نتائج تلاش

  1. زبیر مرزا

    2016 کا بہترین بلاگ از محمدشاکرعزیز المعروف دوست

    اے میرے رب میں تجھے پکار کر کبھی محروم نہیں رہا۔ قَالَ رَبِّ اِنِّىْ وَهَنَ الْعَظْمُ مِنِّىْ وَاشْتَعَلَ الرَّاْسُ شَيْبًا وَّلَمْ اَكُنْ بِدُعَآئِكَ رَبِّ شَقِيًّا (مریم4) کہا اے میرے رب! میری ہڈیاں کمزور ہو گئی ہیں اور سر میں بڑھاپا چمکنے لگا ہے اور میرے رب! تجھ سے مانگ کر میں کبھی محروم...
  2. زبیر مرزا

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے

    یہ ناز یہ انداز ہمارے نہیں ہوتے جھولی میں اگر ٹکڑے تمھارے نہیں ہوتے جب تک کہ مدینےسے اشارے نہیں ہوتے روشن کبھی قسمت کے ستارے نہیں ہوتے ملتی نہ اگر بھیک حضور آپ کےدر سے اِس ٹھاٹ سےمنگتوں کےگزار ے نہیں ہوتے بےدام ہی بک جائیےبازار نبی میں اس شان کےسودے میں خسارے نہیں ہوتے وہ چاہیں بلا لیں جسے یہ...
  3. زبیر مرزا

    نعتیہ اشعار عید میلاد النبی ﷺ

    گل از رخت آموختہ نازک بدنی را بلبل زتو آموختہ شیریں سخنی را ٭ گلاب نے آپ کے چہرے سے نزاکت کا درس لیا ہے بلبل نے آپ کے تکلم سے شیریں کلای سیکھی ہے
  4. زبیر مرزا

    مدینہ منورہ کے خواجہ سرا (نورالھدیٰ شاہ )

    2015 حج پہلی حاضری مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کی فضاؤں کا پہلا تجربہ لاٹھی ٹیکتے اندھے فقیر سی کیفیت رستے معلوم نہ تھے ایک دن حیدرآباد کے ایک نوجوان نے رہنمائی کی وہیں ان کو دیکھ کر اصحاب الصفا والے چبوترے کے ساتھ بنا ایک کمرہ باہر کرسی پہ بیٹھے ایک صاحب سے مصافحہ کیا بعد بھی معلوم ہوا وہ چابی...
  5. زبیر مرزا

    رُکن شامی سے مٹی وحشت شامِ غربت

    حاجیو آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھو کعبہ تو دیکھ چکے کعبہ کا کعبہ دیکھو رُکن شامی سے مٹی وحشت شامِ غربت اب مدینہ کو چلو صبح دل آرا دیکھو آب زمزم تو پیا خوب بجھائیں پیاسیں آؤ جودِ شہِ کوثر کا بھی دریا دیکھو زیر میزاب ملے خوب کرم کے چھینٹے اَبرِ رحمت کا یہاں زور برسنا دیکھو دھوم دیکھی ہے درِ کعبہ پہ...
  6. زبیر مرزا

    شام میں کلورين بم کا ایک اور حملہ سسکتے بلکتے بچے - آپ ان کی مدد کرسکتے ہیں

    شام میں کلورين بم کا ایک اور حملہ - متاثرہ سسکتے بلکتے معصوم بچے یہ معصوم بلکتے سسکتے معصوم بچے آپ ان کی مدد کرسکتے ہیں Unicef کے درج ذیل لنک سے آپ ان کی مالی مدد کرسکتے ہیں میں خاص طورپربیرون ممالک احبا ب سے گذارش کروں گا کیونکہ وہ باآسانی پے پال سے عطیہ کرسکتے ہیں- Help Syrian Children
  7. زبیر مرزا

    دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا

    دنیا تے آیا کوئی تیری نہ مثال دا میں لبھ کے لیاواں کتھوں سوہنا تیرے نال دا حُسن وی غلامی کرے، عشق تیرا پانی بھرے چن سینہ چیر دیوے انگلی اشارہ کرے جیہڑا اونہوں ویکھے، پھرے دل نوں‌سنبھال دا میں لبھ کے لیاواں کتھوں‌سوہنا تیرے نال دا تیریاں تے صفتاں دا کوئی وی حساب نئیں توں تے کتھے تیریاں غلاماں...
  8. زبیر مرزا

    Do You Really Love Qur'an? by Ustadh Nouman Ali Khan

    یَارَبِّ اِنَّ قُوْمِی اتَّخَذُوْا ھٰذَا الْقُرْآنَ مَھْجُوْرًا اے میرے رب میری قوم نے اس قرآن کو واقعی ترک کر دیا ہے ( سورہ فرقان : ۳۰ )
  9. زبیر مرزا

    ﷺ Springs Gift - Poem about Prophet Muhammad

    Spring’s Gift I envy the sand that met his feet I’m jealous of honey he tasted sweet Of birds that hovered above his head Of spiders who spun their sacred web To save him from his enemies I envy clouds formed from the seas That gave him cover from the heat Of a sun whose light could not compete...
  10. زبیر مرزا

    عثمانی طرزِ تعمیر کا شاہکار امریکہ میں Diyanet Center of America

    ترک طعام گاہ میں ایک دوست کے ساتھ گئے تو ان سے میری لینڈ میں واقع ترک مسجد جوعثمانی طرزِتعمیر کا نمونہ ہے کا ذکرسنا ارادہ ہوا کیا جائیں اور دیکھیں جو تصاویر میں اتنی شاندار ہے اصل میں کیا قابل دید ہوگی - ہم نے ورجینا میں مقیم ایک دوست سے رابطہ کیا اور ان سے اس بارے میں دریافت کیا اُن کے مطابق ان...
  11. زبیر مرزا

    پیغام اتحاد

    یوم آزادی پر پیغام اتحاد محمد اسدنے14 اگست 2015کو شایع کیا۔ یوم آزادی پر سرکاری محکموں، کاروباری اداروں، ذرائع ابلاغ، سیاسی و غیر سیاسی تحریکوں اور انجمنوں کی جانب سے خصوصی نغموں کی تیاری اور ان کی اشاعت تو ماضی میں بھی آپ نے دیکھی ہی ہوگی لیکن اس بار یوم آزادی پر ایک ایسے طبقے کی جانب سے حب...
  12. زبیر مرزا

    زائر کوئے جناں آہستہ چل

    زائر کوئے جناں آہستہ چل دیکھ آیا ہے کہاں آہستہ چل جیسے جی چاھے جہاں میں گھوم پھر یہ مدینہ ہے یہاں آہستہ چل نقشِ پائے سرور کونین کی ہر طرف ہے کہکشاں آہستہ چل حاضری میں ہیں ملک ستر ہزار قُدسیوں کے درمیان آہستہ چل بارگاہِ ناز میں آہستہ بول ہو نہ سب کچھ رائیگاں آہستہ چل در پہ آیا ہوں بڑی مُدت...
  13. زبیر مرزا

    جس نیں مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں

    جس نیں مدینے جانڑاں کر لو تیاریاں بیڑا مدینے والا لیندا پیا تاریاں حاجیاں نیں اٹھ سویرے بیہ کے روزے دے نیڑے رو رو کے سوہنے اگے عرضاں گذاریاں حاجیاں نیں چومی جالی جالی او کرماں والی لکھ پہریداراں پانویں چھڑیاں نے ماریاں اوتھے نیں ٹھنڈیاں چھاواں دلکش مخمور ہواواں کھلیاں بہشتاں دیاں جینویں سب...
  14. زبیر مرزا

