نتائج تلاش

  1. متلاشی

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ورژن 2 ریلیز ہو چکا ہے

    الحمدللہ للہ مہر ٹائپ کی طرف سے اردو نستعلیق خطاطی کے خوبصورت فونٹ مہر نستعلیق ویب فونٹ کا ورژن 2 ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فونٹ میں کیا کچھ شامل کیا گیا ہے اور آپ اسے کہاں سے مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں؟ جاننے کےلیے دئیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔ شکریہ
  2. متلاشی

    اردو عربی خطاطی و فونٹس سے متعلق یو ٹیوب چینل کا اجرا

    اردو عربی خطاطی، فری فونٹس اور فری گرافک ریسورسز کے لیے الحمدللہ مہر ٹائپ یو ٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، اور چینل پر سب سے پہلے ایک تعارفی ویڈیو پبلش کی ہے، جس میں اس چینل کے اغراض و مقاصد اور اس چینل کے ذریعے آپ کو کیا کچھ سیکھنے اور دیکھنے کو ملے گا ۔ یہ سب تفصیل سے ڈسکس کیا ہے، آپ...
  3. متلاشی

    فونٹ اسیکورٹی پلگ ان بنانے کےلیے ڈویلپر کی ضرورت

    السلام علیکم امید ہے تمام دوست خیریت سے ہوں گے۔ جیسا آپ کو معلوم ہے کہ فونٹ ڈویلپمنٹ میرا پیشہ ہے اور عرصہ دراز سے میں اسی شعبہ سے منسلک ہوں۔ تو اب میں اپنے ڈویلپ کردہ تمام فونٹس قیمتا ریلیز کرنا چاہتا ہوں مگر اس کےلیے مجھے ایک ڈویلپر کی ضرورت ہے جو مجھے میرے فونٹس کی اسیکورٹی کےلیے ایک پلگ ان...
  4. متلاشی

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    اس دفعہ چھوٹی عید (عید الفطر) کے بعد میرا ٹیکسلا جانا ہوا تو محفل کے دو معروف دوستوں سے ملاقات کا شرف بھی حاصل ہوا۔۔ سوچا تھا وقت نکال کر تفصیل سے احوال بیان کروں گا مگر شو مئی قسمت یہ خیال دیارِ دل سے نوکِ قلم تک آنے سے پہلے ہی ذہن سے محو ہو گیا۔ قصہ کوتاہ سب سے پہلے میری ملاقات تنویر قریشی...
  5. متلاشی

    مہر نستعلیق جلی فونٹ

    الحمد للہ مہر نستعلیق ویب فونٹ کی زبردست پذیرائی کے بعد پیشِ خدمت ہے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کےلیے ایک خوبصورت نستعلیق فونٹ مہر نستعلیق جلی فونٹ ان شاءاللہ جلد ریلیز ہو رہا ہے۔ اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں۔ 1۔ انٹرنیشنل ایوارڈ یافتہ خطاط جناب نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی مشتمل طرزِ نستعلیق لاہوری...
  6. متلاشی

    خطِ کوفی کی خطاطی کا شاہکار فونٹ ہزاروں لاکھوں متبادل اشکال کی سہولت

    السلام علیکم ! مجھے اردو محفل کے تمام دوستوں اور بزرگوں کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ الحمد للہ مہر ٹائپ (مہر ٹائپ کے نام سے میں نے باقاعدہ فونٹ سازی اور خطاطی کی خدمات کےلیے کمپنی رجسٹرڈ کروا لی ہے )کی طرف سے اپنی نوعیت کا ایک منفرد فونٹ ان شاء اگلے ماہ جنوری میں ریلیز کر...
  7. متلاشی

    محبت۔۔۔۔ ایک نظم ۔۔ محمد ذیشان نصر

    میری ایک تازہ نظم محبت میں بھی کرتا ہوں محبت تم بھی کرتی ہو مگر بس فرق اتنا ہے کہ تم جذبوں کی حدّت کو حیا کے پاک آنچل میں چھپا کر بس سلگتی ہو تڑپتی ہو، مچلتی ہو زباں اظہار سے قاصر ہزاروں وسوسے دل میں لیے چھپ چھپ کےروتی ہو تمہاری روح کے اس کرب سے واقف ہے دل میرا اذیّت، بے یقینی، خوف کے یہ جاں...
  8. متلاشی

    جملہ Joomla ڈویلپر رہنمائی فرمائیں

    السلام علیکم مجھے اپنی ویب سائٹ کےلیے Joomla جملہ کے ماہر کسی دوست کی رہنمائی چاہئیے۔ ویب سائٹ کا بنیادی ڈھانچہ مکمل ہے۔ کچھ چیزیں شامل کروانی ہیں۔ فونٹس اور خطاطی سے متعلقہ ویب سائٹ ہے۔
  9. متلاشی

    مہر نستعلیق نفیسی فونٹ

    السلام علیکم ! کافی عرصہ سے سید نفیس شاہ صاحب کی طرزِ خفی نستعلیق پر مبنی ایک فونٹ پر کام کر رہا تھا ۔۔ کافی حد تک کام مکمل ہو چکا ہے ۔ بلکہ اس میں ایک کتاب بھی پبلش ہو چکی ہے۔ ڈیجیٹل خطاطی کی شاہکار کتاب کے نمونے ملاحظہ ہوں ۔
  10. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    تازہ وارداتِ شعری بغرض نقد و اصلاح غم نہیں غیر کی ریائی کا دکھ ہے اپنوں کی بے وفائی کا عرشِ دل میں بسا لیا ان کو ڈر نہیں اب مجھے جدائی کا دل لگانے سے قبل سوچنا تھا فائدہ کیا ہے اب دُہائی کا چاند تاروں کو مات دیتا ہے کنگن اس کی حسیں کلائی کا درمیاں سے جو ہٹ گیا پردہ مٹ گیا شوق خود نمائی...
  11. متلاشی

