نتائج تلاش

  1. نوشاب

    کیا یہ ناول کسی نے پڑھا ہے؟

    بہت سال پہلے ایک ناول پڑھا تھا ، اب اس کا نام یاد نہیں کہانی کچھ یوں تھی کہ ایک شخص کسی حویلی کے تہہ خانے میں قید کر دیا جاتا ہے ، پھر کافی سالوں بعد وہ وہاں سے نکلتا ہے زندہ وہ یوں رہتا ہیں کہ حشرات الارض وغیرہ کو خوراک کے طور پر استعمال کرتا ہے ، مجھے اس کا نام بالکل بھی یاد نہیں بس تھوڑا سا...
  2. نوشاب

    کریڈٹ آورز کیا ہیں؟

    کریڈٹ آورز سے کیا مراد ہے؟
  3. نوشاب

    سوفٹ وئیر اپ لوڈ

    کوئی محفلین اپنا خود کا بنایا ہو(ڈیزائن کردہ) کسی بھی قسم کا سوفٹوئیر اپ لوڈ کر سکتا ہے کیا وضاحت اور مثالوں کے ساتھ کے اس نے یہ کیسے اور کس مقصد کے لیے بنایا ہے۔ کتنے وقت میں اور کس قسم کے ٹولز کے ساتھ۔ اگر کوئی بسم اللہ کرے تو یقینا نوآموز کو کافی مدد ملے گی۔ ویسے تو نیٹ پر سب بیسک ہی ہے۔ اس...
  4. نوشاب

    تھیسسز کیا ہوتاہے؟

    تھیسز کیا ہے اور یہ کیوں لکھا جاتا ہے؟ اس کے بارے میں مکمل رہنمائی چاہیے؟ اور یہ کیا یونیورسٹیز کی الماریوں کی زینت بن جاتے ہیں یا یہ کسی کے لیے فائدہ مند بھی ہوتے ہیں؟
  5. نوشاب

    آج آپ نے کونسی یو ٹیوبی دیکھی۔

    اس لڑی میں آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ یو ٹیوب براؤزنگ کے دوران اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی ویڈیو ایسی ہے جو دیکھنے اور تبصرہ کرنے لائق ہے تو فوراً سے پیشتر اسے اس لڑی میں سمو دیجیے تاکہ دوسرے احباب بھی اس سے فیض حاصل کر سکیں ۔ علمی ،ادبی،فنی،شاعری ،موسیقائی ،فلمی، ڈراونی غرض ہر قسم کا مواد لیکن...
  6. نوشاب

    ذہنی آزمائش

    جواب کیا ہو گا؟
  7. نوشاب

    کچھ زبانی لکھیں۔

    اس کھیل میں آپ نے ایسی کمانڈ، سافٹ وئیر کی لکھنی ہے جو آپ کو مکمل زبانی یاد ہو۔ جیسے میں نے ونڈوز کی سی ڈی کی QW4HD-DQCRG-HM64M-6GJRK-8K83T لکھی ہے ۔تو آپ نے بھی زبانی یاد کی ہوئی کمانڈ،کی،پاسورڈ لکھنا ہے۔ کمانڈ جو مرضی ہوں لینکس، ڈاس، آٹوکیڈ سب کی اجازت ہے۔ شکریہ
  8. نوشاب

    طالوت

    کیا آپ میں سے کسی نے "طالوت" نامی ناول پڑھا ہے ۔ یہ ناول دو حصوں میں تھا۔ مصنف کا نام مجھے یاد نہیں ۔ مرکزی خیال یہ تھا کہ ناول کا ہیرو ایک غریب لڑکا ہوتا ہے ۔پھر اس کی ملاقات ایک جن سے ہو جاتی ہے اور ہیرو اس کے ساتھ مل کر اپنی ساری مشکلات پر قابو پالیتا ہے ۔ کیونکہ جن مافوق الفطرت شخصیت کا...
  9. نوشاب

    فلمیں پیسے کیسے کماتی ہیں ؟

    میں فلم دیکھتا ہوں ۔آپ سب بھی فلمیں دیکھتے ہوں گے۔ بہت سے لوگ سینما جا کر بھی دیکھتے ہیں ۔ اکثر گھر بیٹھے ٹی وی پر جو لگ جائے دیکھ لیتے ہیں ۔ اکثر مووی شاپ سے جاکر اپنی پسند کی فلم لا کر دیکھتے ہیں بہت سے نیٹ پر دیکھتے ہوں گے اور بہت سے ڈاؤن لوڈ کرتے ہوں گے۔ مطلب فلم دیکھنے کے بہتر سو طریقے ہیں...
  10. نوشاب

    ہماری سیر کی کہانی

    وادی نڑاڑ، لتڑاڑ اور متفرق مقامات کی سیر کی تصاویر
  11. نوشاب

    اردو کے کشیدہ فونٹس

    اردو کے جو جو فونٹس کشیدہ کیے جا سکتے ہیں ان کے نام یہاں درج کریں ۔ میں اب تک صرف فیض نستعلیق کے کشیدہ حروف تک رسائی حاصل کر سکا ہوں ۔ جو ان پیج ۳ میں دوسرے نمبر پر موجود ہے۔ اس کے علاوہ کسی فونٹ کی کشیدہ حالت نہیں مل سکی ۔
  12. نوشاب

