نتائج تلاش

  1. کفایت ہاشمی

    سمرقند و بخارا جي رت رگیل کھاٹی -سمرقند و بخارا کی خونیں سرگزشت

    تمام احباب کو سلام و آداب معذرت خواہ ہوں کہ باوجود سندھی زبان نہ آنے کے، میں یہاں دھاگہ شروع کررہا ہوں۔ دراصل یہاں میں اپنے دادا جان مرحوم اعظم ہاشمی ترکستانی کی خودنوشت داستان ہجرت جو سندھی زبان میں ترجمہ شدہ ہے، سے آپ سب کو آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ دادا اجان مرحوم ترکستان (وسط ایشیاء) جو اب...
  2. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری - ۔۔۔۔آتے ہیں

    ۔۔۔۔۔آتے ہیں (جو کراچی کے ایک طرحی مشاعرے میں شاعر کی زبان سے فی البدیہہ سنی گئی) تاروں سے یہ کہہ دو کوچ کریں خورشید منور آتے ہیں قوموں کے پیمبر آ تو چکے اب سب کے پیمبر ﷺ آتے ہیں رستے میں جو پودے ملتے ہیں تعظیم کو جھک جھک پڑتے ہیں کھل کھل کے گواہی دیتے ہیں مٹھی میں جو کنکر آتے ہیں دربارِ...
  3. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری - حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ

    ماہر القادری مرحوم - حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ابوبکر صدیق (رضی اللہ عنہ ) جانِ صداقت وہ پُرنور صورت ‘ وہ پاکیزہ سیرت وہ خود ذات سے اپنی خیر و سعادت اور اُس پر رسول خدا ٖ ٖ صلی اللہ علیہ وسلم کی رفاقت وہ نیکی کی عادت وہ خلق و مروت وہ سادہ طبیعت وہ سنجیدہ فطرت جبیں...
  4. کفایت ہاشمی

    کرسمس کا تہوار اور مبارکباد -- کس کھاتے میں ؟؟

    25 دسمبر کو عیسائی برادری کرسمس کا تہوار مناتی ہے ۔ اس تہوار کی غرض و ٍ غایت بیان کرنے کی حاجت نہیں۔ مختصر یہ کہ نصاریٰ کے نزدیک اس دن اللہ کے بیٹے (نعوذ باللہ من ذالک) کی پیدائش ہوئی ۔ یہ عقیدہ کوئی ڈھکا چھپا نہیں بلکہ خود قرآن کریم ً میں اللہ تعالیٰ نے نصاریٰ کے اس عقیدے کا ذکر کیا ہے اور...
  5. کفایت ہاشمی

    اقبال اور انجمن حمایت اسلام

    السلام علیکم اقبال علیہ الرحمہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں۔آپ انجمن حمایت اسلام سے بھی وابستہ رہے اور اس کی صدارت بھی فرماتے رہے۔ میں آجکل کچھ تحقیق میں مصروف ہوں جس میں مجھے اس انجمن کے آرگن تک رسائی چاہیے۔ بدقسمتی سے مجھے اس رسالے کا نام بھی ٹھیک معلوم نہیں۔ احباب میں سے کوئی جانتا ہو تو ضرور...
  6. کفایت ہاشمی

    قصہ آدم علیہ السلام و ابلیس

    دنیا کی حالت قبل از رسول ﷺ آدم علیہ السلام کی پیدائش : اللہ رب العزت کی بابرکت ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں ،وہی عرش و فرش کا مالک ہے،زمین و آسماں کا خالق ہے، تمام مخلوقات کا رازق ہے،وہی لافانی و لا محدودہے ۔وہ عظیم ہستی اپنے فیصلوں میں خود مختار ہے اور اس کے فیصلے کبھی تبدیل نہیں ہوتے ۔ اسی...
  7. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری - نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم

    اور پھر تشریف لے آئے محمد مصطفیٰ حبَّذا صلِ علیٰ ا ھلا و سہلا مرحبا مطلع صبح نبوت ، مقطع دورِ رسل داعئ حق ، صاحب معراج ، ختم الانبیاء ذاتِ اقدس محترم ، فخرِِ عرب ، نازِ عجم رحمتہ للعالمین ، شمس الضحیٰ ، بدر الدجیٰ زیست لا حاصل محمد(صلی اللہ علیہ وسلم ) کی اطاعت کے بغیر...
  8. کفایت ہاشمی

    عربی میں ویب سائٹ بنانے کا سوفٹ ویر

    سلام و آداب احباب سے گزارش ہے کہ میں اور میرے استاد محترم ، مولانا مودودی پر ایک عربی ویب سائٹ بنانے کا سوچ رہے ہیں ۔ اس ویب سائٹ پر ہم ان کی حیات ، افکار ، کتب ، مقالات حتیٰ کہ ان پر تنقیدی مضامین بھی شامل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ مسئلہ یہ ہے کہ فقیر ان سوفٹ ویئرز وغیرہ کی سائنس سے نا آشنا...
  9. کفایت ہاشمی

