نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    مبارکباد نوید بھائی کی سالگرہ

    جی دوستان محفل۔۔۔۔۔۔۔۔! آج بروز ہفتہ 14، جولائی کو ہمارے رکن محفل محترم نوید صاحب کی سالگرہ ہے جس پر ہم انھیں :birthday:سالگرہ مبارک :birthday: کہتے ہیں
  2. ثناءاللہ

    جشن میلادِ النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

    جنگ اخبار میں یہ تحریر پڑھی بہت ہی پسند آئی اب آپ کے لیے پیش خدمت ہے۔ تحریر شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری (بانی و سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن ) ربیع الاوّل کی شانِ امتیاز جس طرح ماہِ رمضان المبارک کو اللہ تعالیٰ نےقرآن مجید کی عظمت و شان کےطفیل دیگر مہینوں پر انفرادیت...
  3. ثناءاللہ

    تعارف خوش آمدید طارق اقبال صاحب

    جناب tariq iqbal sohdervi صاحب :AOA: اور ہم آپ کو اردو محفل پر :welcome: کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ آتے جاتے رہا کریں‌گے انشاءاللہ آپ کو یہاں‌پر بڑے اچھے اچھے دوست ملیں گے۔ اور اب آپ اپنا تعارف تو کروائیں
  4. ثناءاللہ

    درود شریف

    جب نتجہ نکلہ، تو ورنیکلرفائنل کا وظیفہ تو مجھے صرف دو برس کے لئے ملا لیکن درود شریف کا وظیفہ میرے نام تا حیات لگ گیا۔ یہ ایک ایسی نعمت مجھے نصیب ہوئی ' جس کے سامنے کرم بخش کے سارے "اجیپھے" گرد تھے۔ اس کے لئے نہ پرانی باؤلی کے پانی میں رات کو دو دو پہر ایک ٹانگ پر کھڑا ہونا پڑتا تھا ۔ نہ کنویں...
  5. ثناءاللہ

    قدرت اللہ شہاب زبان اور غلامی

    قاہرہ پہنچ کر معلوم ہوا کہ مصر کی انقلابی حکومت نے حاجیوں کی آمد ورفت کے لئے نہایت اعلٰی درجہ کے انتظامات کر رکھے ہیں حاجیوں کو لے کر ہر روز دو ہوائی جہاز پرواز کرتے تھے۔ ہر تیسرے روز ایک سمندری جہاز بھی جدہ کے لئے روانہ ہوتا تھا۔ وزارت خارجہ کا جو افسر ان انتظامات کی دیکھ بھال پر مامور تھا وہ...
  6. ثناءاللہ

    قدرت اللہ شہاب خوشامد

    خوشامد کی قینچی عقل و فہم کے پر کاٹ کر انسان کو آزادئ پرواز سے محروم کر دیتی ہے خوشامدیوں میں گھرا ہوا انسان شیرے کے قوام میں پھنسی ہوئی مکھی کی طرح بےبس اور معذور ہوتا ہے۔ رفتہ رفتہ اس کے اپنے حواس معطل ہو جاتے ہیں اور وہ وہی کچھ دیکھتا، سنتا، بولتا، سونگھتااور محسوس کرتا ہے، جو چاپلوسی ٹٹو...
  7. ثناءاللہ

    تعارف دوبارہ آنے کی اجازت ہے

    السلام علیکم دوستو! ہم نئے تو نہیں ہیں لیکن کافی عرصہ بعد اس طرف آئے ہیں بلکہ نیٹ سے رابطہ ہی نہیں رہا۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آخری بار میں زلزلہ سے ایک دن پہلے آیا تھا اس کے بعد بھی ایک دو دفعہ آیا لیکن کوئی پوسٹ نہ دے سکا کچھ مصروفیت ہی ایسی رہی جی تو میرا تعارف محمد ثناءاللہ ہے اور ہری...
  8. ثناءاللہ

