نتائج تلاش

  1. محمد بلال خان

    منظرنامہ ایوارڈز 2013: آغاز و نامزدگیاں (اچھی خبر )

    ایک طویل عرصہ بعد یعنی 2009 کے بعد اور منظرنامہ کے دوبارہ فعال ہونے کے بعد اس سال یعنی 2013 کو گزشتہ سال 2008 اور 2009 کی طرح منظرنامہ ایوارڈز کا آغاز کیا جارہا ہے۔ منظرنامہ انتظامیہ کی کوشش ہوگی کہ ایوارڈز کا سلسلہ ہر سال جاری رکھا جائے اور اس میں مزید بہتری کی گنجائش پیدا کی جائے۔ منظرنامہ...
  2. محمد بلال خان

    میکس میگ اردو بلاگر ٹیمپلیٹ

    نام : میکس میگ بلاگر ٹیمپلیٹ تخلیق کار : سید فیضان علی اردو ترجمہ : محمد بلال خان لائسنس : Creative Commons Attribution 3.0 License خصوصیات ڈراپ ڈاؤن فلوٹنگ مینو بار مصنف کا تعارف اشتہارات کے لیئے جگہ سادہ اور خوبصورت ڈاؤنلوڈ کرنے اور استعمال کا طریقہ کار پڑھنے کے لیئے یہاں کلک کریں ۔
  3. محمد بلال خان

    وی پی اردو ایڈیٹر پلگ میں مسئلہ

    السلام علیکم وی پی اردو ایڈیٹر پلگ ان ورڈپریس کے تازہ ورژن 3.5.1 میں درست کام نہیں کررہا ہے۔ جب کسی تبصرہ کا جواب دینے کے لیئے "جواب دیں" کا بٹن بلاگ پر دبایا جائے تو کمنٹ باکس ہی غائب ہو جاتا ہے اور اس کے بعد پیج ریلوڈ کرنے پر ہی واپس آتا ہے۔ اس مسئلہ کا کیا حل ہے ؟ ۔ والسلام
  4. محمد بلال خان

    موبائل پر مفت خبریں حاصل کریں

    السلام علیکم ! اگر آپ اپنے موبائل فون پر مفت میں خبریں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو Follow NewsPK47 لکھ کر اسے 40404 پر ارسال کریں۔ نوٹ :- یہ سروس بلکل مفت ہے ۔ صرف سبسکرائب کرتے ہوئے جو آپ ایک ایس ایم ایس کریں گے اس کے پیسہ کٹیں گے جوکہ عام طور پر 1 روپے یا اس کے اندر اندر ہوتے ہیں ۔ ٹویٹر فالو لنک...
  5. محمد بلال خان

    فوٹوشاپ ایک جائزہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم گرافکس ڈیزائننگ کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والے سافٹ ویئر ایڈوبی فوٹوشاپ کو شاید ہی کوئی نہ جانتا ہو۔فوٹوشاپ فوٹو ایڈٹنگ ، گرافکس ، اشتہارات کے ڈیزائن بنانے ، بہترین شہکار بنانے ، لوگو ڈیزائن کرنے غرض ہر کام جو گرافکس سے جڑتا ہو وہ فوٹو شاپ میں ممکن ہے۔ایڈوبی کمپنی کی...
  6. محمد بلال خان

    ساتویں سالگرہ سال 2012 کے ایوارڈز کے لیئے نام جمع کروائیں

    السلام علیکم ! ممبرانِ اردو محفل متوجہ ہوں ۔ اردو محفل کی سالگرہ پر ہر سال جس طرح مختلف مقابلہ جات اور دیگر کئی کھیل کا انعقاد کیا جاتا ہے اسی طرح سالگرہ کے ایوارڈز کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے ۔ ہر سال کی طرح سال 2012 کے ایوارڈ کے لیئے درج ذیل زمرہ جات کے لیئے نام جمع کروادیں ۔ جس کے بعد مختلف...
  7. محمد بلال خان