    ماہر القادری : عمر فاروق رضی اللہ عنہ

    عمر فاروق رضی اللہ عنہ - ماہر القادری (م: 12 مئی 1978ء) تیرے در پر جبّہ سا روم و مداین کا شکوہ تیری ٹھوکر پر نچھاور ، قیصر و کسریٰ کے تاج اللہ ! اللہ ! تو نے ٹوٹے بوریے پر بیٹھ کر سرکشوں سے نذر لی اور بادشاہوں سے خراج کفر و بدعت کی تیرے آتے ہی نبضیں چھٹ گئیں تیری دانائی نے پہچانا زمانہ کا...
  10. کفایت ہاشمی

    ٹف امیج یکبارگی کیسے ڈاؤنلوڈ کیا جائے ؟

    السلام علیکم جناب قارئین انڈین ڈیجیٹل لائبریری نے کتب ٹف tiff امیج میں محفوظ کرنے کا سسٹم کر رکھا ہے۔ مشکل یہ ہے کہ اس طرح ایک ایک صفحہ محفوظ کرنے میں بہت وقت لگ جاتا ہے۔ کیا ایسا کوئی طریقہ نہیں کہ (IDM) Internet download manager کے زریعے لنک سیو کیا جائے اور تمام صفحات محفوظ کر لیے جائیں جس...
  11. کفایت ہاشمی

    سکینر کے حوالے سے مدد چاہیے

    السلام علیکم مجھے اکثر کتب اور مقالات وغیرہ کی سکینگ کی صرورت پڑتی ہے ۔ آجکل میں BenQ 5000 استعمال کر رہا ہوں لیکن یہ اب مسئلے پیدا کر رہا ہے یعنی اب اس کے ریٹائیر ہونے کی عمر ہے ۔ بھائیوں سے گزارش ہے کہ نیا سکینر لینے کیلئے مشورہ دیجیے کہ کونسا خریدوں ۔ (ذرا میری جیب کا بھی خیال رکھیے گا)...
  12. کفایت ہاشمی

    اقبال مرد درویش

    افسوس کہ ان اشعار کو کوئی نمایاں نہیں کرتا نہ اس کے پوسٹر لگتے ہیں !!! کہ جس کو پھیلانا اور آگاہی حاصل کرنا ہی اس قوم کیلئے ضروری ہے ، لیکن کیونکر ہو کہ واشنگٹن قبلہ جو بنا ہوا ہے !!! تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام چہرہ روشن، اندروں چنگیز سے تاریک تر دیوِ استبداد جمہوری قبا میں پائے...
  13. کفایت ہاشمی

    الفاتحہ --- منظوم

    فقیر نے اپنی کالج لائف میں سورۃ الفاتحہ کو منظوم شکل دی تھی، آج سب کیلئے حاضر خدمت ہے۔ کچھ عرصہ پہلے حضرت سیماب اکبرآبادی کی منظوم شدہ الفاتحہ کا ترجمہ دیکھنے کا اتفاق ہوا جو لاجواب تھا ۔ فقیر تو بہر حال ان کے سامنے طفل مکتب بھی نہیں لیکن اپنے رب کریم کے کلام کی خدمت مجھ سے جو بن پڑی وہ پیش کر...
  14. کفایت ہاشمی

    تعارف من این حروف نویستم

    قارئین کی خدمت میں السلام علیکم میں نے آج ہی اس مجلس میں اپنا نام درج کروایا ہے۔ ضرورت پڑی تو گوگل کے تلاش خانے میں گئے، وہاں سے کچھ ڈانڈے اپنی سلجھن کے یہاں ملتے نظر آئے سو یہاں چلے آئے۔ حتی کہ ایک دھاگہ بھی بنا ڈالا۔ پھر شمشاد بھائی نے کہا کہ اپنا تعارف دیں تو اپنا تعارف دینے یہاں چلے آئے۔ اب...
  15. کفایت ہاشمی

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے معلومات

    السلام علیکم میں اس ویب سائٹ پر نیا ہوں اور کچھ مدد چاہتا ہوں۔امید ہے میری مدد کی جائے گی ۱ : دراصل میں ایک طالب علم ہوں اور اکثر میں اردو کا کام ورڈ پر کرتا ہوں ۔ مجھے اس حوالے سے مدد چاہیے کہ کیا ہم ورڈ پر لکھے گئے کام کو ان پیج پر منتقل کر سکتے ہیں ؟ اگر کرسکتے ہیں تو کس طرح ؟ ۲ : اگر کسی...
Top