نتائج تلاش

  1. سندباد

    آج کا کالم (فضل ربی راھی)

    فوج کو نوشتہ دیوار پڑھنا چاہئے تحریر: فضل ربی راہی جامعہ حفصہ اور لال مسجد میں آپریشن کے بعد ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتِ حال ہر لمحہ مخدوش سے مخدوش تر ہوہوتی جارہی ہے۔ صوبہ سرحد اور قبائلی علاقوں میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں شدت آگئی ہے اور یوں لگ رہا ہے جیسے ملک میں دہشت اور خوف نے...
  2. سندباد

    شبنمی قطرے (بچوں کے لئے نظمیں)

    شبنمی قطرے پیارے پیارے بچوں کے لئے خوب صورت نظمیں فضل ربی راہی
  3. سندباد

    ایک جانب چاندنی - احمد فواد

    ايک جانب چاندني احمد فواد
  4. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    چند دنوں کی غیر حاضری کے بعد محفل میں حاضر ہو رہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ کسی نے بھی میری غیر حاضری کو ''محسوس'' نہیں کیا ہوگا۔ بہر حال ''آج کا منتخب کالم'' کے ساتھ حاضر ہوں۔ اگر چہ اس سلسلے میں اھل محفل نے کوئی خاص دل چسپی نہیں لی تھی۔ لیکن اس دفعہ میں اپنا ہی کالم پیش کر رہا ہوں۔ ''چینی، نکتہ...
  5. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    اردو محفل کے تمام ساتھیوں کی خدمت میں سلام عرض آج کا منتخب کالم کا دوسرا مضمون پوسٹ کر رہا ہوں۔ اس سے قبل جاوید اقبال صاحب نے ارشاد احمد حقانی کا کالم پوسٹ کیا تھا لیکن اگر وہ اپنا کالم الگ دھاگے میں پوسٹ کردیتے تو شاید زیادہ دوستوں کی نظر میں آجاتا۔ جاوید بھائی نے بہت اہم اور معلومات افزا...
  6. سندباد

    آج کا منتخب کالم

    آج کا منتخب کالم کے عنوان تلے اردو محفل میں ہر روز ایک منتخب کالم یا مضمون پیش کیا جائے گا۔ یہ مضمون یا کالم کسی اردو اخبار یا رسالے سے لیا جائے گا اور ان کے شکریہ کے ساتھ اردو محفل میں پوسٹ کیا جائے گا۔ اس عنوان کے تحت یہاں‌ پر اردو محفل کا کوئی بھی ساتھی منتخب کالم یا مضمون پوسٹ کرسکتا ہے۔ یہ...
  7. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت مکمل ہوگئی

    بفضل خداوند تعالیٰ میری دوسری کتاب کی اردو محفل پر پوسٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ اب اسے وکی پر منتقل کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں اردو محفل کے متظمین توجہ فرمائیں تاکہ میری کتاب اردو محفل کی لائبریری کی زینت بن سکے۔ شکریہ
  8. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    قدرتی حسن و جمال سے مملو حسین وادئ سوات کے بارے میں، میری دوسری کتاب سوات، سیاحوں کی جنت پیشِ خدمت ہے۔ سوات پاکستان کے شمال میں واقع حسین و دل کش وادی ہے جہاں ہر سال ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاح آتے ہیں اور اس خوب صورت وادی کے حسین مناظر سے محظوظ ہوکراس کی ‌‌‌ یادیں ہمیشہ اپنے دل میں بسائے رکھتے...
  9. سندباد

    سوات، سیاحوں کی جنت

    سواتسیاحوں کی جنت (وادیِ سوات کا تفصیلی اور جامع منظر نامہ) مصنف فضل ربی راھی
  10. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی

    میں اردو محفل کی لائبریری میں پشتو افسانہ بیوہ لڑکی (کونڈہ جینئی) پوسٹ کر رہا ہوں۔ جیسا کہ اکثر دوستوں کو علم ہوگا کہ پشتو ایک بہت قدیم زبان ہے اور اس میں نثری اور شعری ادب کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ پشتو زبان میں ادب کی ہر صنف پر طبع آزمائی کی گئی ہے۔ اس میں جدید افسانہ، ناول، انشائیہ، غزل،...
  11. سندباد

    پشتو کا اولین افسانہ بیوہ لڑکی از راحت زاخیلی۔ ترجمہ فضل ربی راہی

    راحت زاخیلی (تعارف: فضل ربی راھی) [align=justify:41ebc30b68]راحت زاخیلی نے پشتو زبان میں پہلا افسانہ اس وقت لکھا جب اُردو میں بھی افسانہ انگریزی زبان سے ابھی نیا نیا آیا تھایعنی گزشتہ صدی کے اوائل میں پریم چند اور سجاد حیدر یلدرم اردو میں افسانے کا تجربہ کر رہے تھے۔ جب راحت زاخیلی کو اس نئی...
  12. سندباد

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    جیہ صاحبہ نے مجھے دعوت دی تھی کہ میں سوات کے بارے میں اپنی لکھی ہوئی کتابیں اردو محفل میں پوسٹ کردوں۔ اس کے بعد قیصرانی صاحب اور استاد محترم جناب اعجاز اختر صاحب نے بھی اس سلسلے میں اصرار کیا تو آج میں اپنی ایک کتاب اردو محفل میں‌ پوسٹ کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں۔ اگرچہ استاد محترم نے کہا تھا...
  13. سندباد

    ریاست سوات، تاریخ کا ایک ورق

    ریاستِ سوات (تاریخ کا ایک ورق) مصنففضل ربی راھی ٭٭٭
Top