    پیج رینک بڑھانے کے چند مفید طریقے

    کسی بھی اچھے بلاگ اور ویب سائٹ کے لیئے پیج رینک سب سے زیادہ اہم چیزوں میں سے ایک ہے۔اگر آپ کے پاس اچھا پیج رینک ہوگا تو آپ کے پاس اشتہارات اور وزیٹرز کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگا۔عام طور پر اچھا پیج رینک حاصل کرنا آسان نہیں ہے۔اس کے لیئے کافی محنت درکار ہوتی ہے۔ پیج رینک ہوتا کیا ہے ؟ پیج رینک...
  8. محمد بلال خان

    قبر کے تین سوال کیا ہیں ؟؟

    السلام علیکم ! محفل کے ممبران سے میں قبر کے حوالے سے سوال پوچھنا چاہتا ہوں ۔ میں پریشانی کا شکار ہوں کہ میرے ایک استاد نے اردو کا درس دیتے ہوئے ایک سوال پوچھا کہ بتائیں قبر میں کون سے تین سوالات پوچھے جائیں گے۔تو ایک دوست نے جواب دیا کہ : پہلا سوال : تیرا رب کون ہے ؟ دوسرا سوال : تیرا مذہب (...
  9. محمد بلال خان

    فوٹو شاپ میں تصویر کا بیک گراؤنڈ ختم کریں

    بہت دوستوں کو اس مشکل کا سامنا ہوتا ہے کہ انہیں کسی تصویر سے بیک گراؤنڈ تبدیل کرنا نہیں آتا یا وہ ایک تصویر کو کسی اور بیک گراؤنڈ پر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن انہیں طریقہ نہیں معلوم یا اگر معلوم ہے تو پروفیشنل طریقہ نہیں ہے۔اس ٹیوٹوریل میں آپ کا یہ مسئلہ امید ہے کہ حل ہوجائے گا۔ سب سے پہلے تو آپ...
  10. محمد بلال خان

    فوٹوشاپ ٹول باکس

    فوٹو شاپ میں کوئی بھی کام کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ آپ کو فوٹوشاپ کے ٹول باکس کے بارے میں جان کاری حاصل ہو۔اگر آپ کو فوٹوشاپ ٹول باکس کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہیں یا آپ جاننا چاہتے ہیں تو امید ہے میری یہ کاوش اور ٹیٹوریل آپ کے کام آسکیں گے۔ فوٹوشاپ ٹول باکس اوپر فوٹوشاپ کے ٹول باکس کی...
  11. محمد بلال خان

    موبائل فون کی معلومات کے لیئے ایک بلاگ

    موبائل دور جدید کی ایک ایسی ضرورت ہے جو زندگی کا حصہ بن چکی ہے ، آج کے اس جدید دور میں موبائل فون نے جہاں کئی سہولتیں فراہم کی ہیں وہیں اپنی اہمیت سے بھی لوگوں کو آگاہ کیا ہے ۔ یہ بلاگ اسے سلسلے میں بنایا گیا ہے تاکہ آپ کو موبائل فون اور ان کی قیمتوں کے بارے میں اپنی قومی زبان اردو میں جاننے کا...
  12. محمد بلال خان

    ورڈپریس میں بیک اپ بنانا

    اس تحریر میں آپ ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائٹ کا مکمل بیک اپ بنانا جان سکیں گے۔ بیک اپ بنانے کے لیئے آپ سب سے پہلے ڈیش بورڈ میں جائیں اور پھر (Tools) پر کلک کر دیں ٹولز پر کلک کرنے کے بعد آپ یہاں پر موجود Export پر کلک کریں۔ اب آپ ٹولز کے صفحہ پر موجود آپشن All Content پرکلک کریں اور پھر آپ نیچے...
  13. محمد بلال خان

