نتائج تلاش

  1. غ۔ن۔غ

    وقف حرمان و یاس ۔ ۔ ۔فیض احمد فیض ترجمہ از ہمایون ہمدرد

    وقفِ حرمان و یاس رہتا ہے دل ہے، اکثر اداس رہتا ہے تم تو غم دے کے بھول جاتے ہو مجھ کو احساں کا پاس رہتا ہے فیض احمد فیض پہ امیدونو پہ ارمان پروت وی زڑہ مے ٹول عمر پریشان پروت وی تہ خو غم راکڑے بیا یے ھیر کڑے اشنا پہ ما دے پیٹے د احسان پروت وی ترجمہ از ہمایون ہمدرد
  2. غ۔ن۔غ

    فیض رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد ۔ ۔ پشتو منظوم ترجمہ ازہمایون ہمدرد

    رات یوں دل میں تری کھوئی ہوئی یاد آئی جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے (فیض احمد فیض) بیگا مے زڑہ تہ ستا یادونو داسے پیخہ وکڑہ لکہ ویرانہ کے وگمے چہ د بہار تیرے شی لکہ بیدیا کے چہ بادونہ د نسیم والوزی لکہ چہ لاڑے خپل مرض...
  3. غ۔ن۔غ

    میرے لیے سزا کوئی کافی نہیں ہوئی

    غزل ناکردہ جرم کی بھی معافی نہیں ہوئی میرے لیے سزا کوئی کافی نہیں ہوئی جیسے لکھا تھا ویسے گزاری ہے زندگی راحت عطا کوئی بھی اضافی نہیں ہوئی ہر سانس صرف تیری اطاعت میں لی گئی جنبش کوئی بھی اس کے منافی نہیں ہوئی وعدہ وفا کا عشق میں تھا شرطِ اولیں اور ہم سے کوئی وعدہ خلافی نہیں ہوئی کاٹی ہے...
  4. غ۔ن۔غ

    خار اور طرح کے ہیں،گلاب اور طرح کے

    ڈاکٹر آصف راز کی کتاب "نیا سورج اگانا ہے"سے ایک غزل غزل خار اور طرح کے ہیں ،گلاب اور طرح کے اس دشت میں دیکھے ہیں سرا ب اور طرح کے جب آنکھ کھلی ،سامنے تعبیر تھی کچھ اور وہ ہم کو دکھاتے رہے خواب اور طرح کے اس میں تو پڑھی جاتی ہیں چہروں کی کتابیں اس مکتبِ دل کے ہیں...
  5. غ۔ن۔غ

    تاسف ایم اے راجہ بھائی کو صدمہ

    میں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ افسوسناک خبر شریکِ محفل کر رہی ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ابھی ابھی محمود کو فون پہ اطلاع ملی ہےکہ عمر کوٹ سندھ کے ایم اے راجا بھائی کی والدہ ماجدہ ابھی بہ رضائے الہی انتقال کر گئی ہیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون آپ سب سے ان کی مغفرت اور انکی روح کی ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی...
  6. غ۔ن۔غ

    محفل اور محفلین ،اللہ حافظ

    سبھی محترم اور معزز محفلین کی خدمت میں میرا آخری سلام میں جب سے اس محفل میں آئی ہوں مجھے اس محفل اور محفلیں کے بیچ رہ کے گھرکا سا احساس ملا ہے یہاں جتنا بھی وقت گزرا بہت اچھا گزرا میں تہہ دل سے ممنوں ہوں آپ سب کی کہ آپ سے بہت اپنائیت کا احساس ملا اور ہماری ہر خوشی،غمی میں سب نے ہمارا ساتھ دیا...
  7. غ۔ن۔غ

    فراز بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

    بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے کہ زہرِ غم کا نشہ بھی شراب جیسا ہے کہاں وہ قرب کہ اب تو یہ حال ہے جیسے ترے فراق کا عالم بھی خواب جیسا ہے مگر کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھے تو سہی دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے وہ سامنے ہے مگر تشنگی نہیں جاتی یہ کیا ستم ہے کہ دریا سراب جیسا ہے فراز سنگ ملامت...
  8. غ۔ن۔غ

    لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں،رائے دیجئے

    تمام محفلین کی خدمت میں سلام :) دو تین دن سے کچھ ایسا نظر سے گزر رہا ہے کہ دل میں یہ خیال آیا آپ سے پوچھوں کہ "لوگ کسی بھی چیز کی پیروڈی کیوں کرتے ہیں" اس موضوع پہ آپ سب کی رائے جاننی چاہوں گی ۔ ۔ ۔ ۔ یعنی کس جذبے کے تحت اور کس وجہ سے لوگ کسی چیز کی نقل کرتے ہیں ،( چیز اس لیے لکھا کہ دھاگے کا...
  9. غ۔ن۔غ

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے:) کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔ ۔ ۔:thinking:
  10. غ۔ن۔غ

    میں جس دن بھلا دوں ترا پیار دل سے

    میرے محمود مغزل کے لیے
  11. غ۔ن۔غ

    رنگ برسات نے بھرے کچھ تو

    ایک غزل
Top