نتائج تلاش

  1. ڈ

    کتابوں کی مختلف سائز اور ان کے اردو نام

    انگریزی میں کتابوں کی مختلف سائز کے نام یہ ہیں، اردو میں ان کے لئے کونسے الفاظ استعمال ہوتے؟ جن برادران کو علم ہو، براہ کرم یہاں تحریر کردیں۔ Book formats and corresponding sizes[dubious – discuss]NameAbbreviationsLeavesPagesApproximate cover size (width × height)inchescmfolio2º or fo2412 × 1930...
  2. ڈ

    اردو تھیم، پلگ انز وغیرہ

    ازدواجی ویب سائٹ (matrimonial website) کے لئے اردو تھیم اور پلگ ان، لائبریری کے لئے اردو پلگ ان، وب فارم کا اردو پلگ ان تیار ہے۔ جن لوگوں کو ضرورت ہو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
  3. ڈ

    زنفورو کی یہ اسٹائل عمدہ ہے

    کیا ہمیں اپنے اس فورم کی سبھی اسٹائل ایکس ایم ایل فائل ارسال کر سکتے ہیں؟
  4. ڈ

    ورڈپریس میں خوبصورت تحریریں

    سی کے اڈیٹر میں پانچ خوبصورت اردو فونٹ کا اضافہ۔ اس اڈیٹر کی مدد سے اپنی ورڈپریس ویب سائٹ کی تحریروں کو حسین بنائیے۔ اردو فونٹس کے نمونے جو اس اڈیٹر میں شامل ہیں حسب ذیل ربط پر ملاحظہ کریں: فونٹس کے نمونے اڈیٹر ڈاؤنلوڈ کیجیے
  5. ڈ

    طب متبادل کی اردو فاصلاتی تعلیم

    BACHELOR COURSE IN ALTERNATIVE MEDICINE Distance & Correspondence Learning Course Qualification : H.S/Intermediate pass or equivalent Duration : 12 Months Requirements for admission :- i) Filled up form ii) Xerox of educational qualifications iii) 6 passport size Photographs iv)...
  6. ڈ

    فاصلاتی تعلیم برائے طب M.B.B.S. (A.M.) Distance Education Program

    الٹرنیٹیو میڈیکل کاؤنسل کلکتہ کا فراہم کردہ ایم بی بی ایس (اے ایم) فاصلاتی تعلیمی نظام کا ایک حصہ ہے۔ اس کورس میں شایقین داخلہ لیکر ڈاکٹری حاصل کرنے کے بعد میڈیکل پریکٹس کر سکتے ہیں۔ کورس کی مدت چار سال ہے۔ ہندوستانی طالبعلموں کے لیے فیس گیارہ ہزار دو سو روپیہ اور غیر ملکی طالبعلموں کے لیے پانچ...
  7. ڈ

    स्त्रीरोगविज्ञान (Gynaccology), चिकित्साविज्ञान की वह शाखा है जो केवल स्त्रियों से संबंधित विशेष रोग

    स्त्रीरोगविज्ञान (Gynaccology), चिकित्साविज्ञान की वह शाखा है जो केवल स्त्रियों से संबंधित विशेष रोगों, अर्थात् उनके विशेष रचना अंगों से संबंधित रोगों एवं उनकी चिकित्सा विषय का समावेश करती है। स्त्री-रोग विज्ञान, एक महिला की प्रजनन प्रणाली (गर्भाशय, योनि और अंडाशय) के स्वास्थ्य हेतु अर्जित की...
  8. ڈ

    ہندی بولنے والے دوستوں کی آمد شروع हिन्दी भाषी दोस्तों के आगमन शुरू

    صحت سے متعلق معلومات کے لئے میں اپنے ہندی بولنے والے دوستوں کو اس فورم پر دعوت دیتا ہوں اور فورم کے اراکین سے اس امر کی اجازت چاہتا ہوں स्वास्थ्य जानकारी के लिए अपने हिन्दी बोलने वाले दोस्तों को मंच पर आमंत्रित करता हूं और फोरम के सदस्यों से इस बात की अनुमति चाहता हूँ
  9. ڈ

    اردو صحت نامہ کے طور پر ڈاکٹر حنا کا چیٹ روم

    دوستو! یاہو پبلک چیٹ روم بند ہوجانے پر اکثر یاہو صارفین کسی ایسے متبادل کی تلاش میں ہیں جہاں فری پبلک چیٹ روم کی سہولت ہو اور ساتھ ہی یاہو چیٹ روم کی طرح اس میں وائس چیٹ، ویڈیو کال اور و یب کیم چلانے کی سہولیات فراہم ہوں، اب ان صارفین کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، Plaltalk messenger انسٹال...
  10. ڈ

    یاہو پبلک چیٹ روم بند ہونے کی صورت میں ایک دوسرا متبادل موجود ہے

    دوستو! یاہو پبلک چیٹ روم بند ہوجانے پر اکثر یاہو صارفین کسی ایسے متبادل کی تلاش میں ہیں جہاں فری پبلک چیٹ روم کی سہولت ہو اور ساتھ ہی یاہو چیٹ روم کی طرح اس میں وائس چیٹ، ویڈیو کال اور و یب کیم چلانے کی سہولیات فراہم ہوں، اب ان صارفین کو فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے، Plaltalk messenger انسٹال...
  11. ڈ

