نتائج تلاش

  1. حسن نظامی

    السلام علیکم ۔۔۔ جیسے ہی محفل پر آئیں۔ مجھے ذاتی پیغام کریں۔۔ سہ ماہی فروغ نعت کے ترسیلی پتہ کی...

    السلام علیکم ۔۔۔ جیسے ہی محفل پر آئیں۔ مجھے ذاتی پیغام کریں۔۔ سہ ماہی فروغ نعت کے ترسیلی پتہ کی کنفرمیشن کرنا ہے۔
  2. حسن نظامی

    حضرت اصلاح تو نہیں کی۔ ہم نے تو سبق مکرر پڑھا تھا۔اس بازگشت کو اصلاح مت کہیے گا۔

    حضرت اصلاح تو نہیں کی۔ ہم نے تو سبق مکرر پڑھا تھا۔اس بازگشت کو اصلاح مت کہیے گا۔
  3. حسن نظامی

    اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

    اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
  4. حسن نظامی

    اربعینِ جامی

    الف نظامی ! صاحب باقی 35 احادیث کہاں ہیں؟
  5. حسن نظامی

    عربی زبان و ادب سے متعلق سوالات

    باب ’’تفعل‘‘۔ ثلاثی مزید فیہ کے ابواب میں سے چوتھا باب ہے۔ افعال، تفعیل مفاعلہ، تفعل، جس میں دو حروف زیادہ کیے جاتے ہیں۔ دو حروف کے اضافے کے ساتھ یہ ثلاثی مزید فیہ کے ابواب: تفعل، تفاعل، افتعال، انفعال۔ ہیں۔ تفعل کا خاصہ تکلف ہے۔ یعنی ۔ ارادتا۔قصدا اور بالتکلف کسی کام کو انجام دینا۔
  6. حسن نظامی

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    اچھا ہے۔ مزید بہتری کی بہت ساری گنجائشیں موجود ہیں۔ خاص طور پر صوتی معیار۔۔۔ اور انداز قرأت کے حوالوں سے۔
  7. حسن نظامی

    گلو بٹ دے کارنامے ؛ شہباز شریف کا شیر لاہور

    https://www.facebook.com/photo.php?fbid=666292370114953&set=a.666291646781692.1073742004.103521639725365&type=1&theater
  8. حسن نظامی

    گرافکس فوٹو شاپ میں ٹیکسٹ کے اردگردسلائی کرنا

    محمد صابر تصاویر نہیں دکھ رہیں!
  9. حسن نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    بابا جانی! بہت محبت
  10. حسن نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    الف عین (بابا جانی) بہت شکریہ کہ میری کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازا اور زینتِ محفل بھی کیا۔ میری گزارش ہو گی کہ ای بک بناتے ہوئے یا اپنی لائبریری میں لگاتے ہوئے القلم کا ذکر ضرور کیجیے گا۔ ممنون رہوں گا۔
  11. حسن نظامی

    اسلام میں شاعری کی حیثیت

    سلام مسنون! الف نظامی جی یہ کتاب میں یونیکوڈ کر چکا ہوں۔ معذرت کہ ذرا تاخیر سے دیکھ سکا۔ ایک رات کسی نے پڑھنے کے لیے تجویز کی تھی اور اسی رات پڑھنے کے ساتھ ساتھ اس کی اہمیت کے پیش نظر القلم پر اسے یونیکوڈ میں قلم کاروں کے لیے پیش کر دیا۔ کتاب کا ربط یہ ہے: اسلام میں شاعری کی حیثیت اور متعلقات...
  12. حسن نظامی

    داغ نہ ہو کیوں کر افضل ہمارا محمد ۔ داغ دہلوی کی ایک خوبصورت نعت

    احساس کی انتہاؤں کو چھوتی ہوئی نعت ہے۔ الہی یہ محشر میں ہم کہتے جائیں کہاں ہے، کہاں ہے، ہمارا محمد محب علوی جی! یہ نعت رسما تو بالکل بھی نہیں لکھی گئی۔
  13. حسن نظامی

    طاہر القادری کی کینیڈا روانگی

    معتقدین کی فہرست میں کب سے شامل کر لیا ہمیں۔ حضرت! ہم تو آپ کےمعتقد ہیں۔
  14. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    بزرگواروو! کون سی سائٹ خطرناک لگی۔ ڈیلی موشن والی یا ٹیون پی کے یا پھر پلے وائر۔ :D
  15. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    چلیں میں ایسا بھی کر لیتا ہوں۔
  16. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    میرے مراسلے میں لنکس موجود ہیں۔
  17. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    میں پہلے عرض کر چکا ہوں کہ سسٹم بھی تبدیل کر کے دیکھ لیا۔ اگر آئی پی پاکستانی ہونے کا ایشو ہوتا تو دودن قبل تک یہ اپ لوڈنگ ہو رہی تھی۔ میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آرہا۔ :cry:
  18. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    جی بالکل وڈیو کی فارمیٹ سپورٹڈ ہے۔ اور ویب سائٹس کی طرف سے جن فارمیٹس کی اجازت ہے انہی میں فائلیں ہیں۔
  19. حسن نظامی

    ازراہِ کرم میری فوری امداد کیجیے

    جی فارمیٹ بھی تبدیل کی ہے۔ دو دن قبل یہ ساری سائٹس اپ لوڈ کر رہی تھیں۔ مگر اب ایسا نہیں ہورہا۔
Top