نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    Payoneer بینکنگ، طریقہ، تجاویز، استعمالات

    السلام علیکم! احبابِ اردو محفل! امید ہے کہ آپ سب خیر و عافیت سے ہوں گے۔ مجھے پانیر بینکنگ سسٹم کے متعلق آسان ترین معلومات چاہیے جیسا کہ کیا اس سروس کے استعمالات پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے؟ کیا اسے بین الاقوامی خرید و فروخت کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ کیا یہ ویب سائٹس کی آن لائن استعمالات جیسا...
  2. ذوالقرنین

    مائیکروسافٹ ایکسل میں مدد چاہیے۔۔۔

    السلام علیکم احباب اردو محفل! امید ہے بخیر و عافیت سے ہوں گے۔ میں نے ایکسل میں سکول کےبچوں کا رزلٹ بنایا ہے۔ تفصیل اور مسئلہ کچھ یوں ہے۔ پہلے شیٹ میں بچوں کا رزلٹ ہے جس میں سلسلہ نمبر، نام طالبعلم، ولدیت، مضامین کے نمبرز، حاصل کردہ نمبرز اور آخر میں کیفیت کا کالم ہے جس میں بچوں کے نمبروں کے حساب...
  3. ذوالقرنین

    شعر و نثر کے تشریح کے اصول

    السلام علیکم ساتھیو! مجھے ایک سوال کا جواب چائیے۔ وہ یہ کہ؛ شعر و نثر کے تشریح کے اصول کیا ہیں؟
  4. ذوالقرنین

    لڑی کی تلاش میں مدد چاہیے

    السلام علیکم دوستو! مجھے ایک بار فورم میں ایک لڑی دکھائی دیا جس میں ایم ایس ورڈ میں شاعری کو اردو ان پیج کی طرح جسٹیفائی کرنے کا طریقہ بیان کیا گیا تھا۔ لیکن اب وہ لڑی دکھائی نہیں دے رہا۔ کیا کوئی دوست تلاش کرنے میں یا لنک فراہم کرنے میں مدد کرے گا۔ شکریہ
  5. ذوالقرنین

    پاکستان اور پے پال سروس

    السلام علیکم دوستو! کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں پے پال کی سہولت موجود ہے یا نہیں اور اس سے کیسے استفادہ کیا جا سکتا ہے؟ مجھے ای بے کے ذریعے چند چیزیں منگوانا ہے جس کے لیے پے پال اکاؤنٹ کا ہونا ضروری ہے۔ میں نے کافی گوگل کیا لیکن تسلی نہیں ہوئی۔ اس لیے سوچا کہ آپ دوستوں سے مشورہ کر...
  6. ذوالقرنین

    ان پیج میں MFC ایپلی کیشن ایرر؟

    السلام علیکم دوستو! کبھی کبھار ان پیج میں کام کرتے ہوئے اس ایپلی کیشن ایرر سے واسطہ پڑتا ہے۔ اور ان پیج کام کرنا چھوڑ دیتا ہے۔ دوبارہ اسٹارٹ کرنے پر دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن بعض اوقات تو ساری حدیں پار کر دیتا ہے۔ یعنی آپ لاکھ کوشش کریں لیکن ان پیج میں کام کرنا محال ہو جاتا ہے۔ کیا کوئی دوست اس...
  7. ذوالقرنین

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ! عزیز دوستو! آج صبح والد صاحب سے بات چیت کے دوران ایک حکیمی نسخہ ہاتھ لگا۔ تفصیل قصے کے ساتھ بیان ہوا یعنی والد صاحب کے سامنے اس نسخے کو دو آدمیوں پر آزمایا گیا اور ان کی جان ہمیشہ کے لیے اس موذی مرض سے چھوٹ گئی۔ اس لیے محفلین کے ساتھ شریک کرنے کے لیے میں نے والد صاحب...
  8. ذوالقرنین

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم دن بدن ترقی کرتا چلا جا رہا ہے۔ اب لوگ آہستہ آہستہ آئی فون سیٹس کو ترک کرتے چلے جا رہے ہیں۔ اینڈرائیڈ کی کامیابی کا سب سے بڑی وجہ اس کا اوپن سورس ہونا ہے۔ جس کی وجہ سے ہر ڈیولپر اس میں تبدیلی کر سکتا ہے۔ اینڈرائڈ کا تازہ ترین ورژن 4.4 کٹ کیٹ بھی ریلیز ہو چکا ہے۔ لیکن ان...
  9. ذوالقرنین

    تاسف ماموں صاحب کی وفات کا صدمہ

    میرے بڑے ماموں اور سسر صاحب اس دار فانی سے کوچ کر چکے ہیں۔ خاص طور پر میری مسز (شادی کے محض ڈیڑھ مہینہ بعد) کے لیے یہ بہت بڑا صدمہ ثابت ہوئی ہے۔ دعا کیجئے کہ اللہ رب العزت مرحوم کے درجات بلند کریں اور اسے اپنی جوار رحمت میں جگہ مرحمت فرمائیں۔ آمین
  10. ذوالقرنین

