نتائج تلاش

  1. تانیہ

    جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا

    جاپانی ماہرین نے تہیہ کررکھا ہے کہ وہ دنیا کو حیرت کے سمندر میں گم کرتے رہیں گے ۔چنانچہ اب انہوں نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا ہے یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ریسرچرز نے ڈائپرز میں پلاسٹک فلم پر پرنٹ کردہ لچکدار سرکٹ پرمبنی ایسے مخصوص سینسرلگائے ہیں جو ڈائپرز فْل ہوجانے کی صورت میں...
  2. تانیہ

    کونسی چیز یا بات آپکو پریشان کر رہی ہے؟؟

    ایک نئی لڑی کے ساتھ حاضر ہوں ،رمضان المبارک کا خوبصورت موسم ہے ہر کوئی روزہ رکھنے حسب توفیق عبادت کرنے اپنے گناہوں کی مغفرت مانگنے اور اللہ تعالی کو راضی کرنےمیں مشغول دکھائی دیتا ہے ایسے میں اسی حوالے سے تھوڑی بات چیت ہو جائے تو آپکو بتاناصرف یہ ہے کہ وہ کون سی چیز ہے جو آپ کو رمضان المبارک...
  3. تانیہ

    مبارکباد اہل ایمان کو شبِ برات مبارک

    تمام اہل ایمان کو شبِ برات مبارک عرش سجایا جائے گا آج کی رات تحت لگا یا جاے گا آج کی رات تفد یر لکھی جا ے گی آج کی رات مقدر سنوارا جاے گا اج کی رات ملائک کو عر ش بریں کی رونق بنایا جاے گا آج کی رات باب رحمت کھولا جاے گا ھے کوئ بحشش کا طلبگار تو اسے پکارا جاے گا آج کی رات اپنی دعاؤں...
  4. تانیہ

    Deep Cute And Meaningful Quotes

    Thinking That we are perfect and others need to be Corrected, is like Cleaning the mirror insted of Cleaning our Face
  5. تانیہ

    دُلا بھٹی

    قلعہ لاہور کی اونچی اونچی فصیلوں کے درمیان ابھری ہوئی برجیوں میں ماہر تیر انداز بیٹھے ہوئے ہیں۔ فصیل کی شمال مغربی سیدھ کے ساتھ دریائے راوی کا ٹھاٹھیں مارتا پانی گزر رہا ہے۔ قلعے کے عظیم الشان دروازے کے ساتھ کئی ہاتھی بمعہ جنگی سازوسامان کھڑے ہیں۔ ان سب کے ساتھ ساتھ جگہ جگہ پر مضبوط قدوقامت کے...
  6. تانیہ

    شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

    انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضیٰ لاشاری کوعمرقید کی سزا سنائی ہے، چاروں ملزمان پرپانچ، پانچ لاکھ جرمانہ بھی عائد کیا گیاہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج غلام مصطفی میمن نے فیصلہ سنایا۔ملزمان...
  7. تانیہ

    مبارکباد اہل ایمان کو معراج النبی ﷺ مبارک

    اہل ایمان کو معراج النبی ﷺ مبارک مکرمین و محترمین محفلین کو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عرش معلی پر بلائے جانے اوراللہ کریم کے حسن مطلق کے جلووں کا بےحجاب دیدار کرنے والی رات شبِ معراج النبی ﷺمبارک ہو اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلی آلہ وصحبہ وبارک وسلم اللہ کریم ہمیں اپنے نبی...
  8. تانیہ

    جاپانی شہری کا مریخ پر چھپکلی کی موجودگی کا دعویٰ

    ایک سائنسی بلاگ پر امریکی ادارے ناسا کی مریخ پر موجود خلائی گاڑی کیوروسٹی کی جانب سے مارچ میں بھیجی جانے والی تصاویر میں سیارے پر چھپکلی کی موجودگی کو دکھایا گیا ہے، بلاگ کا کہنا ہے کہ اسے یہ تصاویر جاپان کے ایک شخص نے بھیجی ہیں۔ مریخ پر چھپکلی کی موجودگی کی کسی بھی دیگر ذرائع سے تصدیق تو نہیں...
  9. تانیہ

    روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سے چھلانگ لگا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

    48 سالہ روسی شہری ویلری روزو نے 7 ہزار 220 میٹر کی بلند ترین ماؤنٹ ایورسٹ کی شمالی چوٹی سے فلائنگ سوٹ پہن کر چھلانگ لگائی، وہ 200 کلومیٹر کی رفتار سے 9 منٹ تک فضا میں بغیر پیراشوٹ کھولے بغیر رہے جس کے بعد انہوں نے اپنا پیرا شوٹ کھولا، ان کی یہ چھلانگ ماؤنٹ ایورسٹ سر کئے جانے کی 60 سالہ تقریبات...
  10. تانیہ

