خلیل جبران
وہ شاعر بھی تھا ۔۔۔ عظیم و جلیل شاعر
وہ مصور بھی تھا ۔۔۔ مصورِ فطرت
وہ فلسفی بھی تھا ۔۔۔ ایک ایسا فلسفی جسے بیسویں صدی کا دانتے بنا کر بھیجا گیا جو تفکر و فلسفے کا ایک درخشندہء آفتاب بن کر زندگی کے نئے افق سے طلوع ہوا۔
وہ جب تک جیا انسانیت کے دکھ درد اوڑھنے کو جیا اور چلا گیا۔...