نتائج تلاش

  1. ز

    Large فائل phpmyadmin میں کسے اپلوڈ کرئے

    Large فائل phpmyadmin میں کسے اپلوڈ کرئے ایک ہوسٹنگ پر ڈیٹا بیس اپلوڈ کرنا ہے.ورڈ پرہس کا لیکن30 ایم نی سے ریادہ ہے.اتنا ڈیٹا کسے اپلوڈ کروِ؟
  2. ز

    کتاب کسے لکھو اور پرنٹ کروں

    میں ایک اردو کتاب لکھ رہا ہو مجھے cover page ایڈوب میں بنانا آتا ہے۔ مگر اس کا مواد کس میں لکھو۔اس میں تصویروں کا استعمال ہوا ہے۔ MS Word OR ایڈوب میں ہی یہ کتاب پرنٹنگ پریس سے پرنٹ بھی کروانا ہے۔یہاں یہ مسئلہ ہے وہ Coral Draw استعمال کرتے ہیں۔ان کو ڈیٹا اس صورت میں مہیا کرنا ہو گا۔مجھے Coral...
  3. ز

    وڑد پریس کا مائی ایس کیو ایل ڈیٹا بس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں۔

    میں نے وڑد پریس لوکل ہوسٹ پر انسٹا ل کیا ہو ا ہے.اس میں کالمز (آرٹیکلز) کے ساتھ تصویریں بھی ہیں.میں اس کو اپ لوڈ کرنا چاہتا ہوں.اس کا ڈیٹا بس 3 ایم بی سے زیادہ ہے.(3 ایم بی ڈیٹا بس کا سائز ہے۔ باقی ویب کا اور ڈیٹا ہے۔جو وڑد پریس میں ہے اور تصویریں بھی ہیں) میں وڑد پریس (فائلز کو جو میرا لوکل...
  4. ز

    ورڈ پر یس میں مدد چا ہیے

    میں نے ورڈ پر یس install کیا ویب سا ئیٹ ٹائیٹل کے نیچے Just another WordPress site لکھ ہو ہے۔ اس کو کسے مٹا تے ہے۔
  5. ز

    Cms میں اپنی ویب سائیٹ کسے بناتے ہیں

    CMS Projectمیں اپنی ویب بنانی ہے اس کیلئے میںCMS Projectچاہتا ہوں۔ کے بار ے میں پوچھنا ہے۔ یہ کہا سے فریDownload ہوتے ہیں۔اور اس کو کسے Install کر تے ہیں۔مہربانی فرما کر میری مدد کرو۔
Top