    کيش کے عوض دعا ليتے ھيں

    کيش کے عوض فقيروں سے دعا ليتے ھيں نيکياں يوں بہي گنھگار کما ليتے ھيں رنگ بھرنا ھو تو يہ زھرہ جبيں شوخ سي تتلي، ہتھلي پہ سجا ليتے ھيں کاش سرکار لگا دے کوئي تعزير اُن پہ جو ميري نيند، مرے خواب چرا ليتے ھيں صحن گلشن ميں رسائي تو نہيں ھے ممکن آو گملے ميں ھي کچھ پھول اگاہ ليتے ھيں قيس...
  9. ثناءاللہ

    اقبال باغی مرید

    ہم کوتو میسر نہیں مٹی کا دیا بھی گھر پیر کا بجلی کے چراغوں سے ہے روشن شہری ہو، دہاتی ہو، مسلمان ہے سادہ مانند بتاں پجتے ہیں کعبے کے برہمن نذرانہ نہیں، سود ہے پیران حرم کا ہر خرقہء سالوس کے اندر ہے مہاجن میراث میں آئی ہے انھیں مسند ارشاد زاغوں کے تصرف میں عقابوں کے نشیمن! (علامہ...
  10. ثناءاللہ

    اقبال علامہ اقبال کافلسفہ خودی

    آج نہ جانے علامہ اقبال کیوں یاد آرہے ہیں۔ ان کا ایک کلام آپ سب کی نظر روح اسلام کی ہے نورِ خودی، نارِ خودی زندگانی کے لئے نارِ خودی نور و حضور یہی ہر چیز کی تقویم، یہی اصلِ نمود گرچہ اس روح کو فطرت نے رکھا ہے مستور لفظِ “اسلام“ سے یورپ کو اگر کد ہے تو خیر دوسرا نام اسی دین کا ہے “فقرِ غیور!“
  11. ثناءاللہ

    سودا سودا کی خوبصورت غزل - ڈرتے ڈرتے جو ترے کوچے ميں آجاتا ھوں

    ڈرتے ڈرتے جو ترے کوچے ميں آجاتا ھوں صيد خائف کي طرح رو بہ قفا جاتا ھوں نہ تلطف، نہ محبت، نہ مروت، نہ وفا سادگي ديکھ کراس پر بھي ملا جاتا ھوں طائر رنگ حنا کي نمط اب اے صياد ھوں تو ميں ھاتھ ميں تيرے يہ اڑا جاتا ھوں کوئي تعمير کے درپہ نھيں ميرے ھيبات شکل ديوار خرابے کي گرا جاتا ھوں فکر...
  12. ثناءاللہ

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربانی

    سورت البقرہ کی پہلی پانچ آیات ربا البقرہ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ الم (1) ذَلِكَ الْكِتَابُ لاَ رَيْبَ فِيہِ ھُدًى لِّلْمُتَّقِينَ (2) الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلاہَ وَمِمَّا رَزَقْنَاھُمْ يُنفِقُونَ (3) والَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِمَا اُنزِلَ اِلَيْكَ وَمَا...
  13. ثناءاللہ

    سورہ الفاتحہ بمعہ ترجمہ

    بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِيمِ اﷲ کےنام سےشروع جو نہایت مہربان ہمیشہ رحم فرمانےوالا ہے (1) الْحَمْدُ الِلّہِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سب تعریفیں اللہ ہی کےلئےہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانےوالا ہے (2) الرَّحْمٰ۔نِ الرَّحِيمِ نہایت مہربان بہت رحم فرمانےوالا ہے (3)...
  14. ثناءاللہ

    مبارک باد

    منتظمین اردو ویب: مذہب اور نظریات کا اضافہ نہایت خوش آئند ہے اور اس کو دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیاہے۔ میری طرف سے اس اضافہ پر ڈھیروں مبارک باد قبول فرمائیں اور بندہ نا چیز بھی اس کے لیے اپنی خدمات پیش کرتا ہے۔ کافی مصنفین کے اردو تراجم میرے پاس موجود ہیں میرا ارداہ ہے کہ انہیں اسی چوپال پر اقساط...
  15. ثناءاللہ

