نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    سانحہ لاہور: پنجاب حکومت کا سرکاری سطح پر یوم سوگ منانے کا اعلان

    سانحہ لاہور: پنجاب حکومت کا سرکاری سطح پر یوم سوگ منانے کا اعلان لاہور: مال روڈدھماکے پر پنجاب حکومت کا سرکاری سطح پر یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا گیا۔ سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہیں گےجبکہ تاجر تنظیموں نے بھی دکانیں اور مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ زندہ دلان لاہور سوگ کے عالم...
  2. اقبال جہانگیر

    لاہور خودکش حملے میں 2 اعلیٰ پولیس افسران سمیت 13 افراد شہید اور متعدد زخمی

    لاہور خودکش حملے میں 2 اعلیٰ پولیس افسران سمیت 13 افراد شہید اور متعدد زخمی لاہور: مال روڈ پر خودکش حملے میں ڈی آئی جی ٹریفک لاہور کیپٹن (ر) احمد مبین اور ایس ایس پی زاہد گوندل سمیت 13 افراد شہید جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے جن میں پولیس اہلکار اور ٹریفک وارڈنز بھی شامل ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے...
  3. اقبال جہانگیر

    قندھار بم حملے میں یو اے ای کے پانچ سفارتکار ہلاک

    قندھار بم حملے میں یو اے ای کے پانچ سفارتکار ہلاک متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز افغانستان کے جنوبی شہر قندھار میں ہونے والے بم حملے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں اس کے پانچ سفارتکار بھی شامل ہیں۔ صوبائی گورنر کے دفتر کے احاطے میں دیگر ہلاک ہونے والوں میں نائب گورنر، افغانستان کی...
  4. اقبال جہانگیر

    کابل میں مزار پر حملہ،14افراد جاں بحق،24زخمی

    کابل میں مزار پر حملہ،14افراد جاں بحق،24زخمی کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارلحکومت میں مزار پر حملے میں 14افراد مارے گئے ہیں جبکہ 24افراد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے دارلحکومت میں مزار پر حملے میں14افراد مارے گئے ہیں جبکہ24 افراد...
  5. اقبال جہانگیر

    مردان میں ضلع کچہری کے گیٹ پر خود کش دھماکے میں 10 افراد جاں بحق، 24 زخمی

    ۔ ضلع کچہری کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مرادن میں خود کش بمبار نے ضلع کچہری کے مرکزی دروازے کے سامنے خود کو اڑا لیا جس کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے، امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے کے میں زخمی ہونے والوں کو...
  6. اقبال جہانگیر

    کوئٹہ میں دہشت گردی،63افراد جاں بحق،40سے زائد زخمی

    کوئٹہ میں دہشت گردی،۔70افراد جاں بحق،۔افراد جان بحق متعدد زخمی، جماعت احرار نے ذمہ داری قبول کر لی دہشت گردی کے پے در پے واقعات سہنے والا کوئٹہ ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا۔پہلے بلوچستان بارایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی ، وکلاء میت لینے اسپتال پہنچے تو خود کش...
  7. اقبال جہانگیر

    عراق میں خود کش حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک ، 65 زخمی

    عراق میں خود کش حملے کے نتیجے میں 35 افراد ہلاک ، 65 زخمی بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے شمالی شہر بلد میں واقع سید محمد بن علی الھادی کے مزار پر خودکش حملے میں کم از کم 35 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ حملے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم داعش نے قبول کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خود کش حملہ آور پہلے...
  8. اقبال جہانگیر

    حکیم اللہ محسود کے بھائی اور چچا نے ہتھیار ڈال دئیے

    حکیم اللہ محسود کے بھائی اور چچا نے ہتھیار ڈال دئیے سابق طالبان سربراہ حکیم اللہ محسود کے بھائی اعجاز محسود اورچچا خیر محمد نے رضاکارانہ طورپر اپنے آپ کو سیکورٹی فورسزکے حوالے کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکیم اللہ محسود کے بھائی اعجاز محسود اورچچا خیر محمد سمیت چند طالبان کمانڈرزنے ہفتہ کی...
  9. اقبال جہانگیر

    دہشت گردی حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت داخلہ کا مراسلہ

    دہشت گردی حساس تنصیبات کو نشانہ بنا سکتے ہیں، وزارت داخلہ کا مراسلہ (روزنامہ26مئی 2016)تحریک طالبان حساس تنصیبات کونشانہ بناسکتے ہیں ملک بھر کے تمام ہوائی اڈوں ، ایئر بیس ،سی پورٹ اہم تنصیبات سمیت سکیورٹی کے فل پروف انتظامات کرنے کا حکم دیدیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے چاروں...
  10. اقبال جہانگیر

