نتائج تلاش

  1. ظ

    واقعہ آپ نے پورا تو سنایا ہی نہیں

    بہت خوب ظہیر احمد ظہیر بھائی ۔ لاجواب غزل ہے ۔ خصوصاً مقطع کا تو جواب ہی نہیں ۔ رنگ بھرتا ہی رہا عمر کے خاکے میں ظہیؔر کوئی چہرہ تو ابھر کر کبھی آیا ہی نہیں جواب نہیں ۔ :zabardast1:
  2. ظ

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    اچھا یہ وہ والی مینا ہے ۔ میں تو بس کہتے کہتے رہ گیا کہ ۔۔۔ رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگے ۔۔۔۔ :notworthy:
  3. ظ

    مبارکباد وجی اور اردو محفل کا سولہ سالہ ساتھ

    میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں ۔
  4. ظ

    مبارکباد عید الفطر مبارک ۔ برائے 2024-1445ہجری

    میری طرف سے بھی تمام محفلین کو عید مبارک ۔ :eid:
  5. ظ

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    محفلین کی برداشت پر تو واقعی اُن کی شاباش بنتی ہے ۔ :notworthy: چوتھا سال خیریت سے مکمل ہونے کی دعاآپ یقیناً محفلین کے لیئے مانگ رہیں ہیں ۔ :thinking:
  6. ظ

    اندرون اٹلانٹا

    جی ۔۔۔ میری واپسی اپریل کے آ خر میں ہے جی الحمداللہ سب خیریت ہے ۔ ضرور ، کیونکہ میں سوچ رہا تھا کہ اردو محفل پر 18 سال سے زائد ہوگئے اور آپ سے امریکہ میں ہوتے ہوئے ملاقات نہیں ہوئی ۔ جبکہ پاکستان کراچی میں تقربیاً سبھی ممبران سے ملاقات کا شرف حاصل رہا ۔ اس بار عید کے بعد لاہور اور...
  7. ظ

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    یہ بات مجھے پہلے سمجھ لینی چاہیئے تھی کہ جب لتا جی کہہ رہی ہیں کہ "دل تو ہے دل ، دل کا اعتبار کیا کیجیے " (کی جے)۔ تو پھر صیحح یہی ہے ۔ :praying: مذاق برطرف ۔۔۔۔ آپ نے میری غلط فہمی دور کی ۔ اس کے لیئے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اُمید ہے آگے بھی آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
  8. ظ

    اندرون اٹلانٹا

    ڈیلیس میں ہی اب رہائش پذیر ہوں ۔ آج کل پاکستان آیا ہوں ۔ عیدکے بعد چلا جاؤں گا ۔سمر میں شاید اٹلانٹا کا چکر لگے ۔
  9. ظ

    مبارکباد محفل کی مینا کے محفل پہ تین سال

    اردو محفل پر تین سال مکمل ہونے پر آپ کو بہت بہت مبارکباد ۔۔۔:best:
  10. ظ

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیل مار کے ہی اب رُک سکتا ہے ۔ :thumbsup:
  11. ظ

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یا اللہ خیر ۔۔۔ !!! :praying:
  12. ظ

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ماشاءاللہ کیا مختصر تعارف آپ نے اپنا کروایا ہے ۔ اگر کہیں آپ اپنا تفصیلی تعارف کرا بیٹھیں تو کیا ہوتا ! ۔ یہ سوچ کر ہی میری حالت غیر ہو رہی ہے ۔ :notworthy:
  13. ظ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کی بات بلکل صحیح ہے ۔ مگر میں جس طرف اشارہ کررہا تھا ۔ وہ آداب سے متعلق ہے ۔ اسی طرح کا ایک سوال میں نے رضوان راز صاحب کے تعارف کے دھاگے میں بھی اُٹھایا ہے ۔
  14. ظ

    تعارف ڈبویا مجھ کو ہونے نے۔۔۔۔

    میں کراچی میں پروان چڑھا ۔ اور اردو بھی یہیں سیکھی ۔ اگر میں تلفط کی بات کروں تو "کیجئے" کو اگر کیجیے لکھا جائے اور پھر اس کو توڑا جائے تو کچھ اس طرح کا تلفظ بنے گا کہ (کی -جے)۔ جبکہ ہم کراچی میں یہ تلفظ استعمال نہیں کرتے بلکہ "ء " لگا کر "ج " کو کھنچتے ہیں ۔ جس سے ایک نرم تاثر ابھرتا ہے ۔...
  15. ظ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دماغ بڑھاپے میں شاید اب کام نہیں کر رہا ہے ۔ مجھے ایک بات سمجھائیں اور احباب بھی کہ اگر میں ایسا لکھوں کہ ، امی ! آپ اگر ایسا کہتی تو باورچی پھر ایسی ہی ڈش تیار کرلیتا ۔ یا امی! آپ اگر ایسا کہتیں تو باورچی پھر ایسی ہی ڈش تیار کرلیتا ۔ کونسا صحیح ہے ؟
  16. ظ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آپ کہتیں ہیں تو مان لیتے ہیں ۔ پر دل نہیں مان رہا ۔ :LOL:
  17. ظ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ صبر والی کہاں دستیاب ہوتی ہے ۔ :thinking:
  18. ظ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوٹنے سے بہتر ہے کہ ہم پتھر ہوجائیں ایک نئی غزل کا مصرعہ
  19. ظ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی میں بھول گیا کہ کڑی کون سی ہے ۔۔۔ :praying:
Top