نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    فہرست زندہ کتابیں سلسلہ-مئی 2021 تک

    1۔بزم داغ (یادداشتیں )، احسن مارہروی و رفیق مارہروی (انڈین کتاب) 2 اور 3۔( ایک جلد میں) ۔لندن سے آداب عرض /دیس سے باہر، آغا محمد اشرف 4۔نوشاد (موسیقارِ اعظم) کی ازحد دلچسپ خودنوشت (انڈین کتاب) 5۔یاران ِ نجد ۔مقبول جہانگیر کے تحریر کردہ شخصی خاکے 6۔کیا قافلہ جاتا ہے۔ شخصی خاکے،...
  2. راشد اشرف

    زندہ کتابیں میں شائع شدہ بھارتی کتب (آپ بیتیاں، خاکے وغیرہ)

    ایک صاحب نے استفسار کیا، زندہ کتابیں میں کل کتنی بھارتی کتب شائع ہوچکی ہیں۔ صاحبو! "‘ زندہ کتابیں‘‘ کے تحت گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں شائع ہونے والی بھارتی کتابوں (آپ بیتیاں و خاکے) . کی تفصیل پیش خدمت ہے، تادم تحریر (11 مئی 2021) ان کی تعداد 43 ہوچکی ہے, جبکہ چند مزید آپ بیتیاں زیر ترتیب ہیں...
  3. راشد اشرف

    زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 132 : وشواناتھ طاؤس کے فلمی و ادبی مضامین

    زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 132 وشواناتھ طاؤس کے فلمی و ادبی مضامین (تقسیم سے قبل اور کچھ بعد کے) ناشر: اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی ---- سرورق: ---- بھارت میں فلم کے موضوع پر انگریزی زبان میں بے شمار کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔یہ سلسلہ ہر دور میں جاری رہا ہے۔ مگر اردو زبان میں مستند کتابوں کی تعداد...
  4. راشد اشرف

    ''کارپٹ صاحب''، جم کوربٹ کی سوانح عمری کا ترجمہ

    قیصرانی محمد خلیل الرحمن زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 48 ‘‘کارپٹ صاحب‘‘--Carpet Sahib مارٹن بوتھ کی لکھی جم کوربٹ کی داستان حیات کا اردو ترجمہ ترجمہ نگار: مسز رابعہ سلیم پاک و ہند میں جم کوربٹ کی سوانح عمری کا پہلا اردو ترجمہ سفید کاغذ، قیمت: 690 ‘‘کارپٹ صاحب‘‘۔ ۔ ۔ ایک دلچسپ کتاب۔ نینی تال میں جم...
  5. راشد اشرف

    انتخاب فتنہ-ریاض خیر آبادی کے ہفت روزہ فتنہ اور عطر فتنہ کا انتخاب

    سیتا پور کی یادیں، باتیں، تذکرے--یہ سب ایک ایسی کتاب کے پیش لفظ میں پڑھنے کو ملے جو 14 مئی 2017 کو آج پرانی کتابوں کے اتوار بازار سے ملی۔ کتاب کا نام ہے 'انتخاب فتنہ۔ریاض خیر آبادی کے ہفت روزہ فتنہ اور عطر فتنہ کا انتخاب۔'' اس کتاب کے مرتب ہیں نادم سیتا پوری جن کے تحریر کردہ طویل و دلچسپ...
  6. راشد اشرف

    یاران نجد-شخصی خاکے-مقبول جہانگیر

    زندہ کتابیں پیپر بیک سلسلہ نمبر 5 یاران نجد ہم سب کے محبوب مصنف مقبول جہانگیر مرحوم کے تحریر کردہ شخصی خاکے اٹلانٹس پبلی کیشنز قیمت: صرف 380 احسان دانش، اشرف صبوحی، امتیاز علی تاج، حبیب اشعر، حفیظ جالندھری، حمید احمد خاں، دیوان سنگھ مفتوں، سراج نظامی و دیگر شخصیات کے یادگار خاکے۔ مقبول جہانگیر...
  7. راشد اشرف

