نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    کوک سٹوڈیو سیزن 6 کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے ۔ابتدائی پروموز کو دیکھنے کے بعد یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس دفعہ بیرونی ممالک کے گلوکاروں کے علاوہ بیرونی موسیقار بھی شامل ہیں۔سربین (Serbian) موسیقاروں کی ایک ٹیم اس دفعہ کوک سٹوڈیو میں پرفارم کرتی نظر آئیگی۔اس مرتبہ بھی گلوکاروں میں کچھ پرانے چہروں کے...
  2. حسیب نذیر گِل

    الیکشن دھاندلی بے نقاب ہو گئی

  3. حسیب نذیر گِل

    جنرل گائیڈز ...وقار خان

    عنوان بالا سے مراد ہر گز یہ نہیں کہ کوئی جنرل کسی سویلین کو گائیڈ کر رہا ہے ،نہ ہی کسی کو گائیڈڈ جمہوریت ایسا شرمناک یعنی نامناسب خیال ذہن میں لانے کی ضرورت ہے ، ناں ! بالکل نہیں ۔ جنرل گائیڈ ز سے مراد تو ”دروغ پبلشرز“ کی وہ گائیڈز اور ٹیسٹ پیپرز ہیں جو وہ سالہاسال سے طلباء و طالبات کے جنرل نالج...
  4. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    کل مؤرخہ 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان تھا۔میں بچپن سے ہی اخباروں میں اس کے حوالے سے آرٹیکل پڑھتا آرہا ہوں جو کہ ہر دفعہ لفظوں کی ہیر پھیر کے علاوہ وہی ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے چند کتابوں کے نام درکار ہیں جو کسی فوجی آفیسر،صحافی یا تجزیہ نگار نے لکھی ہوں خصوصاً 1965 کی جنگ کے متعلق اور آزاد کشمیر کے...
  5. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں معاشی ترقی اور فکری پسماندگی کا تضاد

    پاکستان میں معاشی ترقی اور فکری پسماندگی کا تضاد...ڈاکٹر منظوراعجاز برسوں پہلے چندی گڑھ میں ایک فلسفے کے بزرگ سکھ پروفیسر سے ملاقات ہوئی۔ فرمانے لگے ”بھائیا میں کمالیے دا جانگلی ہاں“ ۔ وہ تقسیم سے پہلے گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کر چکے تھے۔ کہنے لگے میں ایک دفعہ پاکستان گیا تھا، مجھے لاہور کے...
  6. حسیب نذیر گِل

    ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت

    ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود آج میں آپ کو ایک نہایت دلچسپ بات بتانے والا ہوں جسے کچھ لوگ قدرت کی رمزیں، کچھ لوگ حسن اتفاق اور کچھ حضرات محض تاریخی حادثات قرار دیں گے، لیکن ہماری تاریخ کا یہ پہلو فکر انگیز، منفرد اور قابل غور ہے، اس لئے میرے ساتھ رہیے گا...
  7. حسیب نذیر گِل

    سبق آموز کہانیاں

    سبق آموز کہانیاں...وقار خان ذیل میں جو کہانیاں بیان کی جا رہی ہیں وہ کتابوں میں نہیں ملتیں بلکہ سینہ بہ سینہ سرایت کرتی ہیں ،جیسے کچھ ملکو ں میں غربت اور لوڈ شیڈ نگ نسل در نسل منتقل ہو تی چلی جاتی ہیں ۔ ا ن سبق آموز کہانیوں کی بد قسمتی یہ ہے کہ ان سے کبھی کسی نے سبق حاصل نہیں کیا لیکن پھر بھی...
  8. حسیب نذیر گِل

    سچائی اور کہانی کا قصہ

    ایک قدیم عبرانی لوک حکایت کسی بہت پرانے زمانے کی بات ہے ،ایسی کہانیاں بس انہی وقتوں میں ہوتی تھیں ۔ایک بہت دور دراز گاؤں میں دو انتہائی حسین و جمیل سہیلیاں رہتی تھیں ۔ان کا گھر گاؤں کے ایک نکڑ پر تھا۔ایک ننھی منھی سے وادی نے اس گاؤں کے باسیوں کو اپنی آغوش میں لیا ہوا تھا ،تو پہاڑ ایک گھنے سایہ...
  9. حسیب نذیر گِل

