نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    بھائی جان قسم اٹھوا لیں اگر کبھی آپ کے گھرکے باہر سے گزرا ہوں۔
  2. حسیب نذیر گِل

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اچھا۔ کون واپس آیا ہے ذرا ہمیں بھی بتائیں؟ ان گنت۔ بالکل جی ایسے ہی ہے لیکن کچھ عرصہ بعد زندگی کا یہ گھمانا بھی ایک روٹین بن جاتا ہے اور بور کرنا شروع کردیتا ہے۔
  3. حسیب نذیر گِل

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: حسیب فی الحال تو ایک مراسلے کا جواب لکھ رہا ہے۔ اگلے لمحے پتہ نہیں کیا کرے گا:eek::eek::eek:
  4. حسیب نذیر گِل

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اور بھی دکھ ہیں زمانے میں پڑھائی کے سوا۔ کبھی کبھی تو ایسے لگتا ہے کہ حسیب خود ختم ہونے کو ہے:biggrin::grin:
  5. حسیب نذیر گِل

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    فرحت آپی بہت شکریہ یاد رکھنے کا آجکل تو کوک سٹوڈیو ایکسپلورر شروع ہوچکا ہے۔
  6. حسیب نذیر گِل

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    خوش آمدید کلیم بھائی
  7. حسیب نذیر گِل

    تعارف انٹری

    خوش آمدید۔۔۔۔۔۔
  8. حسیب نذیر گِل

    عدم فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل

    فرصت کا وقت ڈھونڈ کے ملنا کبھی اجل تجھ کو بھی کام ہے ابھی مجھ کو بھی کام ہے کچھ زہر کو ترستے ہیں کچھ مے میں غرق ہیں ساقی یہ تیری بزم کا کیا انتظام ہے بہت عمدہ سرکار۔
  9. حسیب نذیر گِل

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    شکریہ سر۔ شکریہ جناب۔غائب تو وہ ہوتا ہے موجود ہو۔اِدھر ہی ہوتا ہوں کبھی کبھار نظر دوڑا کر چلا جاتا ہوں اور پھر کبھی چکر لگا جاتا ہوں
  10. حسیب نذیر گِل

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    تصویریں کہاں غائب ہو گئی ہیں جناب۔کہیں یہ بھی آثارقدیمہ تو نہیں بن گئیں کوئی بھی تصویر نظر نہیں آرہی
  11. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ فلم ہے ہی اتنی زبردست کہ بندہ بار بار دیکھتا ہے اور ہر بار ہنستا ہے
  12. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو 7 ۔۔ پہلی قسط

    اچھا گانا ہے ۔میٹھا میٹھا سا اب تو دوسری قسط بھی آگئی ہے لیکن مجھے پہلی قسط زیادہ پسند آئی جس میں "تم ناراض ہو،لائی بیقدراں نال یاری اور سب آکھو علی علی " تینوں زبردست تھے۔
  13. حسیب نذیر گِل

    محفل کی بارہ دری

    چلیں جی آرام فرمائیں۔ویسے آج تو کافی دن ہوگئے ہیں
  14. حسیب نذیر گِل

    محفل کی بارہ دری

    اب تک تو مکمل ہو گیا ہو گا؟
  15. حسیب نذیر گِل

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو یہ دیکھنے کے بعد 3،4 پاکستانی سیریلز دیکھ لیے ہیں۔ابھی کل ہی ایک میری ذات ذرہ بے نشاں دیکھا ہے
  16. حسیب نذیر گِل

    یار مینوں سمجھ نئی لگی

    یار مینوں سمجھ نئی لگی
  17. حسیب نذیر گِل

    میرا پِنڈ-سرائچ

    جی بالکل درست پہچانا آپ نے
  18. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    جناب یہ بھی میری ایک تحقیق کا حصہ ہے۔دراصل اس فلم میں ہم یہ دیکھنا چاہ رہے تھے کہ گجراتی لہجہ کیسا ہوتا ہے اور ان لوگوں کے درمیان دشمنیاں کیسی ہوتی ہیں ہیں وغیرہ وغیرہo_O:LOL: میں دراصل آجکل تہذیبوں کا مطالعہ کررہا ہوں;)
Top