    افق کے اس پار-فیروز عالم،عالمی ادب سے تراجم

    افق کے اس پار عالمی ادب سے تراجم فہرست کے لنکس درج کردیے گئے ہیں قیمت: 300 صرف دستیابی کے لیے: ڈاکٹر فیروز عالم Contact No.: deleted
  8. راشد اشرف

    نصر اللہ خاں کے شخصی خاکے 'کیا قافلہ جاتا ہے' اور 'بھوپت ڈاکو کی سرگزشت

    زندہ کتابیں، پیپر بیک سیریز کے تحت نصر اللہ خاں کے شخصی خاکے 'کیا قافلہ جاتا ہے' اور 'بھوپت ڈاکو کی سرگزشت' شائع ہوگئی ہیں۔ کیا قافلہ جاتا ہے: تعداد صفحات: 308 قیمت: 400 بھوپت ڈاکو کی سرگزشت: تعداد صفحات: 172 قیمت: 250 روپے یہ دونوں کتابیں اردو بازار کراچی میں ویلکم بک پورٹ اور فضلی سنز پر...
  9. راشد اشرف

    موسیقار اعظم نوشاد کی خودنوشت

    بزم داغ اور لندن سے آداب عرض و دیس سے باہر کے بعد کتابی سلسلہ نمبر 4 زندہ کتابیں، پیپر بیک سلسلے کے تحت اٹلانٹس پبلی کیشنز سے تیزی سے اشاعت کے مراحل طے کرتی ہوئی۔ صفحات: 382 قیمت: 480 مع دلچسپ حواشی کے کراچی لٹریچر فیسٹویل (9 تا 11 فروری 2017) کے دوران اٹلانٹس کے اسٹال پر دستیابی یقینی۔
  10. راشد اشرف

    شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں

    شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں ناشر: اٹلانٹس پبلی کیشنز کراچی رابطہ اٹلانٹس: 021-32472238 - 0300-32581720 صفحات: 540 قیمت: 690 سرورق اور فہرست:
  11. راشد اشرف

    لندن سے آداب عرض اور دیس سے باہر

    زندہ کتابیں پیپر بیک سلسلے کی دوسری اور تیسری کتاب، ایک جلد میں لندن سے آداب عرض اور دیس سے باہر مصنف: آغا محمد اشرف، نبیرہ آزاد ۔صفحات: 328 قیمت: 400 بزم تخلیق ادب کراچی سے شائع ہوگئی ہے۔ دستیابی: اٹلانٹس پبلی کیشنز کراچی رابطہ اٹلانٹس: 2472238-0300 ; 32581720 اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن...
  12. راشد اشرف

    بزم داغ-یادداشتیں-زندہ کتابیں-پیپر بیک کتابی سلسلہ نمبر 1

    بزم داغ-یادداشتیں-زندہ کتابیں-پیپر بیک کتابی سلسلہ نمبر 1 ایک یادگار کتاب-مع چند دلچسپ متفرق تحریروں کے ساتھ جن میں نوح ناروی کا داغ پر خاکہ اور تمکین کاظمی کا دلچسپ مضمون شامل ہے۔ داغ دہلوی کی بزم میں 1898 تا 1902 گزارے چار سالوں کی روداد احسن مارہروی اور افتخار مارہروی کے قلم سے مرتبہ: سید...
  13. راشد اشرف

    مختصر سفرنامے اور رپورتاژ

    مختصر سفرنامے اور رپورتاژ تقسیم سے قبل اور بعد کے ہند و پاک کے رسائل و جرائد سے صفحات: 480 قیمت: 500 بزم تخلیق ادب کراچی سے شائع ہوگئی ہے۔ دستیابی: اٹلانٹس پبلی کیشنز کراچی رابطہ اٹلانٹس: 2472238-0300 ; 32581720 اٹلانٹس پبلیکیشنز ایسٹرن اسٹوڈیوز سائٹ کراچی دنیا بھر میں حصول یابی کے لیے اٹلانٹس...
  14. راشد اشرف

