نتائج تلاش

  1. الم

    مصیبت اور بے چینی کے وقت کی دعائیں

    مندرجہ بالہ میں چند دعائیں جو مصیبت اور بے چینی کے وقت مانگنے کا حکم، پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنا چاہتا ہوں جو احادیث کی مختلف کتب سے حصن المسلم میں جمع کی گئیں وہیں سے میں انکو نقل کر رہا۔دعاؤں کی انگلستانی زبان میں ترجمانی کو میں ڈاکٹر ذاکر نائک کی ارسال کردہ اسی کتاب کے ترجمہ سے نقل کر رہا...
  2. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    بارک اللہ !
  3. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    جی سی ڈی پہ رائیٹ کر کے ایک دوسرے آپریٹنگ سسٹم کی طرح انسٹال کیا جا سکتا ہے یہی نہیں بلکہ آپ اسکو سی ڈی سے بھی چلا کے دیکھ سکتے اسکا ڈیمو بھی مینیو میں ہوتا جس سے بغیر انسٹال کئیے آپ سی ڈی یا یو ایس بی سے چلا کے دیکھ سکتے اور اگر پسند آئے تو انسٹال کر سکتے جیسے ہم پہلے ونڈوز ایکس پی اور دوسرے...
  4. الم

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔ 2

    میں سوچ رہا ہوں کے فیس بک کیوں نہیں اوپن ہو رہی میرے پاس
  5. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    جی ہاں جب آپ اسکی انسٹالیشن مینو پہ جاتے تو وہ آپ کو آپشن دیتا ہے کے آپ اسکون ونڈوز کے ساتھ رکھنا چاہتے کے نہیں
  6. الم

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    میں ایک سوفٹ وئیر ڈویلپر کے طور پہ کام کر رہا ہوں
  7. الم

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    جزاک اللہ بہنا :) انشا اللہ پوری کوشش ہو گی کے حاضری روزانہ کی بنیاد پہ ہو
  8. الم

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    شاید 6 مہینے بعد یہاں حاضری ہوئی
  9. الم

    اِدھر اُدھر کی باتیں

    بہنا بس بہت مصروف زندگی ہو گئی پہلے تو جاب کی تلاش می آوارہ گردی کرتے رہے پھر اللہ کے کرم سے سوہنی جاب ملی تو اس میں رات دن کام میں مست بلکل بھی موقعہ نہیں ملا یہاں آنے کا ویسے معذرت اتنی لمبی غیر حاضری پہ بہنا
  10. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    جناب میں نے سوفٹ وئیر انجیینرنگ کی ہوئی :) ویسے میری پروفائل میں یہ تمام کچھ موجود :)
  11. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    ہوا کچھ اسطرح کے جب شہباز شریف صاحب نے لیپ ٹاپ تقسیم کئیے تو ان میں آپریٹنگ سسٹم اوبنٹو ہی کی تھی میرے ایک دوست نے مجھے اسکے استعمال کو سمجھانے کے لئیے بلایا تھا وہ بیچارا آئی ٹی کا بھی نہیں تھا تو نابلد تھا اس سے کے لینکس کیا بلا؟ میں جب اسکو سارا بیسک استعمال سمجھا کے ہٹا تو مجھ سے پوچھا اس نے...
  12. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    گیموں کی بات پہ کافی ہنسی آئی!! کچھ یاد آگیا اس سے
  13. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    بلکے ہر آئی ایم بھاگتا ہے کیوں قیصرانی بھائی۔۔۔؟؟
  14. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    جی اس طرح استعمال ہو سکتا لیکن اگر واقعی آپکی ایک مکمل آپریٹنگ سسٹم جیسی چیز چائیے تو پھر اوبنٹو بہتر رہے گی اسکا لنک اوپر دیا ہے۔ کافی مشہور ہے اور اسکی کمیونٹی بھی کافی بڑی ہے۔
  15. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    کس طرح کا تعلق میں سمجھا نہیں؟؟ ہاں یہ دونوں ایک آپریٹنگ سسٹم ہیں یہی دونوں میں مشترک بات نکلتی
  16. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    آپ اوبنٹو ڈاؤنلوڈ کر لیں اگر کوئی آوپریٹنگ سسٹم چاہیئے۔ کافی یوزر فرینڈلی ہے اور لینکس ہونے کی وجہ سے فری بھی :)۔۔۔!! http://www.ubuntu.com/download
  17. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    اور جہاں تک میں نے اسکا سنا تھا کہ یہ ایک فرینچ بندے نے کیسی یونیورسٹی کے لئیے ڈیزائن کیا تھا یہ ایک مکمل او ایس کی طرح نہیں لیکن اسکا سب سیٹ سمجھ لیں ایسا ہی کچھ تھا اب یہ کتنا ترقی کر گیا نہیں پتا۔۔۔یہی جانتا میں اگر کوئی غلطی کی تو بتا دیجئے
  18. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    اچھا لینکاٹ!! جی یہ یونکس بیسڈ او ایس ہے لیکن اتنا عام نہیں
  19. الم

    Linkat آپریٹنگ سسٹم کیا ہے

    یہ لینکس کی کوئی کسٹمائیزڈ وژن تو نہیں؟ میں تو پہلی بار سن رہا کوئی سکرین شاٹ ہے آپ کے پاس؟؟ یا انکی اوفیشل ویب؟
  20. الم

    آئی-ٹی ٹونز

    زبردست۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہی ہی سچ کہا
Top