    لیلتہ القدر کی فضیلت

    السلام علیکم عزیز دوستو! لیلتہ القدر میں پوری رات کی عبادت ہزار ماہ کی عبادت سے افضل ہے۔ جو شخص اس رات میں توبہ کریں وہ اس کی خیر و برکت سے محروم نہیں کیا جاتا مگر بدنصیب شب قدر کے برکات سے محروم ہو جاتا ہے۔ شب قدر تیسری دہائی کی پانچ طاق راتوں میں اکیس، تیئیس، پچیس، ستائیس اور انتیس میں تلاش...
  11. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  12. ذوالقرنین

    رمضان المبارک کے پہلے عشرے کی دعا

    رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ۔ اے ہمارے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما ، تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔
  13. ذوالقرنین

    نیٹ ورنگ میں مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم! ہمارے علاقے میں حال ہی میں ڈیجٹل پبلک لائبریری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ چونکہ میں بھی ان کے عملے کا ایک حصہ ہوں (ملازم نہیں) تو نیٹ ورکنگ کا کام مجھے سونپا گیا ہے۔ میں نے کبھی بڑے پیمانے پر نیٹ ورکنگ نہیں کی ہے۔ اس لیے سوچا کہ کام شروع کرنے سے پہلے دوستوں سے مشورہ کرلوں۔ یہ...
  14. ذوالقرنین

    شعر کا وزن کیا بنتا ہے؟

    اردو محفل کے محترم شعرائے کرام سے درخواست ہے کہ ذیل کے شعر کا وزن معلوم کرنا ہے۔ امید ہے کہ شنوائی ہوگی۔ گلوں میں رنگ بھرے بادِ نوبہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کار و بار چلے
  15. ذوالقرنین

    موسم بہار اورچلتن ہزار گنجی

    السلام علیکم! اس بار اللہ کے فضل سے موسم بہار کے اوائل ہی میں بارشوں کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہوا اور تا حال وقتاً فوقتاً بارانِ رحمت برستی رہتی ہے۔ پچھلے جمعرات کو چند (سنجیدہ/ غیر سنجیدہ) دوستوں کے ہمراہ کوہ چلتن اور ہزار گنجی پارک پہ ایک پکنک نما چکر لگائیں جن میں سے چند تصاویر دوستوں کے...
  16. ذوالقرنین

    کوسِ رحیل - (حکیم) مولانا عبدالخالق ابابکی

    السلام علیکم! مولانا عبدالخالق ابابکی صاحب ہمارے علاقے کا ایک جانا پہچانا نام ہے، جو کہ ایک عالم دین، شاعر، حکیم و فہیم شخصیت کے مالک ہیں۔ مولانا صاحب براہوئی فاضل میں گولڈ میڈلسٹ ہے۔ اس کا ایک رجسٹرڈ مکتبہ بھی ہے مکتبہ ابابکی کے نام سے جو کہ مکتبہ درخانی کے بعد قائم کی گئی اور اس مکتب سے بھی...
  17. ذوالقرنین

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    معزز شائقین گیم! اس دھاگے میں اپنے پسندیدہ پی سی گیمز (کیونکہ میرے پاس ایکس باکس یا پی ایس نہیں ہے :( ) کے متعلق بتانا ہے۔ گیمز کے ٹپس اور ٹرکس اور اگر کوئی مسئلہ جیسا کہ اسٹیج کلیئر نہیں ہو رہا وغیرہ کے متعلق بھی شیئر کر سکتے ہیں تاکہ کوئی گیمر دوست آپ کو گائیڈ کر سکے۔:):):) (اففف۔۔۔۔ آج مقدس...
  18. ذوالقرنین

    اردو لیکچر شپ کی تیاری

    میں اردو لیکچرر کی تیاری میں لگا ہوا ہوں۔ باذوق دوستوں سے گزارش ہے کہ اس سلسلے میں مفید مشورے یا معلومات عنایت فرمائیں۔ یہاں کی تعلیمی معیار کا تو شاید سب کو پتا ہوگا اور جس کی اردو مادری زبان بھی نہ ہوں تو ان کی مشکلات کا بھی اندازہ لگائیے۔ امید ہے دوست مدد فرمانے میں کوتاہی نہیں برتیں...
  19. ذوالقرنین

    انگریزی الفاظ کی جمع

    1835 میں جب لارڈ میکالے نے ہندوستان میں ذریعہ تعلیم کے لیے انگریزی کو اختیار کرنے کی تجویز پیش کی تھی اس وقت سے آج تک اردو میں انگریزی کے الفاظ متواتر داخل ہو رہے ہیں اور سنجیدہ تحریر کے علاوہ عام بول چال میں بھی ان کا چلن ہے۔ اردو بطور زبان اپنے ارتقائی مرحلے میں تھی۔ اردو دانوں نے انگریزی...
  20. ذوالقرنین

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    Photo Funia ایک ہمہ گیر اور ایفیکٹس سے بھرپور ویب سائٹ ہے۔ آج جب اس سائٹ کا چکر لگایا تو چونک پڑا۔ فوٹو فنیا نے (میں نے نہیں :D ) محفلین کی شخصیت کو اپنے انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے۔ آئیے آپ بھی دیکھیے۔ الف عین انکل!
Top