نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    ایران امریکہ کے نقش قدم پر

    فی زمانہ اب ہماری یہی اوقات رہ گئی ہے کہ امریکی ڈرون ہوں یا ایرانی سرحدی فورس سب منہ اٹھا کر ہمارے سرحدوں کی خلاف ورزی کر رہے رہیں۔ اس صف میں ایران کا اضافہ کل ہوا، خبر کچھ یوں ہے: مکمل خبر پڑھیں اور صومالیہ کے ڈرونز کا انتظار کریں، کہ بس یہی اب باقی ہے۔
  2. ساجداقبال

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    یہ خبر کل دی نیوز پرنٹ ایڈیشن میں پڑھی تھی ، آج ٹیلیگراف کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ لی۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ وزیرستان میں جاری آپریشن سے کچھ ہی دن قبل اتحادی افواج نے 4 سرحدی چیک پوسٹس خالی کر دیں۔ اسکا سیدھا سادھا مطلب یہ کہ دہشتگرد سرحد کے آر پار آسانی سے جا سکیں اور افغانستان سے اسلحہ و تازہ کمک...
  3. ساجداقبال

    مشرف کی تنہائی اور آرٹیکل6کی لٹکتی تلوار

    عبرت کا مقام ہے سال پہلے کا طاقتور اور ”ہردلعزیز“ حکمران کےکے دفاع کیلیے کوئی تیار نہیں۔ مکمل خبر
  4. ساجداقبال

    اسے کہتے ہیں برین واشنگ

    http://www.youtube.com/watch?v=2Tj5N1-yh3k
  5. ساجداقبال

    فوجی قافلے پر حملہ، تحریکِ نفاذِ شریعت کے رہنما ہلاک

    مکمل خبر۔۔۔ یعنی گیہوں کیساتھ گھن بھی پس گئے۔ کوئی ڈیلیٹ کر دے، غلط زمرے میں ڈالنے اور پہلے سے شروع کیے دھاگہ ہونے کے جرم میں۔
  6. ساجداقبال

    پیاز کی بو کیسے ختم کی جائے؟

    مجھے دوپہر کے کھانے کے ساتھ بطور سلاد پیاز بہت پسند ہیں لیکن اسے کھانے کے بعد منہ سے آنے والی بو(یا بدبو) سے بہت الرجک ہوں۔ کیا کوئی ٹوٹکا ہے اس سے نجات پانے کا؟ پیاز کو سرکہ سے دھونے سے کیا بدبو نہیں آئیگی؟
  7. ساجداقبال

    پلاٹ وارز - صحافتی ورژن

    اس نئی فلمی قسم کی لڑائی میں خوش قسمتی سے وہ شامل ہیں جو دوسروں کو لڑانے اور پھر اس کی رپورٹنگ کرنے کا کام کرتے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد نے بھی آج آستینیں چڑھا لی ہیں، تو فلم انجوائے کرتے رہیں اور سب پڑھ لیں!!!
  8. ساجداقبال

    نیوز سسٹم ڈیویلپمنٹ، تبصرے اور تجاویز

    نبیل بھائی جلدی سے مکمل کریں یہ مضمون۔۔۔کل میں نے جانا ہے اور پھر دو ہفتے تک میرے پیٹ میں مروڑ اٹھا رہیگا۔
  9. ساجداقبال

    اے میرے پنجاب کے بھائیو ۔ استاد الطاف حسین خان

    http://www.youtube.com/watch?v=oxrvzxpysJM
  10. ساجداقبال

    لال بینڈ - آغاز اچھا ہے

    مجھے نہیں معلوم کہ یہ بینڈ کتنا پرانا ہے، میرے لیے تو نیا ہی ہے۔ اب تک میں نے ان کے دو گیت سنے ہیں جو دونوں ہی ترقی پسند شعراء فیض اور جالب کی نظمیں ہیں۔ میں نے اس سے یہ کہا (حبیب جالب) http://www.youtube.com/watch?v=XPsr1RnEfWo میں نے اُس سے یہ کہا یہ جو دس کروڑ ہیں جہل کا نچوڑ ہیں ان...
  11. ساجداقبال

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    پتہ نہیں ایم کیو ایم کیلیے کیوں کوہاٹ میں مچھروں پر تشدد کیلیے بھی بیان جاری کرنا ضروری ہوتا ہے۔ غالباً وہ ہر سطح پر اپنی موجودگی کا احساس دلانا چاہتے ہیں۔ یہانتک تو سب کچھ ٹھیک ہے لیکن سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ ہر بڑے واقعے میں اس پارٹی کا ٹشو پیپر کیطرح استعمال ہے۔ لانگ مارچ کے موقع پر بھی...
  12. ساجداقبال

