چهو
تحرير : ومان نيازى
ترجمه : نورمحمد سعيد
ومان نيازى جوانی میں شھرت حاصل کرنے والے افغان اديبوں اور شعرا میں سے ایک هے . 1969 ميں صوبه غزنى ميں پيدا ہوے ، جرنلسٹ ہیں اور فارغ اوقات ميں مصورى بهى كرتے هیں. ومان کے دو شعرى مجموعے شائع ہو چكے هیں۔ بے شمار افسانے لكھ چكاهے جوكه مختلف رسائل اور...