نتائج تلاش

  1. کے ایم عزیزی

    مائیک سے آواز کو ایکو ایفیکٹ کیسے دیں؟

    السلام علیکم پیارے محفلین آواز کو ریکارڈ کرنے کے ایکو ایفیکٹ دینے کے لیئے کئی ایک سافٹ وئیر دستیاب ہیں لیکن مجھے ایسا سافٹ وئیر کے بارے میں معلومات درکار ہیں جو ہماری آواز کو بنا رکارڈ کئے ہی ایکو ایفیکٹ دیتا رہے۔ شکریہ
  2. کے ایم عزیزی

    اس مسلے کو کیا نام دوں؟

    السلام علیکم! سرخ لائن ملاحظہ فرمائیں۔ ہمارے ارکان نے کُل 510 مضامین بھیجے ہیں ہمارے کُل 65 رجسٹرڈ ارکان ہیں :: نئے مندرج رکن جام سھیل 6 سب سے زیادہ آن لائن ارکان کی تعداد ہے جو کہ اتوار جنوری 11, 2009 3:34 am کو آن لائن تھے فورم پر اس کے بعد اس سے کہیں زیادہ ممبرز آن لائن ہوئے لیکن...
  3. کے ایم عزیزی

    کسی ممبر کو Administrators کے حقوق دینے کے بعد ختم کیسے کریں ؟؟؟

    السلام علیکم! استادان گرامی سے پوچھنا ہے کہ سی ایچ موڈ میں کسی ممبر کو Administrators کے حقوق دینے کے بعد اس کسیے عام ممبر بنائیں ؟:thumbsdown:
  4. کے ایم عزیزی

    سی ایچ موڈ میں فونٹ کیسے انسٹال کروں؟

    السلام علیکم محترم دوستو! میں سی ایچ موڈ dhms.ueuo.com پر علوی فونٹ انسٹال کرنا چاہتا ہوں کیسے کروں ؟ مدد کریں جناب ۔ ۔ ۔
  5. کے ایم عزیزی

    میں گروپ کو ڈیلیٹ نہیں کرسکتا ؟

    السلام علیکم! دوستو کیسے ہیں آپ سب ؟آپ کی مہربانی سے الحمد للہ میرا فورم بہت اچھا کام کر رہا ہے لیکن اس میں ایک پریشانی آپڑی ہے۔ مجھے ماہرین سے یہ جاننا ہے کہ میں نے اپنے فورم سی ایچ موڈ میں ناظم نام کا گروپ بنایا ہے اب میں اسے ختم کرنا چاہتا ہوں لیکن مجھے یہ میسج ملتا ہے...
Top