نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    کورونا وائرس لاؤک ڈاؤں اور ہماری صحت

    دوستوں! لاک ڈاؤن ختم ہونے میں ابھی کافی وقت ہے۔ حالات کے مد نظر یوں لگ رہا ہے کہ مئی کےپہلے ہفتے کے بعد بھی لاک ڈاؤن چلے گا۔ ایسے وقت میں چار باتیں پیش ہیں، جن کا میں سمجھتا ہوں خیال رکھنا ضروری ہے۔ 1۔ اپنی جسمانی صحت کا خیال رکھیے۔ آرڈرس ہیں کہ لاک ڈاؤن میں گھر سے باہر نہ نکلیں۔ تندرستی...
  2. محمدظہیر

    Amid corona virus covid19

    Dear Urdu Mehfil Assalam alaikum Just feeling to enquire about you and your family Hope you and your loved ones are doing well and taking all necessary precautions Take good care of yourself and your family, be positive with positive energy Inshallah we will conquer this disease very soon...
  3. محمدظہیر

    دو طرح کے علوم

    میں نے انگریزی میں ایک آرٹیکل لکھا تھا، اس کا لب لباب اردو میں پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہوں. علوم دو طرح کے ہوتے ہیں، ایک کو tacit علم کہا جاتا ہے دوسرے کو explicit. ٹیسِٹ علم وہ ہے جو آسانی سے سمجھا نہیں جا سکتا کیوں کہ یہ ذہنوں میں ہوتا ہے، explicit علم وہ ہوتا ہے جو آسانی سے محفوظ کیا جا سکتا...
  4. محمدظہیر

    میرا کویت کا دورہ

    مجھے عمرہ سے آئے ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا تھا کہ ہمارےبہنوئی صاحب جو کویت میں رہتے ہیں ، انہوں نے وزِٹ وزا کا دعوت نامہ بھیج دیا۔ یوں مارچ کی ۱۳ تاریخ کو حیدرآباد سے دبئی – دبئی سے کویت والی ایمیریٹس کی فلائٹ میں روانہ ہوا۔ کویت ائر پورٹ دیکھ کر ہمیں بڑا تعجب ہوا، یہ ہمارے شہر کے بس اسٹینڈ...
  5. محمدظہیر

    پاکستان میں چرچ پر خودکش حملے سے کم از کم آٹھ جانیں گئیں

    اتوار کے روز کوئٹہ میں خود کش حملے سے 30 سے زیادہ زخمی ہوئے اور کم از کم آٹھ جانیں چلی گئیں. واردات کے وقت چار سو لوگ چرچ میں موجود تھے. زخمیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں. بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اس طرح کے واقعات نئے نہیں ہیں. پچھلے دو سالوں میں ایسے کئی حادثے رونما ہوئے ہیں. بی بی سی
  6. محمدظہیر

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    ونڈوز اور میک. ان دونوں میں کونسا آپریٹنگ سسٹم بہتر ہے کنٹنٹ کریئشن ویڈیو ایڈیٹنگ اور پروگرامنگ لینگویج سیکھنے اور استعمال کرنے کے لیے؟ کیا میک میں اردو سپورٹ ویسا ہی ہے جیسا کہ ونڈوز 10 میں ہے یا اس سے بہتر ؟ مائکروسافٹ ونڈوز کے لیے xps 13 مجھے بہتر لگا، کیا ونڈوز کے لیے اس سے بہتر کوئی لیپ...
  7. محمدظہیر

    کیا ہمارا فہم ہمیشہ درست ہوتا ہے؟

    اکثر ہم سمجھتے ہیں اپنا موقف ہمیشہ سو فیصد درست ہوتا ہے. کوئی شخص یہ بات ماننے کو تیار نہیں رہتا کہ کسی معاملے میں اس کا فہم غلط ہو سکتا ہے. دوسروں کی دانشمندی کو پرکھنے کا معیار بھی کچھ اس طرح کا ہوتا ہے کہ اگر دوسرے کی سوچ خود کے فہم سے مطابقت رکھتی ہے تو اس شخص کو عقلمند یا اچھا سمجھتے ہیں...
  8. محمدظہیر

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    اردو محفل کی بارہویں سالگرہ کے موقع پر یہ اطلاع محفلین کو دیتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ محترم محمد خلیل الرحمٰن سر اور محترم محمد تابش صدیقی بھائی کو انتظامیہ کی جانب سے مدیر کا اعزاز عطا کیا گیا ہے. ہماری نیک تمنا ہے دونوں حضرات یہ ذمہ داری بہ حسن خوبی سے سر انجام دیں گے :):):) نوٹ: آپ دونوں...
  9. محمدظہیر

    میری عید الفطر 2017

    آخری روزے کے دن سوچ رہا تھا ابھی تک عید کے لیے کپڑے نہیں خریدے پتا نہیں عید کے موقع پر کونسے کپڑے پہنوں گا. اتنے میں بڑے بھائی کا فون آیا، کہنے لگے والد صاحب کے ساتھ جاکر عید کے لیے شاپنگ کرلو. مجھے فیملی کے ساتھ شاپنگ کرنے سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شاپنگ کرنا پسند ہے، لیکن اس دفعہ میرے پورے دوست...
  10. محمدظہیر

