نتائج تلاش

  1. محمدیاسرعلی

    اپنی ماں کے نام ایک نظم ۔ بہت یاد آتی ہے

    تجھ سے دور بہت دور پردیس میں جب کسی بیٹے کو اپنی ماں کی انگلی پکڑئے دیکھتا ہوں ماں مجھے تو بہت یاد آتی ہے سارا دن میں کچھ نہیں کھاتا پھربھی کوئی یہ پوچھتا نہیں کہ میں نے کچھ کھایا یا کہ نہیں اور جب بھوک کے ہاتھوں ہار کے کسی گندھے سے ہوٹل کے گندھے سے برتنوں میں بدمزہ سا کھانا کھانے کی کوشش کرتا...
  2. محمدیاسرعلی

    فریاد

    ¤ فریاد ¤ ===¤¡¤=== میرا لہو ہے پانی سے سستا جب چاہے جتنا مرضی بہا ڈالو مجهے چیڑ ڈالو مجهے پهاڑ ڈالو کوئی پرسان حال نہیں میرا کوئی ہاته نہیں روکے گا تیرا کہ نوجوانان مسلم ہیں مستیوں میں گم حکمرانوں کو عیاشیوں سے فرصت نہیں غیرت مسلم تو اب قصہ پارینہ ہے یاسر اب کوئی امام حسین کوئی علمدار نہیں میں...
  3. محمدیاسرعلی

    بلاگر اردو سانچہ ( BUT-2 )

    اس سانچہ میں اردو ایڈیٹر کی سہولت موجود ہے ۔ شکریہ بنیل بھائی اس سانچہ میں خود کار خلاصے کی صلاحیت بھی موجود ہے اس سانچے میں نارمل لکھائی کے لیے القلم تاج نستعلیق کو شامل کیا گیا ہے عنوانات کا فونٹ جمیل نوری کشید ہے۔ تاج کے کشیدہ کا انتظار رہے گا ڈونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
  4. محمدیاسرعلی

    اردو سانچہ برائے بلاگر ( BUT-1 )

    السلام علیکم شاید ایک دو لوگوں کے لیے میرا نام انجانا نہیں ہوگا۔ میرا ایک بلاگ تھا یاسر نامہ کے نام سے خیر سے اس پہ کم ہی کوئی آتا تھا ایک دن ہم نے اپنی جی میل کی آئی ڈی ریمو کی تو ساتھ میں بلاگ بھی چلا گیا بلاگ کے جانے کا زیادہ دکھ نہیں تھا لیکن ساتھ میں 19 کے قریب اردو کے سانچے بھی تھے اور...
  5. محمدیاسرعلی

    میرے دل اور دماغ کی آپس میں سرد جنگ

    آج کل میں بہت ہی عجیب سی کیفیت سے گزر رہا ہوں میرے دل و دماغ ہر وقت آپس میں الجھے رہتے ہیں پتا نہیں دل اور دماغ کی اس سرد جنگ میں میرا کیا بنے گا دل کہتا ہے مجھے کسی سے بہت محبت ہے دماغ کہتا ہے محبت کچھ بھی نہیں ہوتی دل کہتا ہے کہ مجھے اس سے محبت ہے اس کو ہو یا نہ ہو دماغ کہتاہے پاگل نہ بنو اس...
  6. محمدیاسرعلی

    میں اسکارف کیوں پہنتی ہوں

    "تم نے ایک دفعہ مجھ سے پوچھا تھا حیا ! کہ میں ہر وقت اسکارف کیوں پہنتی ہوں؟" عائشے سر جھکائے لکڑی کے ٹکڑے کا کنارہ تراشتے ہوئے کہہ رہی تھی۔ "میں تمہیں بتاؤں ‘ میرا بھی دل کرتا ہے کے میں وہ خوبصورت لباس پہنوں جو بیوک ادا میں استنبول یا اٹلی اور اسپین کی لڑکیاں پہن کر آتی ہیں۔ بلکل جیسے ماڈلز...
  7. محمدیاسرعلی

    میرا عشق وی تو ۔ از " زارا زکیہ "

    میرا عشق وی تُو " زارا زکیہ " جملہ حقوق محفوظ ہیں کمپوزنگ۔۔۔۔۔۔۔زارازکیہ سن اشاعت۔۔۔۔۔۔۔اگست2012 سرورق۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد یاسر علی ناشر۔۔۔۔۔۔۔ آمنہ اینڈ زکیہ پبلی کیشنز Read & Download
  8. محمدیاسرعلی

    تبصرہ تحریر کرنے کا خانہ نہیں آرہا

    السلام علیکم دوستوں ایک سانچہ کو اردو میں ڈھالا تھا لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے اس میں ہر تبصرہ کے ساتھ جواب لکھنے کی آپشن بھی موجود ہے مسئلہ یہ ہے کہ جن مراسلات پہ پہلے سے تبصرے ہوئے ہیں وہاں تو یہ ٹھیک کام کر رہا ہے سوا اس کے کہ تبصرہ کے مصنف کے نام کی سائیڈ تبدیل نہیں کر پایا لیکن جہاں پہلے...
  9. محمدیاسرعلی

    تعارف محمد یاسر علی

    ہمارے بارے میں بتانے کو کچھ ہے نہیں کافی عرصہ سے اردو محفل کے خاموش قاری ہیں اب جب اردو محفل کا نیا انداز دیکھا تو دل کیا کہ ایکٹو ہونا چاہے۔ سو ہم اردو محفل میں بغیر کسی دعوت کے ہی حاضر ہوگئے ہیں۔ امید ہے کہ یہاں سے ہم کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ ویسے ضروری بات تو یہ ہے کہ کیا آپ لوگ ہم کو...
Top