نتائج تلاش

  1. فیضان الحسن

    بتا دیں پلیز

    السلام و علیکم اردو محفل پر پہلے بھی یہ سوال کیا گیا تھا کافی پرانی بات ہے لیکن مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی جواب کی مد میں اسی لیے اب وہی سوال میں کرنے والا ہوں امید ہے مجھے آپ لوگ بہترین جواب دیں گے سوال زیادہ بڑا نہیں ہے ۔ سوال یہ ہے کہ آر ایس ایس فیڈ کیسے بنائی جائیں میں القلم کے لیے آر ایس...
  2. فیضان الحسن

    روبوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل اور گوگل کراولر ؟

    السلام و علیکم ربوٹ ڈاٹ ٹیکسٹ فائل کے متعلق بتا دیں جو ڈومین پر رکھی جاتی ہے ۔ کیسے بنتی ہے اور اس کا استعمال کیا ہے دیگر یہ کہ ایڈسنز میں گوگل کراولر ہے شاید جو کہ سائٹ کو چیک کرتا ہے کوئی اس کے بارے تفصیل سے بتا دیں ۔
  3. فیضان الحسن

    فلیش 5 میں ویب سائٹ بنانے کا طریقہ

    سلام کوئی ایسی سائٹ یا کوئی ایسی لرنگ کیٹ مل جائے جس کے ذریعہ آسانی سے اور جلدی ویب ڈیولپنگ سیکھی جا سکے فلیش فائو میں ۔ جواب کے لیے منتظر رہوں گا والسلام
  4. فیضان الحسن

    گوگل ایڈسنز اکائونٹ میں چینلز

    سلام گوگل ایسنز میں چینلز والا کیا قصہ ہے ؟
  5. فیضان الحسن

    چیٹ روم سکرپٹ ﴿ ایچ ٹی ایم ایل ، پی ایچ پی ﴾

    السلام و علیکم ایسے سکرپٹ کی ضرورت ہے جس کو استعمال کر کے اپنی ویب سائٹ پر چیٹ روم جاری کیا جا سکے کیا کوئی سکرپٹ ہے ایسا؟ یہ سکرپٹ ڈیٹا بیس استعمال نہ کرتا ہو تو بہت ہی بہتر رہے گا ۔ ایچ ٹی ایم ایل میں ہو یا پی ایچ پی میں قابل قبول ہے ۔ ایک سکرپٹ میں نےیہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔...
  6. فیضان الحسن

    ماس ای میل

    سلام القلم فورم سے ماس ای میل نہیں جاتی کیا وجہ ہے اس کا کوئی حل بہت نوازش ہو گی ۔
  7. فیضان الحسن

    احمد ندیم قاسمی صاحب کے تعارف اور افسانے

    ]تعارف[/center] ایک ایسی شخصیت جس نے ادبی دنیا مین بہت جلد ایک مقام حاصل کیا اور اپنی حیرت انگیز تخلیقات سے قاری کو ایک عجیب ہی دنیا میں لے جاتے ہیں اور وہ پہلو بھی بڑی خوبصورتی سے دیکھانے تہیں جو عام حالات میں دیکھنے کو نہیں ملتے ۔ احمد ندیم ضلع سرگودھا کی پہاڑیوں کے درمیان ایک چھوٹے سے...
  8. فیضان الحسن

    غلط بیانیاں

    قیاس آرائیاں نجانے اچانک کچھ سوچتے سوچتے سامنے میز پر پڑے قلم کو اٹھا لیا ۔ ۔ ۔ میں جانتا ہوں کہ خاموش قلم اپنے اندر کتنے بے تاب و بے رحم سمندر رکھتا ہے کتنی اداسیاں اور تنہائیاں جنگلوں بیابانوں میں سے گزرتی نہروں کی طرح اور کتنا ہی شور و غل آبشاروں اور لہروں کی طرح ۔ اس سے تحریرے گئے مناظر...
  9. فیضان الحسن

    میں اور موسیقی

    آداب عرض ہے۔۔۔۔ کچھ خاص تو نہیں مگر مجھے بھی موسیقی کا بہت زیادہ شوق ہے خیر شوق تو سبھی کو بوتا ہے مگر با ذوق شوق ہو تو کہا ہی بات ہے دورے حاضر میں سوائے چند سنگرز کے باقی تو سب کے سب محض اس لیے گاتے ہیں تاکہ وہ کچھ کمائی کر سکیں بے چارہ گاتے کیا ہیں بس سٹیج پر چھڑ جائیں تو ایسا لگتا ہے جیسے...
  10. فیضان الحسن

    ایک اور سوال

    السلام و علیکم ایک اور نیا سوال لے کر حاضر ہوا ہوں حضرات کے پاس جواب ہو یا نہ ہو اس ناقص العقل کے پاس سوالات بہت ہیں تو عرض ہے کہ مائکرو سافٹ ویزول بیسک سیکس پوائنٹ زیرو انٹر پرائز ایڈیشن میں ایک سافٹ ویئر کو دس بیس یا تیس دن کا ٹرائل پیریڈ کس طرح دیا جائے ۔ سوال دوبارہ رپیٹ کرتا ہوں...
  11. فیضان الحسن

    مدد کی اپیل

    آداب امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میرا ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے اگر کوئی صاحب تکلیف کریں تو میرا کام کافی آسان ہو جائے گا ۔ میں وی بی V B 6.0 میں بنائے گئے ایک سافٹ ویر کی ڈیٹا بیس کو ایس قیو ایل SQL سرور کی مدد سے شیئر کر کے مختلف کمپوٹرز پر استعمال کرنا چاہتا ہوں یعنی میں آپنے سافٹ ویئر کو...
  12. فیضان الحسن

