نتائج تلاش

  1. ع

    اصلاح کردیں۔

    اس شعر کو اپنے بلاگ کی ٹیگ لائن بنانا چاہتا ہوں، لیکن کیا یہ شرائط پر پورا اترتا ہے۔ اگر بہتری کی گنجائش ہے تو کردیں۔ بے جوڑ کچھ نقوش ہیں فریاد یہ لیے ہم پر بھی اک نگاہ رقیبانہ ڈالیے
  2. ع

    اصلاح۔۔۔

    ایک نظم لکھی ہے ایک فورم کے لیے، اپنے زعمِ ناقص کے مطابق علامہ اقبال ؒ کی نظم کی زمین پر کہی ہے: پرے ہے چرخِ نیلی فام سے منزل مسلماں کی ستارے جس کی گردِ راہ ہوں وہ کارواں تم ہو۔۔۔ ذرا اصلاح کردیں۔۔۔ اور تقطیع ممکن ہے کہ نہیں یہ بھی بتائیں۔ علم ہے موجزن جس میں وہ بحرِ بیکراں تم ہو صداقت جس کا...
  3. ع

    کچھ شعری اصطلاحات

    شعری اصطلاحات میں: زمین، قافیہ، بحر سے کیا مراد ہوتے ہیں؟ زمین میں مجھے بہت شکوک ہیں، امید ہے آپ سے اشتراک کرکے دور ہوجائیں گے۔
  4. ع

    وَن پیک والا ڈاکٹر

    بوقتِ عصر ہم نے ٹی وی پر ایک ڈاکٹر دیکھا بڑا سا پیٹ نیچے کی طرف محوِ سفر دیکھا بھرے بازو، چوڑا سینہ اور حسیں سِکس پیکس نہیں دیکھے، اگر دیکھا تو ہم نے "چربی گھر" دیکھا خرابی شکم سیری کی ہمیں بتلا رہے تھے وہ صحت ہے تھوڑا کھانے میں ہمیں سمجھا رہے تھے وہ بدلنا پہلو بھی ان کے لیے اِک کارے...
  5. ع

    اونچی منزل پر رہنے والے روزہ دیر سے کھولیں

    احمد عبدالعزیز نے برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز سے بات کرتے ہوئے کہا ’برج خلیفہ ایک کلومیٹر بلند عمارت ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب نیچے منزلوں پر رہنے والوں کے سورج ڈوب جاتا ہے تو اوپر کی منزلوں پر رہنے والے افراد سورج دیکھ سکتے ہیں۔‘ انہوں نے کہا کہ اوپر کی منزلوں پر رہنے والے افراد دو منٹ...
  6. ع

    ہائے بجلی وائے بجلی

    ہائے بجلی! ہائے بجلی! دو دو گھنٹے جائے بجلی ہائے بجلی، ہائے بجلی اس کے بنا ہے جینا مشکل بے چینی ہو ہر دم ہر پل کیوں ہم کو تڑپائے بجلی ہائے بجلی! ہائے بجلی! صبح، دوپہر اور شام کو جائے جب جائے واپس نہ آئے ہر شخص کو رلائے بجلی ہائے بجلی ! ہائے بجلی! چھوٹے بڑے، سب ہیں پریشان اس سے...
  7. ع

    لوڈ شیڈنگ اور غزل گوئی

    فجر ہو، دوپہر ہو پھر عصر ہو یا اور کوئی وقت! غزل گوئی مناسب، کس گھڑی ہے سوچتا ہوں میں! فجر تو وقت ہے یارو، فقط نیکی کمانے کا غزل کہنا کوئی نیکی نہیں، تب سوچتا ہوں میں چلو دوپہر کو فرصت ملی، مشقِ سخن کرلوں! مگر گرمی کی شدت سے کہیں لیٹا پڑا ہوں میں پڑی میری نظر جب عصر کی ٹھنڈی ہواؤں پر! غزل تو...
  8. ع

    لین ٹاؤچر؛ ایک نیٹ ورک چیٹنگ اپلیکیشن

    مجھے ایک میسج بار بار پریشان کررہا تھا۔ہر پانچ منٹ کے وقفے سے میسج آدھمکتا تھا۔ میسج کچھ یوں تھا: دوستوں نے مشورہ دیا کہ میرےکمپیوٹر میں وائرس آگیا ہے، لیکن مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا۔ اس پر کچھ تحقیق کی تو سوچ کے انداز بدل گئے۔ آپ سے شیئر کرنے جارہا ہوں۔ میرے ساتھ جو کچھ ہوا وہ کسی وائرس یا...
Top