    موٹاپا سے بچاؤ اور بھوک کم کرنے کے لیے ایک انٹیلی جنٹ مائیکرو چپ کی ایجاد

    رطانوی سائنسدانوں نے ’انٹیلی جنٹ‘ نامی ایک مائیکرو چپ ایجاد کیا ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ یہ چپ بھوک دبانے میں مدد گار ثابت ہوگا۔ الیکٹرونک امپلانٹ کے ذریعے اس چپ کا تجربہ جانوروں میں کیا گیا ہے۔ اسے تیار کرنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد ہی یہ عمل وزن کم کرنے کی غرض سے کی جانی والی سرجری یا جراحی...
  11. تانیہ

    Election...2013

    Once A Unit had Severe Shortage of Socks. Oneday the Commander Said, "Soldiers! There is a Good News & A Bad News. The Good News is That You are Going to Change Your Dirty old Socks & The Bad News is That You are Going to EXCHANGE Them Amongast Each other" This is The Same as DEmocracy in...
  12. تانیہ

    عظیم صحابی رسول حضرت حجر بن عدی رضی اللہ تعالی عنہ

    "حجر ابن عدی قبیلہ کندی سے تعلق رکھتے تھے۔ یہ قبیلہ ایک یمنی قبیلہ ہے جس نے کوفہ کی جانب ہجرت کی۔ پینتیس سنہ ہجری میں حجر کندی حضرت علی رضی الله تعالیٰ عنہ کے انصار میں شامل ہوئے۔ ہجر پچپن میں ہی اپنے بھائی ہانی بن عدی کے ہمراہ رسول خدا (ص) کی خدمت میں حاضر ہوکر مشرف بہ اسلام ہوئے۔ امام ِاہل...
  13. تانیہ

    حضرت حجر ابن عدی کی لاش مبارک کی تازہ ترین تصویر کی زیارت کریں

    عالمی میڈیا کے مطابق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقدس و محترم اور جلیل القدر صحابی کی پر نور اور صحیح و سالم لاش کی شائع ہونے والی تصویر حضرت حجر ابن عدی کی شہید قبر کی زیارت کیجئے سرورِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وہ مظلوم صحابی جن کی قبر بھی شہید کی گئی۔ حضرت حجر بن عدیؓ قبیلہ...
  14. تانیہ

    زبیدہ آپا فرماتی ہیں

    زبیدہ آپا فرماتی ہیں میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا اور ہاں آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے تھوڑی دیر اور پکاؤ گوشت ابھی کچا ہے مل کے خوشیوں کو بانٹنا ہے ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے لوگ ہماری محبت سے...
  15. تانیہ

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    یوم پاکستان مبارک اردو محفل کے تمام پیارے ساتھیوں کو یوم پاکستان مبارک ہم تو نکلے تھے ہاتھوں پہ سورج لئے رات کیوں ہو گئی ہم بھی سوچیں ذرا‘ تم بھی سوچو ذرا کوئی چراغ بجھے یا جلے مولا مرے وطن کی فصیلوں میں روشنی رکھنا اللہ تعالی میرے پاک وطن کو ہمیشہ سلامت رکھنا اور اسکے دشمنون کو ہمیشہ...
  16. تانیہ

    ’حتف 2 ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ‘

    پاکستان نے زمین سے زمین پر 180کلومیٹر تک مار کرنے والے ایٹمی بیلسٹک میزائل ابدالی کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ابدالی حتف ٹو میزائل 180 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے جبکہ ابدالی میزائل روائتی کے ساتھ ساتھ ایٹمی ہتھیار لے جانے کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس...
  17. تانیہ

    طاہر القادری سپریم کورٹ میں

    تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان کے الیکشن کمیشن کی تحلیل کے لیے اپنی درخواست کی پیروی کے لیے ان چند افراد میں شامل تھے جو عدالت کا وقت شروع ہوتے ہی سپریم کورٹ پہنچ گئے تھے۔ کمرۂ عدالت نمبر ایک میں طاہرالقادری اپنے حماتیوں کے ہمراہ داخل ہوئے اور زیادہ تر نشتوں پر اُن کے...
  18. تانیہ

    انڈا پہلے آیا یا مرغی۔۔۔؟

    انڈا پہلے یا مرغی؟یہ معمہ دنیا بھر کے لوگوں کے ذہنوں میں ہمیشہ سے موجود رہا ہے مگر یہ مسئلہ اب حل طلب نہیں رہا . برطانوی سائنسدانوں نے ایک طویل تحقیق کے بعد اس پہیلی کا جواب تلاش کرلیا ہے جس کے مطابق روئے زمین پر پہلے مرغی کی تخلیق ہوئی تھی۔برطانیہ کی Sheffield اور Warwick یونیورسٹیز میں اس...
Top