نتائج تلاش

  1. بہزاد حسن

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    اس فورم پر میری کسی بات سےاگر کسی بھی دوست کو کوئی رنج پہنچا ہو تو اس سے معافی چاہتا ہوں۔ خدا حافظ
  2. بہزاد حسن

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    زیش صاحب آپکی آئی ڈی کی نہ کوئی شناخت ہے اور نہ کوئی پہچان، آپ کو فری ہینڈ حاصل ہےجو دل میں آئے کہہ سکتے ہیں ۔ میں آپکے کسی کومنٹ کا جواب نہیں دوں گا۔ مجھے اس طنزیہ اور جغت بازی لہجے میں بات کرنا اورسننا اچھا نہیں لگتا، آپ کہیں پیاروں کا طعنہ دے رہے ہیں کہیں خواتین کو خدائی فوجدار بنا رہے ہیں۔...
  3. بہزاد حسن

    پاکستانی دستاویزی فلم ۔ سیونگ فیس ۔ نے آسکر ایوارڈ حاصل کرلیا۔

    اس کے بارے نوائے وقت میں اجمل نیازی کا کالم اچھا تجزیہ تھا ، جو مسلم معاشرے اور پاکستانی کلچر کو کھل کربدنام کرے گا اسے ایوارڈ دیا جائے گا، مختاراں مائی اور شرمین ، ٹوٹلی میڈ ان ویسٹ ۔ ویسے آسکر کی محفل میں رمین کا لباس اچھا تھا۔ چشم بدور ، مکمل اسلامی اور پاکستانی لباس تھا
  4. بہزاد حسن

    نمکین غزل:اب ڈوبنے والے کو ہے تنکے کا سہارہ: از: محمدخلیل الرحمٰن

    خوب است سر ویرانیء ساحل کا ہمیں دکھ نہ ہو کیونکر کشتی سے ہمیں کھینچ کے اپنوں نے اُتارہ
  5. بہزاد حسن

    میں اپنے آئینہ ء دل کے روبرو بیٹھا

    وارث صاحب آپ کے لئے دل سے بہت ساری دعائیں اور نیک تمنائیں ہیں۔ شکریہ
  6. بہزاد حسن

    میں اپنے آئینہ ء دل کے روبرو بیٹھا

    سر الف عین ۔ ایک مہینہ سر کھپانے کے بعد اگر یہ معمولی سی غزل لکھی گئی تو یہ کوئی بڑی بات نہیں۔ ویسے اس غزل کی تکمیل کا کریڈٹ سر درویش کو جاتا ہے جن کی اصلاح کے بعد یہاں دوستوں سے شیئر کرنے کے قابل ہوئی ۔ میں زندگی میں ہر بات کا مثبت پہلو سوچتا ہوں ۔ اس لئے پہلی غزل کے حوالہ سے آپ کے کومنٹس کو...
  7. بہزاد حسن

    تعارف میرا نام بہزاد حسن شہاب ہے

    معزز حضرات میں نے گذشتہ دو برس محمد وارث ، سرور عالم راز، عبداللہ ناظر مرحوم جیسے ماہرین کے بلاگز ، فاروق درویش اور سارا غزل جیسے فیملی فرینڈزسخنوروں سے شاعری اور اصول َ شاعری کے بارے جتنا پڑھا جو کچھ سیکھا اس کے بعد چند نظمیں اور اب یہ ایک غزل لکھ سکا ہوں اور یہ میری پہلی غزل ہے ۔ میں زندگی کی...
  8. بہزاد حسن

    میں اپنے آئینہ ء دل کے روبرو بیٹھا

    میں اپنے آئینہ ء دل کے روبرو بیٹھا خود اپنی شکل کو تکتا ہوں ہوبہو بیٹھا مئے نظارہ کی خاطر اس انجمن میں تری لئے ہوئے میں رہا آنکھ کا سبو بیٹھا اب آنسوؤں کی رواں نہر پر دل ِ خستہ شب ِ فراق میں اٹھ کر کرے وضو بیٹھا کوئی نہیں ہے سزا وار ِ خلوت ِ غم ِ جاں میں اپنے آپ سے کرتا ہوں گفتگو بیٹھا...
  9. بہزاد حسن