    القاعدہ اور عماد نستعلیق

    القاعدہ کی نئی ویڈیو کی خبر تو آپ نے پڑھ ہی لی ہوگی، اگر آپ اس کی تصویر دیکھیں تو پس منظر میں‌"کیا یہ وہی پاکستان ہے؟"‌عماد نستعلیق میں لکھا ہوا ہے، ملاحظہ کریں: کیا فرماتے ہیں علمائے فانٹ سازی کہ یہ دہشتگردی کی اعانت کے زمرے میں نہیں آتا؟‌اور کیا انہوں‌نے فانٹ لائسنس ریلیز کرتے وقت اسمیں لکھا...
  13. ساجداقبال

    ٹیلی نار کی اردو ایس ایم ایس سروس

    ٹیلی نار نے Telenor Meri Zubaan SMS کے نام سے ایک ایس ایم ایس سروس شروع کی ہے جس کے ذریعے آپ کسی کو رومن اردو میں ایس ایم ایس میں‌بھجوائیں تو وصول کنندہ کو وہ یونیکوڈ اردو میں موصول ہوگا۔ ایس ایم ایس پڑھنے کیلیے وصول کنندہ کے سیٹ‌میں اردو کی سپورٹ ضروری ہے۔ استعمال کا طریقہ اور دوسری تفصیلات...
  14. ساجداقبال

    کشمیر بنے گا پاکستان: نوکیا

    جی یہ صرف نعرہ ہی نہیں ہے بلکہ نوکیا نے دو ہاتھ آگے جاتے ہوئے اپنے موبائل میپس میں‌مقبوضہ کشمیر کو باقاعدہ پاکستان کا حصہ دکھایا ہے اور پھر ظاہر ہے جو ہونا تھا، ہندوستان کو چڑھ گئی تپ۔بی جے پی کے شدت پسندوں‌نے مدھیہ پردیش میں نوکیا کے ایک بڑے شوروم کو "تشدد"‌کا نشانہ بنایا۔اور اسی پر بس نہیں‌کیا...
  15. ساجداقبال

    مبارکباد امن ایمان کو بیٹی کی پیدائش مبارک

    امن کے بلاگ پر موجود انکی اس تحریر کے مطابق حال ہی میں ان کے ہاں‌پیاری سی بیٹی(حبہ) پیدائش ہوئی ہے۔ میری طرف سے ان کو اور انکے اہل خانہ کو بہت بہت مبارک۔ اور ان سے درخواست ہے کہ محفل سے ناراضگی ختم کر کے اس دھاگے پر حاضری دیں‌ اور پہلی فرصت میں ننھی کی تصویر(اگر چاہیں تو) یہاں پیش کریں۔ اور...
  16. ساجداقبال

    بیٹ مین: دی ڈارک نائٹ

    ویسے میں ”سپرہٹ” قبیل کی فلمیں کم ہی دیکھتا ہوں یا بہت دیر سے لیکن Batman Begins دیکھنے کے بعد دی ڈارک نائٹ کا مجھے شدت سے انتظار تھا، جو کل ختم ہوا۔ جتنی تعریف سُنی تھی واقعی فلم اتنی ہی اچھی تھی۔ خاص کر ہیتھ لیجر کا جوکر والا کردار لاجواب تھا۔ لیکن ایک شکوہ ضرور کہ ان کے سین ذرا کم تھے۔۔۔لیکن...
  17. ساجداقبال

    “سحر ہونے تک” ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا کالم

    روزنامہ جنگ میں ممتاز سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے “سحر ہونے تک” کے نام سے روزنامہ جنگ میں کالم لکھنا شروع کر دیا۔ کافی سارے اشعار سے مزین انکا پہلا کالم یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ ڈاکٹرخان کے چاہنے والوں کیلیے ایک اچھی خبر۔
  18. ساجداقبال

    مصطفٰی کمال دوسرے بہترین مئیر

    کراچی (اسٹاف رپورٹر) واشنگٹن سے جاری ہونے والے ایوارڈ یافتہ ایک امریکی جریدے فارن پالیسی نے 2008 کیلئے ناظم کراچی سید مصطفی کمال کو دنیا کا دوسرا بہترین میئر قرار دیا ہے ۔ فارن پالیسی نے اپنی تازہ اشاعت میں 2008کے گلوبل سٹی انڈکس میں اس وقت دنیا کے تین بہترین میئرز کی فہرست شائع کی ہے جس میں...
  19. ساجداقبال

    محب حاضر ہو

    محترم محب علوی صاحب، اکبر الہ آبادی نے آپکے متعلق بالکل ٹھیک کہا تھا کہ “کھا کے لندن کی ہوا عہد وفا بھول گئے”۔ ویسے بھی علوی اور عشرتی ملتے جلتے الفاظ ہیں، ممکن ہے انہوں نے آخری عمر میں ضعیف حافظے کے ساتھ یہ شعر کہے ہوں۔ خیر، امریکہ جانے کے بعد آپ نے بتایا نہیں کہ کہاں ہیں اور کس حال میں ہیں؟ آپ...
  20. ساجداقبال

    لندن سے اوکاڑہ-رؤف کلاسرہ

    اصل کالم یہاں پڑھیں۔ خادم اعلٰی آخر کو سیاستدان ہیں۔:(
Top