    افغانستان: عدالت کے عملے کی بس پر حملہ، دس افراد ہلاک

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ ایک بس پر ہونے والے حملے میں دس افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔ اس بس ایک اپیل کورٹ کا عملہ سفر کر رہا تھا۔ ابھی تک کسی نے بھی اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ وزارت داخلہ کے نائب ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ...
  11. اقبال جہانگیر

    افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی ، ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نئےامیر مقرر

    افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کردی ، ملا ہیبت اللہ اخونزادہ نئےامیر مقرر کابل: افغان طالبان نے ملا منصور کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کو نیا امیر مقرر کرنے کاا اعلان کردیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے اپنے امیر ملا اختر منصور کی ڈرون حملے میں...
  12. اقبال جہانگیر

    عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک

    عراق ، کار بم دھماکے میں 64 افراد ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں خواتین سمیت 64 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے عراقی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دھماکا صدر سٹی کی مارکیٹ میں بیوٹی سلون کے قریب کھڑی گاڑی میں موجود دھماکا خیز...
  13. اقبال جہانگیر

    بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک

    بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکا، 2 پولیس اہلکار ہلاک کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق انتہائی زوردار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی، جبکہ...
  14. اقبال جہانگیر

    پشاور کے علاقے تہکال بالا میں مسجد پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے۔ مقامی افر

    پشاور: (دنیا نیوز) تہکال بالا کے علاقے میں مسجد پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ جس میں اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک زخمی کو لیڈی ریڈنگ اسپتال شفٹ کیا گیا۔ عینی شاہدین کے مطابق مسجد میں درس چل رہا تھا کہ زور دار دھماکے کی...
  15. اقبال جہانگیر

    عراقی شہرسماوا میں کار بم دھماکے، 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی

    عراقی شہرسماوا میں کار بم دھماکے، 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی 02 مئی 2016 (09:34) بغداد(ویب ڈیسک) عراق کے جنوبی شہر سماوا میں 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد سے 230 کلو میٹر دور سماوا شہر کے...
  16. اقبال جہانگیر

    دہشت گردی کا خدشہ،پنجاب بھر میں جیلوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

    دہشت گردی کا خدشہ،پنجاب بھر میں جیلوں کی سکیورٹی ہائی الرٹ 26 اپریل 2016 (11:10) لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حساس اداروں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشہ کا اظہار کیا گیا ہے جس کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر کی جیلوں کی سکیورٹی سخت کرنے کے اقدامات جاری کردیئے جس کے بعدپنجاب بھر میں جیلوں کی سکیورٹی...
  17. اقبال جہانگیر

    سجنا گروپ کے دہشتگرد لاہور داخل، سکیورٹی اداروں کی وارننگ

    سجنا گروپ کے دہشتگرد لاہور داخل، سکیورٹی اداروں کی وارننگ اسلام آباد(آن لائن) پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے حکومت پنجاب کو لاہور میں ممکنہ دہشتگردی حملے بارے وارننگ جاری کردی ہے اپنے ایک مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ دہشتگرد سجنا گروپ لاہور میں کسی بھی وقت دہشتگردی کا بڑا حملہ کرسکتے ہیں۔ سجنا گروپ...
  18. اقبال جہانگیر

    کابل میں خودکش حملہ؛ فوجی اہلکاروں سمیت 28 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی

    کابل میں خودکش حملہ؛ فوجی اہلکاروں سمیت 28 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خفیہ ایجنسی کے دفتر کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں سیکیورٹی فوسز کے اہلکاروں سمیت 28 افراد ہلاک اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت کابل میں وزارت...
  19. اقبال جہانگیر

    پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی

    پشاور: سنہری مسجد روڈ پر سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کے نتیجے میں 16 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایک بس پاک سیکرٹریٹ کے ملازمین کو مختلف دیہاتوں سے ان کے دفاتر کے لئے لا رہی تھی اور اور جیسے ہی سرکاری ملازمین کی بس سنہری مسجد روڈ پر پہنچی تو زوردار دھماکا...
  20. اقبال جہانگیر

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید

    تحصیل کچہری میں خودکش حملہ ،دواہلکاروں سمیت16 افراد شہید چارسدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل شبقدر کی کچہری میں خودکش حملے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید اور کم ازکم 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے ۔ ڈی پی او چارسدہ کے مطابق شہید پولیس اہلکار گیٹ پر ڈیوٹی دے...
Top