    کالے قول

    کالے قول از حسن نثار آج مدتوں بعد پھر کچھ کالے قول کیونکہ سیاست سے کراہت محسوس ہورہی ہے۔ ……###…… ”گھنٹہ60منٹ کا ہوتا ہے لیکن لوڈ شیڈنگ کا گھنٹہ160منٹ کا ہوتا ہے“۔ ……###…… ”ہمارے لیڈر یہ نہیں جانتے کہ عوام ان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں یا ان کا پیچھا کررہے ہیں، جیسے چوروں کا پیچھا کیا جائے۔ ……###……...
  10. حسیب نذیر گِل

    نئی حکومت میں تقرریوں کا سکینڈل

    بشکریہ:اخبار جہاں
  11. حسیب نذیر گِل

    عدالت چل پڑی پشاور میں موبائل کورٹ کا افتتاح کردیا گیا

    پشاور: بروقت اور فوری انصاف کی فراہمی کے لیے پشاور میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل کورٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ موبائل کورٹ کا افتتاح چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد نے کیا۔ اس موقع پر جسٹس دوست محمد کا کہنا تھا کہ فوری اور سستے انصاف کیلئے نیا عدالتی نظام متعارف کرا یا، اب عام لوگوں کوانصاف...
  12. حسیب نذیر گِل

    عجوبے

    بشکریہ:روزنامہ ایکسپریس
  13. حسیب نذیر گِل

    سیاحت

    سیاحت از جاوید چودھری برج اسٹریٹ لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر کی قدیم شاہراہ ہے‘ یہ سڑک 1750ء میں بنی اور یہ آج تک قائم ہے‘ یہ سڑک برطانوی پارلیمنٹ اور کنٹری ہال کو آپس میں ملاتی ہے لیکن اس سڑک کا پروفائل صرف یہاں تک محدودنہیں بلکہ اس کا ایک اور کمال بھی ہے جس نے اسے رہتی دنیا تک امر کر دیا‘ اس سڑک...
  14. حسیب نذیر گِل

    موسمی وماحولیاتی تبدیلیاں اور ہمارا کردار…

    انڈیا اور پاکستان میں بننے والا مون سون سسٹم اگر چہ شدید گرم موسم میںبارشوں کی صورت راحت کا سامان لے کر آیا۔ لیکن وسط جون میں مون سون بارشوں کا آغاز خطے میں وقوع پذیر ہونے والی غیر معمولی موسمی و ماحولیاتی تبدیلیوں کی جانب واضح اشارہ ہے۔ ان بے وقت مون سون بارشوں سے آنے والے سیلابی ریلوں نے بھارت...
  15. حسیب نذیر گِل

    امریکہ ڈاکٹر عافیہ کو پاکستان کے حوالے کرنے پر رضامند

    بشکریہ:دنیا
  16. حسیب نذیر گِل

    خاندانی نظام اور امریکی بچے

    فرد خاندان کی اور خاندان معاشرے کی اکائی ہے۔ مضبوط معاشرے وہی ہوتے ہیں جن کے خاندان مضبوط ہوں۔ کوئی معاشرہ اقدار کے بغیر مستحکم نہیں ہو سکتا۔ اقتدار کے فروغ، ترویج اور استحکام کے لیے خاندان اور خاندان کے لیے افراد ضروری ہیں۔ اب اسے کیا کیجیے کہ ترقی اور آزادی نے فرد کو معاشرے اور خاندان کے...
  17. حسیب نذیر گِل

    انوشہ رحمٰن نے قائد اعظم کی تصویر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سے باہر پھینک دیا

    وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمٰن نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کو وزارت آئی ٹی و ٹیلی کام سے باہر کا راستہ دکھا دیا۔ وزارت آئی ٹی سے ملنے والی حالیہ تصاویر میں قائد اعظم کی تصویر کے بجائے وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی تصویر دکھائی دے رہی ہے۔...
  18. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  19. حسیب نذیر گِل

    خواب اور حقیقتیں

    بشکریہ:روزنامہ جنگ
  20. حسیب نذیر گِل

    روزیٹو کا اَسرار

    روزیٹو کا اَسرار از شیخ جابر ’روزیٹو وال فورٹر‘‘ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ یہ روم کے جنوب مشرق میں 100 مِیل کی دوری پر واقع ہے۔ اٹلی کے، ’’فورجیا‘‘ صوبے میں ’’ایلپنائن‘‘ کی سر سبز و شاداب ترائیوں میں واقع یہ ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ گاؤں کے مرکز میں قرونِ وُسطی کی طرز پر ایک پتھریلی عمارت تعمیر کی گئی...
Top