نتائج تلاش

  1. و

    بی بی سی کی سندھی سروس ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے ووٹ کی طلبگار!

    محترم میمبرز السلام علیکم آج میں آپ سے ایک درخواست کرنے بھی آیا ہوں تو ایک زبردست دھماکے دار خبر سنانے بھی! خبر یہ ہے کہ بی بی سی (برٹش براڈ کاسٹ سروس) نے پاکستان کی علاقائی زبان "سندھی" میں اپنی سروس شروع کرنے کے بارے...
  2. و

    ایس ایم ایف کا سندھی ترجمہ!

    السلام علیکم میں کافی عرصہ سے اس فورم کا ممبر رہا ہوں۔ نبیل صاحب شاید مجھے پہچانتے ہوں کیونکہ میں نے ان سے پی ایچ بی بی کا سندھی ترجمہ کرنے میں مدد لی تھی۔ جناب! ایس ایم ایف کو یونیکوڈ میں دیکھ کر بہت اچھا لگا۔ خاص طور پر اردو میں دیکھ کر۔ دل میں سوچا کہ کاش سندھی میں بھی یہی...
  3. و

    ڈیٹا بیس کو مکمل کلین کرنا!

    السلام علیکم محترم دوستو! میں نے ایک فورم بنایا تھا سندھی میں۔ پھر اُس کے ڈیٹابیس کا بیک اپ کیا اور بعد میں اُس بیک اپ کو ری اسٹور کیا تو فورم کی عجیب سی حالت ہوگئی! نیچے فورم کا لنک دیتا ہوں۔ اب اگر میں چاہوں کہ اس کا ڈیٹابیس مکمل کلین کردوں اور نئے سرے سے سارے فورمز اور...
  4. و

    نظر کرم کیجیئے!

    اُن کی وفا اب بے وفائی ہوتی جارہی ہے ہماری محبت اب یکتائی ہوتی جارہی ہے ہم جن کے خوابوں میں ڈوبے رہے شاید اب ان سے آشنائی ٹوٹتی جارہی ہے تمہارا لباس تمہی کو مبارک ہو اے میرے ہم نشیں ہماری چاک قبا میں اک الگ پارسائی نظر آرہی ہے مجھے چند غزلیں لکھنی ہیں‘ لکھ کر چلا جا رہا ہوں اب میری...
  5. و

    میری اپنی شاعری

    میں‌ اپنی ایک غزل پیش کرنا چاہتا ہوں۔ اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔ آنکھوں کو میں روک نہ سکا‘ بھری بزم میں اشک بہا رہی ہیں کسی نے پوچھا تو بہانا بنا دیا‘ پریشانیاں بڑھ رہی ہیں محفل میں اک مری دل خاموش خاموش ہے غمگین سی اک طرف میرے اشک ہیں اور اک طرف قہقوں کی آوازیں آ رہی ہیں تمہارے سامنے...
  6. و

    نفرتوں کے سائے میں پیار کے بول بولتے رہے

    محترم ممبرز اردو ویب! السلام علیکم ذیل میں کچھ میری غزلیں پیشِ خدمت ہیں۔ امید کہ آپ کو پسند آئیں گیں۔ نفرتوں کے سائے میں پیار کے بول بولتے رہے زباں تو کٹی ہوئی تھی مگر لب بولتے رہے تیز دھوپ تھی اور پانی بھی نہ تھا کہیں پھر بھی حق کے لئے ہم لب کشائی کرتے رہے ہر...
  7. و

    PHBB کا سندھی ترجمہ! کچھ مدد

    محترم ایڈمن صاحب! السلام علیکم آپ کا یہ فورم اور اردو کے لئے آپ کی کاوشیں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ یقینن یہ ایک قابلِ تحسین کوشش ہے۔ میں خصوصی طور پر اردو یونیکوڈ فورم سے بہت متاثر ہوا۔ اور ساتھ ہی ساتھ دل میں ایک حسرت بھی پیدا ہوئی کہ کیا اچھا ہوتا کہ سندھی میں بھی ایسا کوئی...
Top