    وی بی اور ایک کنٹرول SWF.ocx

    :) :lol: :lol: :cry: سلام مسنون دوستان محفل امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں برے دنوں بعد محفل پر حاضر آیا ہوں اور کافی نئے لوگ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ ایک کنٹرول کا ذکر کیا ہے عنوان میں اس حوالے سے مدد درکار ہے کہ اس کنٹرول کا استعمال کن مقاصد کے لیے کیا جاتا ہے اور کس طرح امید ہے آپ...
  13. فیضان الحسن

    انہوں نے کیا کیا ہو گا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    سلام اچانک ایک سوال میرے دماغ میں آیا ہے وہ یہ ہے کہ میں نے انپیج کے کچھ نئے ورین دیکھے ہیں جو کہ نئے نہی ہیں بس ان کی سپلیش سکرین بدل دی گئی ہے اور اس کے علاہ اس کو اوپن کرنے پر اس کے ٹولز والے حصہ کا رنگ کسی حد تک بدل دیا گیا ہے یہ کس طرح کیا ہے انہوں نے جبکہ اس کے سورس کوڈ دستیاب نہیں...
  14. فیضان الحسن

    بے تابیاں

    اس رات سرد ہوا کا جھونکا محض اس بات کی یاد دلانے آیا کہ اس خاموش سڑک پر سردی کی بانہوں میں تم کسی کا ہاتھ تھامے دیر تک ٹہلا کرتے تھے چاند تمہاری محبت کی بلائیں لیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. فیضان الحسن

    پھر ایک بار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر خدا خیر کرے

    سلام قیصرانی بھائی آپ تو کھٹاک سے حاضر ہوتے ہیں اس لیے آ پ کو ایڈوانس میں سلام کہ دیا جائے تو بہتر ہےاس کے بعد آپ سے التماس ہے کہ استاد جی کو سلام پیش کر دیں کیوں کہ ان کو ہماری طرف آنے کی فرصت نہیں خدا ان کو علم کی ہر رگ سے شناسائی عنایت فرمائے آمین ویسے میں ان کی بارگاہ میں حاضری دوں گا کچھ...
  16. فیضان الحسن

    کچھ شناسائی اور سہی

    سلام مسنون نبیل بھائی قیصرانی بھائی امن صاحبہ دوست بھائی سب کو سلام اور دعا کے ساتھ ساتھ عید مبارک کہتا ہوں اس دھاگے کو شروع کرنے کا مقصد صرف اتنا ہے کہ یہاں ہم ایک دوسرے سے بات چیت کریں گے اور ایک دوسرے کو اپنی عادات اور اپنے خیالات سے آگاہ کریں کے کچھ چٹکلے ہوں گے کچھ ہسی مزاق ہو گا کچھ گفت و...
  17. فیضان الحسن

    دنیائے خیال

    میں نے ٹیلی پیتھی اور اس کے ساتھ ہی اس کی دیگر شاخیں مسمریزم ہپنو ٹیزم وغیرہ کے بارے میں سن رکھا ہے ہپنو ٹیزم کی حد تک تو میں کر بھی لیتاہوں مگر اس بات کو بھی کافی وقت بیت چکا ہے بات کچھ اس طرح کی تھی کہ انسان کا خیال اپنی ایک دنیا رکھتا ہے اور اس دنیا سے کچھ لوگ متعارف ہوتے ہیں جبکہ کچھ انجان...
  18. فیضان الحسن

    سیریل پورٹ کےذریعے نیٹ ورکنگ؟

    سلام قیصرانی بھائی یہاں میں آپ سے سوال کرنے کی ہمت کرتا ہوں وہ یہ کہ میں نے سن رکھا ہے کہ سیریل پورٹ کی مدد سے نیٹ ورکنگ کی جاتی ہے اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے اور اگر یہ ممکن ہے تو اس کا طریقہ کار کیا ہے میرے علم میں یہ بات ایک صاحب نے لائی اور کہا کہ اس طرح کی نیٹ ورکنگ بہت زیادہ سپیڈ...
  19. فیضان الحسن

    کون کہتا ہے کچھ نہیں آتا سوال آتے ہیں نہ

    سلام جناب کوئی بات نہیں اگر آپ کو برا لگ رہا ہے تو کیا کروں میں بولتا بہت ہوں بچا ہوں معاف کر دیا کریں اب فر سوالات لے کر آیا ہوں جواب دیں گے تو سجمھیں چوسنی مل گئی ہا ہا ہا ہا ہا سوال یہ ہے کہ مجھے کوئی ایسا سافٹ ویر بتائیں جس میں میں اردو سپورٹ کے ساتھ ویب سائٹ بنا سکوں اس حوالے سے میرے پاس...
  20. فیضان الحسن

    وی بی ڈاٹ نیٹ سیکھنا ہے مجھے

    سلام ارے یار اس فورم کا کیا فائدہ ہے میں نے محسوس کیا ہے کہ میں جب وی بی کا کوئی بھی سوال پوسٹ کرتا ہوں تو اس کا کوئی جواب نہیں ملتا اگر ملے بھی تو آئیں بائیں شائیں واللہ عالم کیا مسئلہ ہے بہر حال میں آمید رکھتا ہوں کہ اب کی بار میری مدد کی جائے گی کیوں کہ میں جلد از جلد سیکھنا چاہتا ہوں اس...
Top