    غم نہیں غیر کی ریائی کا ۔۔ غزل از محمد ذیشان نصر

    تازہ وارداتِ شعری بغرض نقد و اصلاح غم نہیں غیر کی ریائی کا دکھ ہے اپنوں کی بے وفائی کا عرشِ دل میں بسا لیا ان کو ڈر نہیں اب مجھے جدائی کا دل لگانے سے قبل سوچنا تھا فائدہ کیا ہے اب دُہائی کا چاند تاروں کو مات دیتا ہے کنگن اس کی حسیں کلائی کا درمیاں سے جو ہٹ گیا پردہ مٹ گیا شوق خود نمائی کا...
  12. متلاشی

    میر کی ہندی بحر کو سمجھنے کا آسان ٹوٹکہ

    میر کی ہندی بحر کو سمجھنے کا بالکل آسان طریقہ میر کی ہندی بحر کی کل 256 صورتیں ہیں جو سب کی سب کسی ایک غزل یا نظم میں جمع کی جاسکتی ہیں۔ علم عروض کی اصطلاح میں اس کا نام ہے: بحر متقارب مثمن مضاعف اثرم مقبوض محذوف/مقصور اور اس کے اصل ارکان ہیں: فعلُ فعولُ فعولُ فعولُ فعولُ فعولُ فعولُ...
  13. متلاشی

    وزن اور بحر کو سمجھنے کا آسان ترین طریقہ

    وزن اور بحر کو سمجھنے کا آسان طریقہ شاعری میں ’وزن‘ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ محض ردیف و قافیہ پر مشتمل جملہ شعر نہیں کہلا سکتا، میں آج ایک آسان پیرائے میں آپ کو وزن کو سیکھنے کا طریقہ بتاؤں گا۔ وزن کا تعلق آواز سے ہے ، ہم جو بھی لفظ بولتے یا لکھتے ہیں وہ ایک مخصوص آواز رکھتا ہے۔...
  14. متلاشی

    مہر نستعلیق لاہوری فونٹ

    السلام علیکم! مہر نستعلیق لاہوری فونٹ تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اور انشاء اللہ جلد ریلیز ہو گا۔ جو کہ والدِ گرامی نصراللہ مہر صاحب کی خطاطی پر مشتمل ہے۔ اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ۔۔ ۱۔ اوپن ٹائپ کریکٹر بیسڈ یونی کوڈ فونٹ ۲۔ یہ وہ واحد فونٹ ہے جو لاہوری طرزِ خطاطی کے مسلمہ اصولوں کے عین...
  15. متلاشی

    مہرنستعلیق ویب ۔۔۔اغلاط

    السلام و علیکم ! مہرنستعلیق ویب فونٹ کے فائنل ورژن پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔محفلین میں سےجن احباب کو مہرنستعلیق ویب فونٹ کے حوالے سے جن جن دشواریوں یا مسائل کا سامنا ہے وہ یہاں تصاویرکے ساتھ پوسٹ کریں تاکہ انہیں درست کیا جا سکے۔ شکریہ۔۔۔
  16. متلاشی

    اوپن ٹائپ فونٹس میں آٹو کشیدہ کا بذریعہ جالٹ ٹیبل ویب پر استعمال

    السلام وعلیکم مجھے اس بارے رہنمائی چاہیے تھی کہ ویب پر اوپن ٹائپ فونٹس کے کشیدہ فیچر کو کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟ میں چاہتا ہوں کہ ویب پر موجود شاعری کو جب جسٹیفائی کیا جائے تو بجائے اسپیسنگ بڑھنے کے کشیدہ اشکال لکھی جائیں۔ اس طرح ویب پر شاعری کی بہترین اسیٹنگ ہو سکے گی۔ جالٹ ٹیبل کی مدد سے...
  17. متلاشی

    مہر دہلوی نستعلیق فونٹ

    السلام علیکم ! مہردہلوی نستعلیق فونٹ پر کام جاری ہے ۔ اس کے کچھ نمونہ جات ملاحظہ ہوں ۔
  18. متلاشی

    مہرنستعلیق لاہوری فونٹ ۔۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کا مکمل اسلوشن

    السلام علیکم! مہر نستعلیق ویب کی کامیاب ریلیز کے بعد ہم ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لیے آئی ٹی یونیورسٹی کے تعاون سے مہرنستعلیق لاہوری فونٹ بھی تکمیل کے مراحل میں ہے۔ اس فونٹ کی خصوصیات درج ذیل ہیں ۔ لاہوری خطاطی کے مطابق معیاری فونٹ ہریونی کوڈ بیسڈ سوفٹ وئیر میں سپورٹڈ کریکٹر بیسڈ اعراب کی مکمل سہولت...
  19. متلاشی

    مہرجلی نستعلیق پروجیکٹ

    السلام علیکم ! اپنے پچھلے فونٹ مہرنستعلیق ویب کی کامیاب ریلیز کے بعد اب آئی ٹی یونیورسٹی کے تعاون سے مہر نستعلیق جلی فونٹ کے پروجیکٹ پر کام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ فونٹ انشاء اللہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ انڈسٹری میں ایک انقلاب رونما کرے گا۔ اس فونٹ کے کچھ نمونہ جات ملاحظہ کریں۔ الحمد للہ !آج...
Top