نتائج تلاش

  1. حماد

    پنجاب فوڈ اتھارٹی کی دبنگ آفیسر عائشہ ممتاز کے ذاتی کچن میں گندگی کے ڈھیر، ویڈیو بھی سامنے آ گئی

    اگر اس کچن سے پبلک کو کسی قسم کے فوڈ آئیٹم کی سپلائ کی جارہی ہے تو واقعتا قابل مذمت ہے۔
  2. حماد

    عازمین حج کے لئے ایک راہنما تحریر

    میں نے سنا اور کہیں پڑھا ہے کہ مکہ کے رہائشی کیلئے قربانی نہیں ہے۔ ایسا کیوں ہے؟ کیا کوئ وضاحت کر سکتا ہے؟
  3. حماد

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    کتاب مل گئ ۔۔ لنک
  4. حماد

    کشکول مجذوب - خواجہ عزیر الحسن مجذوب

    اس کتاب کا تازہ اور ورکنگ لنک کوئ صاحب شئر کر سکتے ہیں؟
  5. حماد

    تاسف قرض سے نجات

    بہت شکریہ فاتح صاحب
  6. حماد

    شکریہ یوٹیوب!

    بصد احترام عرض ہے کہ جس دن (منافق) مذہبی طبقے نے "مذہب بیزار" لوگوں کو لعن طعن کرنا اور مذہب کی تبلیغ کرنا بند کر دیا ، اس دن مذہب بیزار بھی ان کو معاف کر دیں گے۔ جب مذہبی ٹھیکیدار ہر وقت مذہب کا راگ الاپ کر "مذہب بیزاروں" کا جینا دوبھر کئے رکھتے ہیں تو ردعمل کی شکایت بھی نہ کی جائے۔ بقول غالب...
  7. حماد

    تاسف حکیم اختر صاحب داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے۔ :(

    حضرت حکیم اختر اپریل 2006 میں لاہور چڑیا گھر کے قریب واقع خانقاہ میں تشریف لائے تھے تو مجھے انکی محفلوں میں شریک ہونے کا کئ بار موقع ملا۔ حضرت تمام تر مواعظ میں نظر بچانے پر بہت زیادہ زور دیا کرتے تھے۔ پرانے علماء کی طرح تصویر وغیرہ کو حرام گردانتے تھے۔ یہاں ان کی تصویر دیکھ کر حیرت ہوئ۔
  8. حماد

    شاعرو ۔۔۔ عوامی اصلاح سے بچو

    یہی مضمون محفل میں پہلے شامل کیا جا چکا ہے۔ ربط دیکھئے!
  9. حماد

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (پہلا حصہ)

    شئر کرنے کیلئے شکریہ!
  10. حماد

    غرور کیسا، کہاں کی نخوت، بھلا امیری کی خو و بو کیا ۔ جوزف بینسلی فناؔ

    مَن بچھڑے تو نا ملے، تن بچھڑے مل جائے مَن کو مت بچھڑائیو، پھیر ملیں گے آئے ڈیڑھ سو سال ہونے کو آرہے ہیں جب یہی بات کہہ کر ایک نوجوان شاعر مرگیا تھا اور کچھ یوں لگتا ہے کہ من نہیں بچھڑے تھے چنانچہ آج پھر وہ اس بزم میں ہم سے آن ملا ہے۔ اور شاعر بھی کیسا؟ رگوں میں خون انگلستانی۔ ہاتھ میں الور کی...
  11. حماد

    اقتباسات میرے پسندیدہ اقتباسات

    اسلامی ممالک میں مطلق العنان سلاطین کی حکومت تھی۔ علماء اور فقہا ان کی کاسہ لیسی پر قانع تھے۔ علمی لحاظ سے ان کا محبوب مشغلہ یہ قرار پایا تھا کہ قدماء کی کتابوں کی شرحیں لکھتے رہیں اور بال کی کھال اتارتے رہیں۔ پہلے ان کتابوں کے خلاصے لکھے جاتے پھر ان کی شرحیں لکھی جاتیں پھر ان شرحوں کے خلاصے...
  12. حماد

    اسلام آباد میں پلاسٹک پولی تھین بیگز پر پابندی

    "شاپر" شاپنگ کرنے والے کو کہتے ہیں۔ جن معنوں میں ہمارے ہاں لفظ "شاپر" استعمال کیا جاتا ہے، اس کیلئے درست لفظ " شاپنگ بیگ" ہے۔
  13. حماد

    جوش فتنۂ خانقاہ

    لاجواب انتخاب!
  14. حماد

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    آپ سے صرف اتنی گذارش ہے کہ دعا کو منہ سے بھی پڑھیں اور دل میں بھی دہرائیں مگر یہاں بار بار کاپی پیسٹ کرنے سے گریز کریں۔
  15. حماد

    دعاؤں کی درخواست۔۔!

    متلاشی بھائ اپنی دل کی تسلی کیلئے بہتر ہے آپ کچھ اللہ کی راہ میں صدقہ دے دیں۔ بلائیں ٹالنے کا اس سے بہتر طریقہ کوئ نہیں۔
  16. حماد

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    سنا ہے ہر انسان کے دونوں کندھوں پر فرشتے بیٹھے ہوتے ہیں جو اسکے ہر اچھے اور برے عمل کو اپنے رجسٹر میں درج کر لیتے ہیں۔ پھر یہی نامہء اعمال قیامت کے دن پیش کیا جائے گا۔ ممکن ہے کچھ لوگوں کو ان فرشتوں پر اعتبار باقی نہ رہا ہوں اور وہ اپنے نیک اعمال کی بیک اپ کاپی اردو محفل پر محفوظ کر رہے ہوں۔ :lol:
  17. حماد

    اوراد و اذکار دھاگے سے متعلق تجویز

    ایسے دھاگے دیکھ کر مجھے تو خود بہت حیرت ہوتی ہے۔ بھلا پورے دھاگے میں ایک ہی دعا ہزاروں بار کاپی پیسٹ کرنے سے خدا کیسے خوش ہوتا ہے؟
  18. حماد

    شجرہ مبارکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم

    شجرہء مبارکہ نظر نہیں آرہا؟
Top