    ایکسپریس، کالم، رفیع الزماں زبیری، اردو کے نادر و کمیاب شخصی خاکے

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103596672&Issue=NP_KHI&Date=20160626
  15. راشد اشرف

    جم کوربٹ، کیپٹن ینگ اور سلطانہ ڈاکو۔ایک تصویر۔ایک کھوج

    جم کوربٹ، کیپٹن ینگ اور سلطانا ڈاکو۔ایک تصویر۔ایک کھوج ان دنوں ”شکار کی ناقابل فراموش داستانیں“ پر کام کررہا ہوں۔ درجنوں کتابیں کنگھالی جارہی ہیں ، سینکڑوں اوراق ازسر نو پڑھے جاچکے ہیں۔ پان سو صفحا ت کی کتاب میں کوشش ہے کہ بہت کچھ آجائے۔ جم کوربٹ نے اپنی تحریروں سے لاکھوں ،کروڑوں کو متاثر...
  16. راشد اشرف

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016 راشد اشرف،کراچی جناب عزیز نبیل کی زیر ادارت دوحہ قطر کے ادبی مجلے دستاویز کا’’ اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘ شائع ہوگیا ہے۔ دستاویز کا پہلا شمارہ 2011 ء میں شائع ہوا تھا۔ بعد ازاں سالانہ بنیادوں پر شائع ہونے والے اس جریدے نے...
  17. راشد اشرف

    نقش بر آب ۔دلی کے سہیل انجم کے شخصی خاکے

    نقش بر آب ۔دلی کے سہیل انجم کے شخصی خاکے راشد اشرف، کراچی خاکہ نگاری کی صنف ادب میں ایک اہم اضافہ کرتی ، فن خاکہ نگاری کے بنیادی تقاضوں پر پورا اترتی، اس اہم صنف ادب کے مختلف پہلوؤں پر کما حقہ نظر رکھنے والے حضرات کی فن خاکہ نگاری سے متعلق کلیدی بیانات سے میل کھاتی کتاب ’’نقش بر آب ‘‘ اس وقت...
  18. راشد اشرف

    کمال احمد رضوی اور ان کی کتاب ’’کمال کی باتیں‘‘

    کمال احمد رضوی اور ان کی کتاب ’’کمال کی باتیں‘‘ راشد اشرف،کراچی آپ کو یاد ہوگا کہ ڈیڑھ ماہ قبل سترہ دسمبر 2015 ء کی رات آٹھ بجے لاکھوں پرستاروں کے ہر دل عزیز کمال احمد رضوی المعروف الن کراچی میں واقع اپنی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے تھے۔ ہم سے رخصت وہ ہوگیا لیکن رہ گئیں...
  19. راشد اشرف

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے

    پورے، آدھے، ادھورے ۔عابد سہیل کے خاکے راشد اشرف، کراچی۔3 فروری 2016 ---------- انگریز ی ادب میں light essay کے نام سے رائج صنف ادب اردو زبان میں خاکہ کہلاتی ہے۔ شخصی خاکہ........ایک دلچسپ صنف ادب جس میں مصنف لطیف انداز میں اپنی بات کہہ دے۔یہ نہ ہو کہ خاکہ لکھنے بیٹھے اور خاکہ اڑانے پر تان ٹوٹے۔...
  20. راشد اشرف

    مبمئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘

    ممبئی سے ندیم صدیقی کا ’’پرسہ‘‘ راشد اشرف کراچی سے اردو قبیلہ ممبرا کے تحت دسمبر 2015 ء میں شائع ہوئی جناب ندیم صدیقی کی کتاب ’’پرسہ‘‘ کا عنوان بھی خوب ہے۔ پیش لفظ میں وہ کہتے ہیں کہ ’’ نہ جانے کیوں یقین سا ہو چلا ہے کہ اس مصروف دور میں وہ حضرات گنتی ہی کے ہوں گے جو پوری کتاب پڑھ کر دم...
Top