    سال دا ریٹ

    پرنام سنگھ نے یونیورسٹی میں داخلہ لیا تو پروفیسر صاحب نے پہلے دن لیکچر دیتے ہوئے کہا “دیکھو۔۔۔۔! منڈیاں نوں کڑیاں دے ہوسٹل وچ جان دی اجازت نئیں، جنیں کسی کڑی نوں چھیڑیا، اونہوں سو روپیہ جرمانہ ہوئے گا، دوجی واری چھیڑن تے دو سو جرمانہ ہوئے گا، تیجی واری چھیڑن تے پنج سو روپیہ جرمانہ ہوگا“ یہ سن...
  16. ثناءاللہ

    خوش ہون دا ویلا

    ایک سردار ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑہ ڈال رہا تھا۔ محلے والے ڈھول کی اونچی آواز سے تنگ ہو رہے تھے۔ ایک ہمسایہ تنگ آکر بھنگڑہ ڈالنے والوں کے گھر گیا اور پوچھا۔ “سردار جی ۔۔۔۔ کیہہ گل اے، ایہہ بھنگڑہ کس خوشی وچ پا رئے او؟“ سردار جی نے ناچتے ناچتے جواب دیا۔ “ساڈے بھائی جوگندر سنگھ فوت ہو گئے نیں،...
  17. ثناءاللہ

    اردو اور غلامی

    اردو ايک مکمل زبان ھے۔ ايک محتاط اندازے کے يہ دنيا ميں بولي جانے والي تين بڑي زبانوں ميں سے ايک ھے۔ ويسے آپ اسے دنيا کي دوسري بڑي زبان کہہ سکتے ہيں۔ گزشتہ قريباً چار سو سالوں ميں اردو جن ادوار سے گزري ھے اس ميں شعوري اور لا شعوري طور پر ترقي ھوئي ھے۔ اس کا ذکر تفصيل کے ساتھ ساتھ دنيا بھر کے...
  18. ثناءاللہ

    سنگھ پائلٹ

    پرنام سنگھ بڑا نامي گرامي پائلٹ تھا ايک دفعہ اسے جہاز کو لندن سے امريکہ لے جانا تھا آٹھ گھنٹے کي اس طويل پرواز ميں جہاز سمندر پر اڑتا ھے۔ جھاز کو پرواز کئے چار گھنٹے گزر چکے تھے کچھ مسافر سو رھے تھے کچھ جاگ رھے تھے۔ اچانک سپيکر پر کپتان کي آواز ابھري "خواتين و حضرات ۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاز کا کپتان پرنام...
  19. ثناءاللہ

    ١٤ اگست یوم آزادی کے حوالے سے

    ابن انشاء سے معذرت کے ساتھ اردو کی آخری کتاب سے اقتباس چند تبدیلیوں کے ساتھ “ایران میں کون رہتا ہے؟ اور کون سی زبان بولی جاتی ہے؟“ “ایران میں ایرانی قوم رہتی ہے اور فارسی بولی جاتی ہے۔“ “انگلستان میں کون رہتا ہے؟اور کون سی زبان بولی جاتی ہے؟“ “انگلستان میں انگریز قوم رہتی ہے اور انگریزی...
  20. ثناءاللہ

    ترقی کاراز

    زبان دو طرح کی ھوتی ھے۔ ايک وہ زبان ھے جو خالق نے ھمارے منہ ميں رکھ دی ھے۔ اور دوسری وہ جو بولی جاتی ھے۔ اول الذکر ہمارے علاوہ جانوروں ميں بھی پا ئی جا تی ھےليکن ان کی بولياں سمجھنا ہر آدمی کے بس کی بات نھیں ہاں اگر آپ دعویٰ کرتے ھيں تو ھميں آپ کا دعوٰی "قبولنے" ميں کوئی تامل نھيں۔ ھو سکتا ھےکھ...
Top