    اُداس کرکے ہمیں چل دیا کہاں وہ شخص

    (تصویربشکریہ عبدالقیوم چوہدری صاحب) تلمیذ صاحب آپ کے لیے کیا لکھوں ، کیسے لکھوں کہ آپ اس تحریرکوپڑھنے نہیں آئیں گے ، آپ کا دھیما دھیما تبسم آمیز تبصرہ نہیں ہوگا اس پر-جانا برحق ہے سب نے جاناہے لیکن دُکھ رابطے کے ٹوٹ جانے کا ہوتاہے ، پُکارے جانے پرجواب نہ ملنے کا ملال آنکھیں نم کرجاتاہے سر آپ...
  15. زبیر مرزا

    کوئی قسمت والا بن دا اے مہان مدینے والے دا (پنجابی نعت)

    کوئی قسمت والا بن دا اے مہان مدینے والے دا ہوندا اے کرم خوش بختاں تے سلطان مدینے والے دا عرشی بے چین سلامی نوں فرشی بے چین غلامی نوں اللہ ہی بہتر جاندا اے کی شان مدینے والے دا سر کار دے منّن والیاں دی تاریخ گواہی دیندی اے کر دا اےحکومت دنیا تے دربان مدینے والے دا طیبہ دے مسافر چلّے نیں سوہنے...
  16. زبیر مرزا

    مرحبا آج چلیں گے شہہِ ابرار کے پاس

    مرحبا آج چلیں گے شہہِ ابرار کے پاس اِن شآءالله پہنچ جائیں گے سرکار کے پاس مل چکا اذن، مبارک ہو مدینے کا سفر قافلے والو چلو دلبر و دلدار کے پاس خوب رو رو کے وہاں غم کا فسانہ کہنا غمزدو آؤ چلیں احمدِ مختار کے پاس میں گناہگار گناہوں کے سوا کیا لاتا نیکیاں ہوتی ہیں سرکار نیکوکار کے پاس عرصہء حشر میں...
  17. زبیر مرزا

    آپ کا پہلا روزہ (روزہ کشائی ) پر بلاگز سے اقتباسات

    السلام علیکم جناب شعیب صفدر صاحب نے بلاگرز کو اس بار اُن کے پہلے روزے کی روداد بیان کرنے کی جانب مائل کیا اور یوں معصومیت اور بچپن کی یادوں سے بھری تحریریں سامنے آئیں - سوچا اس میں محفلین کو بھی شریک کیا جائے - یہاں مکمل تحریر نہیں صرف اقتباسات اور بلاگ کے لنک ہوں گے تاکہ لکھنے والے کو آپ داد...
  18. زبیر مرزا

    اور بڑا آدمی کسے کہتے ہیں؟ عبداللہ حُسین کے بارے ایک مضمون

    1982 میں پانچویں کلاس کے ایک دس گیارہ سالہ بچے کی نگاہ گھر میں کتابوں کے ریک میں ایک بھُوری جلد والی موٹی سی کتاب پر اکثر پڑتی تھی جس پر سنہرا سا اداس نسلیں، عبداللہ حسین لکھا تھا۔ سردیوں کی چھٹیوں میں جب سب کہانیاں ختم ہو گئیں اور کچھ بھی نہ بچا تو اس بچے نے وہی کتاب پڑھنی شروع کر دی۔ کچھ سمجھ...
  19. زبیر مرزا

    ہمدردی - غلام عباس مرزا کی ایک بہترین تحریر

    شام ڈھل چکی تھی اور رات کا سرمگیں تسلط جمنے لگا تھا۔ پرندے گھروں کو لوٹ چکے تھے۔ ہوا ٹھہر گئی تھی، درخت خاموش تھے اور ندی کا پانی شانت۔ ندی سے ذرا ہٹ کر چراگاہ کے اس پار پیڑوں کے ایک چھوٹے سے جھنڈ میں جنگلی انجیر کے درخت کی ایک جھکی سی شاخ پر ایک بلبل سہما بیٹھا تھا۔ ارد گرد پھیلتی رات کی سیاہی...
Top