی غیر مسلم عبادت گاہ سے اس جلوس کے خلاف تقریر کی جاتی ور اس طرح کشت و کشتار کا بازار گرم ہوتا تو اس کے باوجود بھی دنیا کا ہر باشعور انسان اس غیر مہذب حرکت کی مذمت کرتا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ...
  18. nazar haffi

    دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستمگر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم دے مجھ کو شکایت کی اجازت کہ ستمگر نذر حافی قرآن مجید میں جن دو دریاوں کا ذکر آیاہے ان میں سے ایک دریائے نیل[1] ہے اور دوسرا دریائے فرات[2]۔دریائے فرات کو واقعہ کربلاکی وجہ سے شہرت دوّام حاصل ہے جبکہ دریائے نیل کو فرعون کے غرق ہونے کی وجہ سے۔برّاعظم افریقہ میں بہنے والا...
  19. nazar haffi

    اسلام کا پیغام ہم سب کے نام

    اسلام کا پیغام ہم سب کے نام تحریر: نذر حافی ممتاز مفتی کی طرح میں بھی اسلام کی تلاش میں نکلا ہوا ایک مسلمان ہوں۔ ممتاز مفتی نے تو اسلام کی تلاش میں "تلاش" لکھ کر غبارِ دل نکال ڈالا تھا لیکن ہمارا اضطرابِ دل ابھی باقی ہے۔ اگرچہ ایک مسلمان ہونے کے ناطے میرا عقیدہ ہے کہ دینِ اسلام دنیا کا شفاف...
  20. nazar haffi

    پاکستان ایمبیسی اور قحط الرّجال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان ایمبیسی اور قحط الرّجال نذر حافی اداروں کا حُسن پڑھے لکھے ،باصلاحیت اور تجربہ کار افراد سے ہوتاہے۔بھلے وقتوں کی بات ہے کہ مختار مسعود تہران میں قائم پاکستان ایمبیسی میں اپنے فرائض منصبی انجام دیاکرتے تھے۔موصوف کے والد ِ گرامی علی گڑھ یونیورسٹی میں معاشیات کے...
Top