    ہندی میں ایک کوشش

    Computerized Tomography सीटी (कम्प्यूटरीघ्त टोमोग्राफी) स्कैन सीटी स्कैन आपके शरीर के हिस्सों के चित्र दिखाता है। आपकी बाजू की नस में थोड़ी मात्रा में डाय डाली जा सकती है। यह डाय कुछ दिनों में शरीर से निकल जाती है। यदि आपको दवाइयों, खाने या अन्य वस्तुओं से कोई एलर्जी है तो जाघ्च से पहले स्टाफ को...
  12. ڈ

    اگر اردو کو تعلیمی زبان قرار دے دیا جائے تو محنت آدھی

    اگر کوئی دوسری زبان ہمارے ملک میں ذریعہ تعلیم ہو تو تعلیم میں دوگنا محنت کرنی پڑے گی، ایک زبان سیکھنے کی محنت اور دوسرے اس فن کو سیکھنے کی محنت، لیکن اگر اپنی قومی زبان تعلیم و تدریس کا ذریعہ بن جائے تو آدھی محنت کرنی پڑے گی۔ آج ہندوستان میں ہندی زبان تعلیم و تدریس کا ذریعہ بن چکی ہے اور تمام...
  13. ڈ

    اگر میڈیکل سائنس کی کتابیں ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو؟

    دوستو! میڈیکل سائنس کی کتابیں آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں، آپ میڈیکل کے مختلف موضوعات پر ہماری ویب سائٹ سے کتابیں ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں، لیکن اگر کسی وجہ سے ڈاونلوڈ نہ ہو سکیں تو پھر آپ براہ راست مجھ سے رابطہ کر کے اپنے ایمیل پر مطلوبہ کتاب بلا معاوضہ منگا سکتے ہیں۔ ہماری ویب سائٹ کا ربط یہ ہے...
  14. ڈ

    چند ایسے طبی پودوں کا تذکرہ جنھیں اپنے آنگن اور گھر کے باغیچہ میں اگایا جا سکتا ہے

    اپنے گھروں کے آنگن اور باغیچہ میں پودے اگائیں تو اس بات کا لحاظ بھی رکھیں کہ وہ پودے طبی خواص کے حامل ہوں۔ ایسے پودوں کو Medicinal Plant کہا جاتا ہے۔ میں آپ کو ایک لنک دیتا ہوں جس پر چند ایسے طبی پودوں کی تصویریں اور ان کے ساتھ ان کے طبی خواص کو مختصرا بیان کیا گیا ہے۔ لنک...
  15. ڈ

    ڈینگی بخار اور مزمن خستگی کا علامیہ

    ڈینگی بخار سے متعلق آرٹیکل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں اور نیز مزمن خستگی کے علامیہ کی تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے ڈاکٹر حنا کا ویب سائٹ دیکھیں۔
  16. ڈ

    جماعی امراض یا STDs

    جماعی امراض یا STDs ان بیماریوں کو کہتے ہیں جو مباشرت یا جماع کرنے سے ایک شخص سے دوسرے شخص تک منتقل ہوتی ہے تولیدی اعضاء کے ربط میں آنے پر پیتھاجین نقل مقامی کرتے ہیں۔ STDs وائرس، بیکٹیریا اور پروٹوزوا کی وجہ سے ہوتی ہیں۔ یہ مائیکروب بدن میں داخل ہوکر جلد، مخاط، مہبل، مقعد، حالب، عنق رحم، آنکھ،...
  17. ڈ

    انسانی کلوننگ میں یہ طریقہ استعمال کیا جائے گا

    انسانی کلوننگ میں جو طریقہ استعمال ہوگا وہ حسب ذیل ہے جس انسان کو کلون کرنا ہے یعنی جس انسان کی شبیہ بنانی ہے اس کا جسمانی خلیہ حاصل کیا جائے گا اور کسی عورت سے بیضہ لیا جائے گا جس سے مرکزہ (نیوکلیئس) نکال لیا جائے گا اور پھر فاقد مرکزہ بیضہ اور انسانی خلیہ کو برقی جھٹکے کے ذریعہ آپس میں...
  18. ڈ

    ماہنامہ جہان صحت ڈاونلوڈ کیجیے

    آپ کے لیے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ماہنامہ جہان صحت حاضر ہے، شایقین اسے یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
  19. ڈ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب جس کا نام ہے ’’ڈی این اے جسم کی کتاب ہدایت‘‘ اب میرے ویب سائٹ پر دستیاب ہے، جو لوگ ڈاونلوڈ کرنا چاہیں وہ یہاں سے اس کتاب کی تینوں فائلیں ڈانلوڈ کریں۔
  20. ڈ

    کشنگ علامیہ ایک بیماری ہے

    کُشِنگ علامیہ (Cushing syndrome) ایک ایسی بیماری ہے جو مرد اور عورت دونوں صنفوں میں پائی جاتی ہے اور دونوں ہی صنفوں میں ان کی جنسیات پر اثر انداز ہے، مگر جب یہ بیماری صنف نسواں میں ہوتی ہے تو ان میں مردانہ خصلتیں پیدا کرتی ہے جیسے آواز کا بھاری ہونا، ڈارھی مونچھ کے بال نکل آنا اور ماہواری کا بند...
Top