نتائج تلاش

  1. زلفی شاہ

    نعت برائے اصلاح

    لعاب نبی کو شفاء لکھ رہا ہوں زلف نبی کو گھٹا لکھ رہا ہوں سجدے میں سر امتی لب پہ جاری حسیں مانگنے کی ادا لکھ رہا ہوں ملی کس کو کملی ملا کس کو جبہ عطائے حبیب خدا لکھ رہا ہوں لگے جو بھی ذرے نبی کے نعلیں سے حشر تک میں ان کو بقاء لکھ رہا ہوں
  2. زلفی شاہ

    اردو کی سپورٹ درکار ہے

    میں نے حال ہی میں ACE Plus موبائل سم سنگ کمپنی کا لیا ہے اور سم سنگ کا ٹیب ٹو بھی موجود ہے مگر دونوں میں اردو صیحیح طرح لکھی نہیں آتی۔ اس لئے نہ پڑھی جاتی ہے اور نہ لکھی جاتی ہے۔ کوئی جگاڑ بتائیں؟
  3. زلفی شاہ

    شاعری میں عمل تسبیغ

    اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ راہنمائی فرمائیں۔ عمل تسبیغ کیا ہے؟ تفصیل سے وضاحت فرما دیں۔ مہربانی ہوگی۔
  4. زلفی شاہ

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ 4

    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔
  5. زلفی شاہ

    آیۃ کریمہ۔3

    لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین۔
  6. زلفی شاہ

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
  7. زلفی شاہ

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 11

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  8. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  9. زلفی شاہ

    انگلش لینگوئج بذریعہ وائس میل

    کسی دوست کو کوئی ویب سائٹ یاکسی فورم کے متعلق معلومات ہوں جہاں وائس میل کے ذریعے انگلش بول چال سیکھی سیکھائی جاتی ہو۔ یہاں لنک شئیر کر دیں مہربانی ہوگی۔
  10. زلفی شاہ

    ڈاؤن لوڈنگ کی کاپی کا مسئلہ

    جب ہم یو ٹیوب سے رئیل کے ذریعے ڈاؤن لوڈنگ کرتے ہیں۔ اس ڈاؤن لوڈ فائل کو کسی دوسری جگہ اگر کاپی کرنا ہو تو اس کا کیا طریقہ کار ہے؟
  11. زلفی شاہ

    کمپیوٹر میں اردو کی سپورٹ درکار ہے۔I

    میرے کمپیوٹر میں پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا۔ پلیز کوئی جوگاڑ بتائیے۔ جب میں اردو انسٹال کرنے لگتا ہوں تو درج ذیل پیغام سکرین پر ظاہر ہوتا ہے۔ انٹرنیٹ داؤن لوڈ مینجر ہیزناٹ بن رجسٹرڈ 30 ڈیز۔ ناؤ یو شوڈ ایدر انسٹال آئی ڈی ایم اورپرچیز اٹ۔
  12. زلفی شاہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  13. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 59 ویں قسط

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! میں ہی نئی لڑی کا آغاز کر دیتا ہوں۔
  14. زلفی شاہ

    ی،ہ،و کا کھیل- الٹی گنگا - 18

    یار لوگ سبھی آ جائیں کمر کس کے یہاں۔ سب کے لئے دعوت عام ہے۔
  15. زلفی شاہ

    الف بے پے کا کھیل 56 ویں قسط

    اللہ کے نام سے شروع جوبہت مہربان رحمت والا ہے۔
  16. زلفی شاہ

    امریکیوں کی ہوس

    اس ویڈیو کو غور سے دیکھیں کہ ان کی ہوس پرستی کی وجہ سے کتنی جانیں ہوا میں خطرات سے دوچار ہیں۔
  17. زلفی شاہ

    پین ڈرائیو موڈیم

    یہ موڈیم انٹرنیٹ کے لئے ملیشیا میں استعمال ہوتی ہے۔ اس میں جس بھی موبائل کمپنی کی چاہیں سم ڈال کر چلا سکتے ہیں۔ بشرطیکہ آپ نے اپنی سم میں متعلقہ کمپنی سے انٹر نیٹ کی سہولت حاصل کر رکھی ہو۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ پاکستان میں کیا موبائل کمپنیوں نے اس طرح کی سہولت فراہم کر رکھی ہے کہ نہیں؟ یعنی...
  18. زلفی شاہ

    خدا جھوٹ نہ بلوائے

    ’’خدا جھوٹ نہ بلوائے‘‘ یہ کلمہ اکثر وبیشتر ہمارے مسلمان بھائی ناسمجھی میں بول دیتے ہیں۔ حالانکہ اللہ تعالیٰ قرآن پاک میں جھوٹوں پر لعنت فرما رہا ہے۔ چنانچہ ارشاد ہوتا ہے۔ لعنۃ اللہ علی الکذبین۔ اسی طرح کے بہت سارے کلمات ہیں جو انجانے میں مسلمان بول جاتے ہیں اور معلوم بھی نہیں ہوتا کہ بعض کلمے...
  19. زلفی شاہ

    تصویر پہچانیں

    یہ تصویر رانی مکر جی کی ہے یا روینا ٹینڈن کی ہے؟ جس کو معلوم ہو فورا جواب سے نوازیں ۔ ایڈوانس شکریہ۔
  20. زلفی شاہ

    اپریل فول

    اپریل فول کی تاریخ کیا ہے؟ اپریل فول کیا ہے؟ اس سے ہٹ کر اس امر پر گفتگو ہوگی کہ اپریل فول میں ہوتا کیا ہے۔ یہی نا کہ دوسروں کو جھوٹ بول کر تنگ کیا جائے۔ کبھی ہم نے سوچا کہ ہمارا ایک جھوٹ یا ایک جھوٹی خبر ہمارے کسی دوست، عزیز یا رشتہ دار کو نقصان، تکلیف یا صدمہ پہنچا سکتی ہے۔جبکہ ہمارے پیارے نبی...
Top