    پاکستان میں ہم جنس پرستی کے فروغ کے لئے دو امریکی تنظیمیں کام کر رہی ہیں

    نو کومنٹ لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم‎
  10. بہزاد حسن

    تعارف میرا نام بہزاد حسن شہاب ہے

    سر شمشاد اور سر الف عین نے پوسٹ پر تعارف دینے کا کہا تو انکے دئے گئے لنک پرحاضری لگوا نے یہاں آن پہنچا ہوں ، نام بہزاد حسن خان ہے ، اسلام آباد سے تعلق رکھتا ہوں۔ پیشے کےحوالے سے صرف اتنا تعارف دینا ممکن ہے کہ تعلق پاک فضائیہ سے ہےاورملک کی فضاؤں کا محافظ ہوں، اورآج کل ڈیش ڈیش ڈیش ( ناقابل اشاعت...
  11. بہزاد حسن

    اپنی ہستی کو میں افلاک نما کیوں جانوں

    سر مجھے یہاں تعارف کا کوئی تھریڈ نہیں ملا، اگر آپ لنک دیکرمدد فرمائیں تو عنایت ہو گی
  12. بہزاد حسن

    اپنی ہستی کو میں افلاک نما کیوں جانوں

    سر الف عین صاحب ، آپکی پسندیدگی کا شکریہ، آپ سے گزارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں کہ کیا نظم میں تخلص استعمال کرنا درست ہے یا غلط؟
  13. بہزاد حسن

    اپنی ہستی کو میں افلاک نما کیوں جانوں

    لہر کو آنکھ ملی اس نے سمندر دیکھا اور پھراپنے تحیر کے بھنور میں ڈوبی اپنی ہستی کو سمندر ہی سمجھ بیٹھی ہے شب کی دیوار گری نور کے سیلاب بہے آنکھ ملتے ہوئی دنیا جاگی دیکھ کر چاروں طرف نور کا سیلاب رواں خود پہ سورج کا گماں کرتی ہے راہ کے سحر سے منزل پہ مسافر پہنچا اپنی رفتار پہ اترانے لگا اور...
  14. بہزاد حسن

    زمانہ ہوں میں

    دوستو میں نے اپنے بزرگوں کی خواہش کے مطابق پہلی نظم کے بعد ہی اپنا تخلص شہید بدل کرشہاب اختیار کیا ہے اور برزگوں کا حکم ماننا ہی اچھی بات ہے
  15. بہزاد حسن

    زمانہ ہوں میں

    بزرگوار الف عین صاحب اس محبت بھرے پیغام کے لئے آپکا بہت شکریہ، میں ایک پیشہ ورسپاہی بندہ ہوں اور فنون شاعری سے کلی ناواقف اردو ادب سے پڑھنے کی حد تک لگاؤ تھا ، دوستوں کو دیکھ کر کچھ لکھنے کی ترغیب ہوئی تو بس کچھ تک بندی کر لی، کچھ اردو ادب، فنون شاعری اور بحور کی کتابوں اور یہاں مختلف ویب سائٹس...
  16. بہزاد حسن

    زمانہ ہوں میں

    سنو میری باتیں زمانے کے رس کو نچوڑا ہے میں نے تو یہ عطر حاصل ہوا ہے مجھے جسے اپنے خوابوں کی تازہ فضا میں رچا کر ہوا میں بسا کر ،نیا روپ دے کر ہر اک سمت پھیلا رہا ہوں دلوں کے شبستاں بھری محفلوں اور سنورتی ہوئی بستیوں کو معطر بنانے کی خاطر ستاروں کے تخت رواں سے اتر کر میں دھرتی پہ آیا ہوا ہوں،مرے...
  17. بہزاد حسن

    منقبت بحضور ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا

    کمال شاعر تھے نصیر صاحب۔ اللہ ان کی مغفرت کریں
Top