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    حال ہی میں، میں امتحانات کی تیاری کے لیے محفل سے رخصت لیا تھا. میرا پچھلا فون جو میں استعمال کر رہا تھا، اور جس کی ان باکسنگ تصویر محفل پر یہاں شیر کیں وہ میری بڑی بہن کو پسند آیا، سو انہیں دے دیا . اس کے بعد سے ونڈز لومیا فون استعمال کر رہا تھا جو کافی سست رفتار اور بابا آدم کے زمانے کا محسوس...
  11. محمدظہیر

    مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

    ابھی ابھی با وثوق ذرائع سے اطلاع ملی ہے مقدس آپی کے 28000 پیغامات مکمل ہوئے ہیں۔ مقدس آپی آپ کو بہت بہت مبارک :):):) آپ محفل کی بہت خاص رکن ہیں پلیز ریگولر نظر آتے رہیے گا:)
  12. محمدظہیر

    مبارکباد فرقان بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    فرقان احمد بھائی کے ایک ہزار پیغامات ہونے پر ہم مبارک باد پیش کرتے ہیں:) یوں ہی محفل میں پسندیدہ اشعار کے ساتھ دیگر زمروں میں بھی رونقیں بکھیرتے رہیے۔:)
  13. محمدظہیر

    یوں لگ رہا ہے جیسے کوئی آس پاس ہے

    ندا فاضلی یوں لگ رہا ہے جیسے کوئی آس پاس ہے وہ کون ہے جو ہے بھی نہیں اور اداس ہے ممکن ہے لکھنے والے کو بھی یہ خبر نہ ہو قصے میں جو نہیں ہے وہی بات خاص ہے مانے نہ مانے کوئی حقیقت تو ہے یہ ہی چرخہ ہے جس کے پاس اسی کی کپاس ہے اتنا بھی بن سنور کے نہ نکلا کرے کوئی لگتا ہے ہر لباس میں وہ بے لباس...
  14. محمدظہیر

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    کتابیں ہماری زندگیوں میں بہت معنی رکھتی ہیں، کہتے ہیں کتابیں پڑھنے سے ذہن وسیع ہوتا ہے ۔ کتابوں کے مطالعے میں ایک خاص بات مجھے یہ معلوم ہوئی کہ مصنف اپنی زندگی کے تجربوں کا حاصل کتابوں میں پیش کرتا ہے اور ہم بس کچھ وقت میں اس کی کتاب پڑھ کر وہ تجربہ حاصل کر لیتے ہیں۔ اکثر کامیاب لوگ بھی اپنی...
  15. محمدظہیر

    جو سانجھے خواب دیکھتے تھے نینا

    عامر خان کی حالیہ فلم دنگل، جس نے ماضی کے تمام رکارڈس توڑ دیے، اس کا ایک گیت۔ باپ بیٹی کی محبت کے جذباتی سین میں گانا فلمایا گیا ہے گلوکار: اریجیت سنگھ! نینا! جو سانجھے خواب دیکھتے تھے نینا بچھڑ کے آج رو دیے ہیں یوں نینا! جو مل کے رات جاگتے تھے نینا سحر میں پلکیں میچتے ہیں یوں جدا ہوئے...
  16. محمدظہیر

    Most effective way to learn

    A pottery teacher split her class into two halves. To the first half she said, "You will spend the semester studying pottery, planning, designing, and creating your perfect pot. At the end of the semester, there will be a competition to see whose pot is the best". To the other half she said...
  17. محمدظہیر

    مبارکباد جشنِ آزادیِ ہند

    تمام ہندوستانیوں کو 70واں یوم آزادی مبارک ہو. اس پُر مسرت موقع پر ان تمام شہیدوں کو خراج عقیدت پیش ہے جنہوں نے ہماری آزادی کی جدوجہد میں انگریزوں سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دیں. یہاں پر میں یہ بات ضرور کہنا چاہوں گا کہ غیرت مند قوموں کی نشانی ہوتی ہے کہ اپنے محسنوں کو یاد رکھیں اور ان کے...
  18. محمدظہیر

    پولی گلاٹ polyglot کو اردو میں کیا کہتے ہیں

    السلام علیکم ، ایک سوال جو مجھے کچھ دیر سے تنگ کر رہا ہے اس کا جواب اردو لغت میں مجھے نہیں مل رہا ہے۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ Polyglot یعنی کئی زبانوں پر عبور رکھنے والے شخص کو اردو زبان میں کیا کہتے ہیں۔
  19. محمدظہیر

    سوفٹ کی کیبورڈ ایپ سنک ایرر

    جو احباب موبائل فون میں سوفٹ کی کیبورڈ استعمال کرتے ہیں ان سے یہ جاننا ہے کہ کیا آپ کے پاس سوفٹ-کی کا ڈیٹا کلاؤڈ سے سنکرونائز ہو رہا ہے؟ اگر ہاں تو اس بات کی یہاں تصدیق کیجیے. پچھلے ایک ہفتے سے میرے پاس کلاؤڈ سنک نہیں ہو رہا ہے. انٹرنیٹ پر اس بارے میں جاننے کی کوشش کی تو معلوم ہوا کئی لوگوں کے...
Top