    استاد اور طالب علم

    استاد ایک ایسی شخصیت ہے جو ایک بچے کو دنیا کے بارے میں پرکھنا سکھاتی ہے۔اسے استاد یہ بتا تا ہے کہ وہ کون ہے ، وہ کہاں سے آیا ہے ، اسے کہاں جانا ہے ، اس کا اس دنیا میں آنے کا مقصد کیا ہے ، اس کا اصلی مالک کون ہے ، وہ کس کا غلام ہے ، اسے کس کی عزت کرنی ہے اور کس کی نہیں ، استاد بچہ کی شخصیت...
  14. محمد بلال خان

    بلاگ اسپاٹ میں REPLY بٹن شامل کرنا

    یہ تحریر میں اس لیے لکھ رہا ہوں کہ یہ سوال میرے سے علی حسن صاحب نے کیا تھا کہ ”کیا کوئی ایسا پلگ ان بھی ہے جو بلاگر میں تبصرے کا جواب دینے کی آپشن دے، یعنی بجائے کہ تبصرے کا جواب دینے کے لیے نیا تبصرہ کیا جائے اسی تبصرے میں ہی جواب دے دیا جائے؟؟“۔تو اس سوال کا جواب دینے کے لیے میں نے سوچا کہ ایک...
  15. محمد بلال خان

    تعارف تعارف ایک شخص کا

    السلام علیکم ! لیں جناب آج ہم ( میں ) نے بھی اردو محفل میں پوسٹنا اور ایڈنا شروع کردیا ہے۔اردو محفل کچھ ماہ پہلے جوائن کی تھی لیکن محفل پر کوئی سرگرمی انجام نہیں دی۔اب شوق ہوا اور شروع ہوگئے۔ویسے میرا نام یہی ہے جو آپ پڑھ رہے ہیں یعنی کہ محمد بلال خان۔شوق و مشاغل میں پڑھنا لکھنا ، سیکھنا سکھانا...
  16. محمد بلال خان

    ایک تحریر احمد فراز کے بارے میں

    احمد فراز شاعری میں نام پیدا کرنے والی ایک مشہور و معروف شخصیت۔احمد فرراز کا اصل نام سید احمد شاہ ہے لیکن آج وہ اپنے تخلص ”فراز“ سے مشہور ہیں۔احمد فراز جنوری 14 سال 1931 کو صوبہ سرحد ( پختون خوا ) کے شہر کوہاٹ میں پیدا ہوئے۔احمد فراز کے والد کا نام برق کوہاٹی ہے۔احمد فراز کے والد بھی مشہور شاعر...
  17. محمد بلال خان

    سماجی روبط پر تحاریر شیئر کرنے کے پلگ انز ( ورڈ پریس )

    سوشل نیٹ ورکس ایک ایسا رابطہ ہے جو آپ کی تحاریر یا کسی چیز کو مشہور کروانے میں معاون ہے۔اگر آپ نے اپنی تحاریر اور صفحات یا ویب سائٹ / بلاگ میں ان روابط پر تحریر شیئر کرنے کا لنک نہیں دیا ہے تو اس سے آپ کو اس صورت میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے جب آپ کے بلاگ پر ٹریفک زیادہ نہ ہو۔سوشل نیٹ ورکس جسے اردو...
  18. محمد بلال خان

    10 بہترین پلگ ان برائے نظام تبصرہ ( ورڈپریس )

    میری کوشش رہے گی کہ جیسے جیسے مجھے بہترین پلگ انز کے بارے میں معلوم ہوتا جائے گا میں ان کے بارے میں آپ کو آگاہ کرتا رہوں گا۔آج میں نے تبصرہ کرنے کے نظام کو بہتر بنانے کے لیئے 10 بہترین پلگ انز کا انتخاب کیا ہے،اور ان کے بارے میں کچھ مختصر خصوصیات بیان کی ہیں۔ 1:- WP AJAX EDIT COMMENTS یہ پلگ ان...
Top