    ایگزی فائل اور ایم ایس آئی فائل کا فرق

    جب بھی کوئی سافٹ وئیر انسٹالیشن کے لیے موجود ہوتا ہے تو اس میں ہمیشہ دو قسم کی فائلز کیوں موجود ہوتی ہیں ۔ ایک ۔ ایگزی دوسری ۔ ایم ایس آئی فائلز جبکہ کام دونوں فائلز کام ایک ہی سرانجام دیتی ہیں ۔ تو ایسا کیوں؟؟؟
  13. نوشاب

    موبائیل میں لوکیشن وغیرہ کے بارے سوالات

    موبائیل میں لوکیشن کا آپشن کیا ہوتا ہے؟ اپنی لوکیشن نقشے میں کیسے ایڈ کی جاتی ہے ؟ نقشوں کی بیسک اور مشہور کمپنی کون سی ہے جس کے نقشہ جات مستند ہوں؟ گوگل کروم اور فیس بک کے بیک اینڈ پر نقشہ جات کیا ایک ہی کمپنی کے ہیں ؟ میپ ڈیزائننگ کا طریقہ کار کیا ہوتا ہے؟
  14. نوشاب

    گوگل آخر مجھ سے پیسے کیسے کماتا ہے ؟؟؟

    کیا با ت ہے گوگل کی میں نے گوگل کروم میں اکاؤنٹ کھولا ۔۔۔ مفت گوگل کی تمام سہولیات استعمال کیں ۔۔۔۔ مفت پلے سٹور سے جو کچھ بھی ڈاؤن لوڈ کیا گوگل اکاؤنٹ کی بدولت اور وہ بھی بالکل ۔۔۔۔۔ مفت ہمیشہ ای میلز وصول کیں اور بھیجیں ۔۔۔ مفت گوگل کی ٹیم اس کے مالکان ایسے ایسے بہترین ٹاپ کلاس سوفٹ وئیر...
  15. نوشاب

    اوبنٹو کی کامیاب انسٹالیشن

    اوبنٹو اوبنٹو اوبنٹو نام بہت پر کشش تھا اور یہ اپریٹنگ سسٹم اپنے نام سے بھی زیادہ پر کشش ہے ۔ سپیڈ میں یہ مجھے ایک ہی سسٹم پر ونڈو کی نسبت کافی تیز لگا ۔ اوبنٹو میں اردو محفل کچھ بدلی بدلی سی لگی ۔وجہ میں چاہنے کے باوجود نہ جان سکا۔ اس لڑی میں میں اوبنٹو کے تجربات اور سوالات شئیر کرتا رہوں...
  16. نوشاب

    ایڈوب فوٹو شاپ میں زوم ٹول کی معلومات

    ایڈوب فوٹو شاپ میں زوم ٹول سلیکٹ کرنے سے ربن پر Actual Pixels Fit Screen Print Size کےکمانڈ بٹن آجاتے ہیں ۔ان سے کیا مراد ہے۔ آیا یہ مختلف زوم لیول ہیں ۔اگر ہیں تو ان کی کمانڈ بنانے کی کیا ضرورت تھی ۔وہ تویوزر خود بھی زوم لیول سلیکٹ کر سکتا ہے ۔ اگر یہ زوم لیول سے کچھ ہٹ کر ہیں تو کیا ہیں ۔...
  17. نوشاب

    ایڈوب فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت

    فوٹو شاپ میں امیج سائز ڈائیلاگ باکس کی وضاحت درکار ہے ۔ مطلب پکسلز ڈائمینشن اور ڈاکیومنٹ سائز سے کیا مراد ہے۔(اور ان میں بنیادی فرق کیا ہے) اگر پکسلز ڈائمینشن میں کوئی ویلیو دیتے ہیں تو پھر ڈاکیو منٹ سائز کیوں تبدیل ہوتا ہے۔ کنفیوژن یہ ہے کہ ایک ہی meaurment کے لیے دو پیمانے کیوں استعمال ہو...
  18. نوشاب

    ’’ز ‘‘اور ’’ذ ‘‘کی پریشانی

    ز اور ذ ظ اور ض اردو لکھنے میں کافی پریشانی کرتے ہیں۔ کافی یاد رکھنے کےباوجود جب موقع ہوتا ہے تو غلطی لازمی ہو جاتی ہے ۔ اب کل کی بات ہے کہ خانزادہ لکھتے ہوئے میں خود کنفیوز ہو گیا کہ کیسے لکھنا ہے۔ ’’خانزاد ہ ‘‘صحیح ہے یا’’ خانذادہ‘‘ ’’اخندزادہ ‘‘صحیح یا ’’اخند ذادہ‘‘ ’’زیادہ ‘‘صحیح ہے یا...
  19. نوشاب

    آج کا جملہ ۔۔

    نیٹ پر، کتاب سے یا کسی بھی میڈیا سے حاصل شدہ جملہ جو لگے کہ میں نے یہ جملہ پہلی بار سنا ہے تو پہلی فرصت میں اس شاہکار جملے کو ایک موتی کی طرح اس لڑی میں سمو دیجیے تاکہ کچھ عرصے بعد ہمیں ایک موتیوں سے بھری مالا حاصل ہو جائے ۔
  20. نوشاب

    شعری مجموعہ (انتخاب ازنوشاب)

    آج اپنی زمانہ طالبعلمی کی کھوئی ہوئی نوٹ بک ملی ۔ اس وقت کچھ اشعار دل کو اچھے لگے۔سوچا کیوںنہ ان کو اردو ویب پر لکھاجائے۔ سو اس وقت سب سے پہلا شعر 1۔ شہر میں مزدور جیسا در بدر کوئی نہ تھا جس نے سب کے گھر بنائے اس کاگھر کوئی نہ تھا
Top