نتائج تلاش

  1. squarened

    کون ؟

    بالواسطہ ہراسمنٹ ایشو چاہے نہ ہو مگر اظہار کی آزادی، عزت نفس اور اپنے دین کے وقار کا تحفظ نہ کر سکیں تو پھر خود کو انسان محفوظ بھی محسوس نہیں کرتا آپ نے ریٹنگ کی بات کی تو اقتباس لینا پڑا، یہاں ریٹنگ موضوع بحث ہی نہیں. زکریا بھائی کو فی الوقت جن ارکان سے شکایت ہے ان کے نام اور تصویریں بھی فورم...
  2. squarened

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    مجھ سے ہی ٹائپو ہوا ہے، اصل توجہ دوسری کسی لڑی کی طرف مبذول تھی
  3. squarened

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    مریم کی کڑھائی میں تو اتنی انواع و اقسام کی چیزیں ڈالی جا رہی ہیں کہ اب اس میں پکوڑے نہیں تلے جا سکتے آپ کی طرح کے لوگ بہت اچھی طرح سے محبتوں کا ادھار چکا سکتے ہیں، محض نام لینے سے تو حق ادا نہ ہوگا مقدس تو واقعی مقدس ہیں، فعال ہوتیں اس سال پہلے کی طرح تو دوسرا مقابلہ بھی سخت ہو جانا تھا
  4. squarened

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    چیف الیکشن کمشنر پین جی، تسی وی ایڈی ٹینشن نہ لو اتنی مزے کی لڑی چل رہی ہے، تھوڑی وضاحت ہم مزید کر دیتے ہیں ہر رکن کو "رواں سال" کا ایک بہترین مرد اور ایک ہی بہترین خاتون بتانی ہیں. اس میں کوئی کیٹگری نہیں ہے،ہر ایک کی وجہ ترجیح مختلف ہو سکتی ہے.اس کا یہاں اظہار بھی ضروری نہیں!!! کوئی شعر و...
  5. squarened

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بھائیوں اور بہنوں! خفیہ رائے شماری کے اپنے بھی مسائل ہوتے ہیں، فیک آئی ڈیز بھی بن جاتی ہیں اور کیٹگریز والا الگ سلسلہ ہو سکتا ہے کوئی بھائی یا بہن ہمت کرے اور عبدالقیوم بھائی کی تجویز کے مطابق نئے سلسلے کھول لے اس سلسلے میں صرف ایک ایک نام پیش کریں جو بحیثیت مجموعی سب سے ٹاپ پر ہو ورنہ زیادہ...
  6. squarened

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    پہلے تو ووٹ کاسٹ کر لیا جائے محمد تابش صدیقی جاسمن
  7. squarened

    شکوہ

    ایک شکوہ ہماری طرف سے بھی لڑی کی اپنی اردو کافی "تعمیر و ترقی" کی متقاضی ہے
  8. squarened

    کون ؟

    جاسمن بہن نے ریٹنگ کی بات تو کی ہی نہیں، ریٹنگ سے ہراساں ہونا حد درجہ عجیب بات ہے اور زکریا بھائی نے محض ریٹنگ کا ذکر نہیں کیا ہے
  9. squarened

    پاکستان اور امریکہ

    ماشاء اللہ ذہین بچے لگتے ہیں، اللہ تعالی ان کے علم میں اضافہ فرمائیں آمین
  10. squarened

    تعارف میں چھوٹا سا اک لڑکا ہوں۔

    السلام علیکم خوش آمدید بیٹا
  11. squarened

    تعاون برائے اخراجات اردو ویب سال دواز دہم

    گو کہ اسے ایک اندازہ ہی قرار دیا گیا تھا مگر پھر بھی اس کی کچھ نہ کچھ حقیقت تو ہوگی From Pak to India: $14.36 billion in remittances over 3 years! اور یہ پراپر بینکنگ چینل سے جانے والی رقم ہو سکتی ہے، ورنہ دونوں ملکوں میں مقیم رشتہ دار تو آپس میں ایک دوسرے کے ذریعہ ہی پیسے بھجواتے ہیں جس کا...
  12. squarened

    قران کوئز 2017

    فرشتہ کے ذریعے وحی ہی سب سے عام قسم ہے پورا قرآن اسی ذریعے سے نازل ہوا ہے ام موسیٰ کو الہام کیا گیا تھا، "پردہ کے پیچھے سے" کی مثال خود حضرت موسیٰ علیہ السلام کا کوہ طور پر اللہ تبارک و تعالی کا کلام سننا ہے
  13. squarened

    قران کوئز 2017

    وَمَا كَانَ لِبَشَرٍ أَن يُكَلِّمَهُ اللَّهُ إِلَّا وَحْيًا أَوْ مِن وَرَاءِ حِجَابٍ أَوْ يُرْسِلَ رَسُولًا فَيُوحِيَ بِإِذْنِهِ مَا يَشَاءُ ۚ إِنَّهُ عَلِيٌّ حَكِيمٌ الشورى: ٥١
  14. squarened

    یہ کون سا ایفیکٹ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔

    تین دن پہلے اپنی ایک لڑی رپورٹ کی تھی، اب تک اپڈیٹ نہیں ہوئی، آپ کی دلچسپی کے لیے مجبورا یہیں پوسٹ کر دیتی ہوں میں نے ایسا تو نہیں، لیکن ایک ایفیکٹ دیا تھا کچھ سال پہلے اور یہ صرف اَوریگامی ٹیکسٹ کے ٹیٹوریل کو دیکھا تھا اسی سے بنیادی آئیڈیا لیا اور الپٹِکل مارکی ٹول سے سلیکشن اور برن ٹول کے...
  15. squarened

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    اس سلسلہ میں انتظامیہ سے پہلے کنفرم کر لیں کہ مستقبل میں اسے پھر سے منفی تو شمار نہیں کیا جائے گا، پہلے جو ممبرز کسی بات سے غیر متفق ہوتے تھے وہ مراسلے میں اظہار کر دیتے تھے تاکہ پروفائل خراب نہ ہو، اب نیوٹرل ریٹنگ ہے تو ممبرز کا ہاتھ ذرا کھل گیا ہے خودکار طریقہ سے ملتے ہیں بھائی اور کل بھی آپ...
  16. squarened

    ریٹنگ کا غلط اور منفی استعمال

    صرف لطیفہ کو فرقان بھائی؟ میں نے تو خوش آمدید کہنے پر بھی اسی "اعزاز" سے نوازتے دیکھا ہے تعارف - وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
  17. squarened

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    اتنا لمبا عرصہ انتظار کریں گی سس؟ آپ کے مراسلوں سے اس کا اظہار ہوتا ہے کہ آپ بناء کسی کے سہارے کے بھی سب سیکھ سکتی ہیں اور مجھے امید ہے کہ بہت جلد سیکھ لیں گی ان شاءاللہ. مکالمہ کی طرف چلتے ہیں کہ یہ لڑی کا موضوع نہیں
  18. squarened

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    وہ ٹرافی پوائنٹس ہیں جو سب فعال ارکان کے یکساں ہیں تمغے | اردو محفل فورم اصل میں اس سلسلہ کو یہاں اہمیت نہیں دی گئی اور اب تو زینفورو سے ہجرت کی باتیں ہو رہی ہیں سو واقعی میں انہیں چھوڑیں
  19. squarened

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    کچھ عرصہ پہلے ڈان میں بھی دونوں کا تقابل پڑھا تھا، ذاتی تجربہ نہیں اوبر بمقابلہ کریم : کونسی سروس زیادہ بہتر؟ - Tech - Dawn News
Top