نتائج تلاش

  1. اجنبی

    ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس

    تزک ڈاٹ نیٹ کی پیشکش۔ ایک منفرد اردو بلاگنگ سروس۔ درج ذیل خصوصیات کا حامل بلاگ حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔ آپ کی اپنی ڈومین (مشروط) سب ڈومین۔ مثال کے طور پر ali.tuzk.net) ورڈپریس کی علیحدہ خود مختار تنصیب اپنے اشتہارات شائع کرنے کی آزادی مناسب ڈسک سپیس (ایکسٹینڈایبل) غیرمحدود بینڈوڈتھ...
  2. اجنبی

    اردو سیارہ نہیں کھل رہا

    کیا وجہ ہے کہ آج صبح سے اردو سیارہ نہیں کھل رہا؟ جب بھی کھولنے کی کوشش کرو تو یہ ظاہر ہوتا ہے Forbidden You don't have permission to access /planet/ on this server. Additionally, a 404 Not Found error was encountered while trying to use an ErrorDocument to handle the request.
  3. اجنبی

    ایس ایم ایف 1۔1۔4

    مجھے نہیں معلوم کہ اب ایس ایم ایف پر یہاں کام ہو رہا ہے یا نہیں ۔ بہرحال میں ایس ایم ایف 1۔1۔4 پر کام کر رہا ہوں ۔ اس بارے میں مزید معلومات یہاں ہیں۔
  4. اجنبی

    موڈز کی ضرورت

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  5. اجنبی

    اردو ویب پیڈ کے مسائل

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  6. اجنبی

    صحتِ تلفظ

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  7. اجنبی

    موج ادراک

    محسن نقوی کی کتاب موجِ ادراک ان کے اسلامی قصائد کا مجموعہ ہے ۔ ضیاءالحق کے دور میں اس کتاب کو صدارتی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا مگر محسن نقوی نے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا ۔ آج کل میں اس کتاب کو ٹائپ کر رہا ہوں ۔ ایک حمدِ باری تعالٰی ایک سلام اور نعتِ رسول جس کے نام پر کتاب ہے یعنی موجِ...
  8. اجنبی

    اردو ویب پیڈ کا ایک بگ

    اردو ویب پیڈ میں موجود ایک اہم خرابی کی جانب توجہ دلانا چاہتا ہوں ۔ میں نے بارہا دیکھا ہے کہ اردو ویب پیڈ میں لکھی ہو$ی تحریر کٹ کٹ جاتی ہے ۔ ملاحظہ فرمائیے ایک مثال http://dost.ueuo.com/?p=101 اس سمت میں‌کچھ کیا جائے
  9. اجنبی

    privacyکا مسئلہ

    ایک بار محترمی جناب نبیل حسن نقوی نے لکھا تھا کہ انہیں اپنا اصل نام انٹرنیٹ پر شائع نہیں کرنا چاہیے ۔ اسی سیاق و سباق میں میں منتظمین سے درخواست کرتا ہوں کہ محفل سے میرے تمام خطوط و پیغامات ختم کر دیے جائیں ۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس سے محفل پر موجود علم میں کوئی کمی واقع ہوگی ، کیونکہ میرے خیال...
  10. اجنبی

    معصوم باتیں

    یہ موضوع مندرجہ ذیل افراد نے اتفاق رائے سے قائم کیا ہے قدیر احمد بدتمیز ظفری محب (؟) چونکہ یہ افراد میرے تعارف والے تھریڈ میں ب ک و ا س کرتے پھر رہے تھے ، اس لیے انہیں یہاں اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس دھاگے کے قیام میں ہمیں منتظمین کی آشیرباد حاصل نہیں ہے ۔...
  11. اجنبی

    کتب کے حقوق

    شاید یہاں موجود لائبریری میں موجود کتابوں کی پالیسی متعین نہیں کی گئی ۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ اردو ویب کی لائبریری میں موجود کتب سے متعلق کیا قواعد ہیں؟ کیا ان کتب کو صرف پڑھا جاسکتا ہے یا کہیں اور شائع بھی کیا جا سکتا ہے؟ مثلاً اگر کوئی شخص یہاں سے کوئی کتاب لے کر اپنی ویب سائیٹ پر شائع...
  12. اجنبی

    موبائل WAP سائیٹ

    موبائل پر wapاستعمال کرنے والوں کے لیے ۔۔۔ http://icheetah.sitesled.com/wap/index.wml اس ویب سائیٹ پر درج ذیل اشیاء ڈاؤن لوڈ کے لیے موجود ہیں PolyPhonic Ringtones Wallpapers, Pictures Games
  13. اجنبی

    ورڈ پریس بلاک؟

    میرے انٹرنیٹ کنیکشن WOL پر ورڈپریس ڈاٹ کام کے بلاگز اور بوریت ڈاٹ کام نہیں کھل رہی ، کیا انہیں بلاک کر دیا گیا ہے؟ جبکہ یہ سائٹیں پراکسی سرور پر کھل رہی ہیں ۔
  14. اجنبی

    قصہ پانچ قوالوں کا

    حسبنا الله ونعم الوكيل وعلى الله توكلنا
  15. اجنبی

    قبل از مرگ واپسی

    مجھے معلوم ہوا ہے کہ کچھ دنوں سے بدتمیز نے یہاں ڈیرہ ڈالا ہوا ہے ۔ اس لیے اس کی بدتمیزیوں کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے میں نے واپسی کا فیصلہ کیا ۔ اب میں کوشش کروں گا کہ یہاں باقاعدگی سے حاضری دیا کروں ۔ میرا خیال ہے کہ منہاجین ، بوچھی اور افتخار راجہ یہاں نہیں آ رہے ۔ میری ان سے درخواست ہے...
  16. اجنبی

    جنگ اردو فونٹس

    یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
  17. اجنبی

    ہیکر ، کریکر کی ضرورت

    میرا ہاٹ میل کے ایک اکاؤنٹ کا پاس ورڈ گم ہو گیا ہے ۔ سیکیورٹی سوال کا جواب بھی یاد نہیں آرہا ۔ اگر کوئی صاحب اسے ہیک کریک کر کے یا کسی اور طریقے سے اس کا پاسورڈ لے دیں تو مہربانی ہوگی :lol:
  18. اجنبی

    جملہ کی تنصیب

    میں نے ابھی ایک ای میل وصول کی ہے جس میں مجھے مطلع کیا گیا ہے کہ اردو ویب کی روٹ میں جملہ کی تنصیب کر دی گئی ہے ۔ شاید نبیل یا زکریا میں سے کسی نے یہ کیا ہے ۔ اب یہ بتائیے کہ اگلا قدم کیا ہوگا ۔ کیا اردو ٹیکنالوجی اخبار کے نامہ نگاروں کو اردو ویب کا نامہ نگار بناکر انہیں خبریں ارسال کرنے کے...
  19. اجنبی

    تعارف واپسی کے بعد

    مجھے پتہ ہے کہ آپ لوگ یہ جان کر بہت خوش ہوں گے کہ میں واپس آگیا ہوں ۔ جلدی جلدی بھنگڑے ڈال لیجیے تاکہ پھر سنجیدہ کام شروع کیا جا سکے ، اس کام کی نوعیت کیا ہوگی ، اس کا مجھے نہیں پتہ :lol:
  20. اجنبی

    اردو ویب کا ڈیزائن

    اردو ویب کے ڈیزائن کا ایک پیش منظر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے ، ابھی اس میں کئی خامیاں ہیں جن کو دور کرنے کے لیے آپ کی رائے کی ضرورت ہے ، دیکھیے http://www.urduweb.org/
Top